اپوزیشن

سوڈان میں نئی قومی وفاقی حکومت

    خرطوم: احمد یونس سوڈانی وزیر اعظم بکری حسن صالح نے کل بروز جمعرات قومی مذاکراتی سفارشات میں متعین "قومی وفاقی حکومت” کی کابینہ کا اعلان کیا، جن کا اپوزیشن کی اکثر جماعتوں کی طرف سے بائیکاٹ کیا گیا تھا۔ وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کو ان کے عہدوں پر قائم رکھا [&hellip

سوڈان میں نئی قومی وفاقی حکومت
1494536749729128400 (1)

خرطوم: احمد یونس

سوڈانی وزیر اعظم بکری حسن صالح نے کل بروز جمعرات قومی مذاکراتی سفارشات میں متعین "قومی وفاقی حکومت” کی کابینہ کا اعلان کیا، جن کا اپوزیشن کی اکثر جماعتوں کی طرف سے بائیکاٹ کیا گیا تھا۔

وزیر دفاع اور وزیر خارجہ کو ان کے عہدوں پر قائم رکھا گیا جبکہ مالیات، تیل اور معدنیات کی وزارتوں میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ صدر عمر حسن البشیر کے اول نائب صدر صالح نے صدارتی محل میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ان کی حکومت 31 وزراء اور 42 وزیر مملکت پر مشتمل ہے۔

جمعہ 15 شعبان 1438 ہجری ­ 12 مئی 2017ء  شمارہ: (14045)