ایران
سلیمانی: بحر احمر محفوظ نہیں رہا
لندن: عادل السالمی ایرانی انقلابی گارڈ کی بیرونی بازو اور قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ بحر احمر امریکی فوجیوں کے لئے محفوظ نہیں رہا اور انہوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ایسی جنگوں کی دھمکی دی ہے جن میں ایرانی مسلح افواج کی مداخلت کے […]

لندن: عادل السالمی
ایرانی انقلابی گارڈ کی بیرونی بازو اور قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ بحر احمر امریکی فوجیوں کے لئے محفوظ نہیں رہا اور انہوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ایسی جنگوں کی دھمکی دی ہے جن میں ایرانی مسلح افواج کی مداخلت کے بغیر امریکی فورسز کے خلاف قدس فورس کی فوجیں داخل ہوں گی۔(۔۔۔)
جمعہ – 14 ذی قعدہ 1439 ہجری – 27 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14486)