پہلا صفحہ

سوڈانی فوجی کونسل: کریک ڈاؤن کی غلطی

خرطوم: احمد یونس اور محمد امین یاسین سوڈان میں حکومت کرنے والی فوجی کمیٹی کے ترجمان نے کل اس بات کا اعتراف کیا کہ تین جون کو خرطوم کے اندر فوجی ہیڈکواٹر کے سامنے کریک ڈاؤن کرنے کا حکم ہم نے ہی دیا تھا لیکن انہوں نے اشارہ کیا کہ اس […]

سوڈانی فوجی کونسل: کریک ڈاؤن کی غلطی

خرطوم: احمد یونس اور محمد امین یاسین

سوڈان میں حکومت کرنے والی فوجی کمیٹی کے ترجمان نے کل اس بات کا اعتراف کیا کہ تین جون کو خرطوم کے اندر فوجی ہیڈکواٹر کے سامنے کریک ڈاؤن کرنے کا حکم ہم نے ہی دیا تھا لیکن انہوں نے اشارہ کیا کہ اس کاروائی میں چند غلطیاں ہو گئی تھیں جن کی وجہ سے کئی لوگ ہلاک ہو گئے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ کونسل نے تحقیقات مکمل کر لیا ہے اور کل اس کے نتائج کا اعلان کرے گی۔

ایک پریس کانفرنس میں شمس الدین نے کہا کہ فوجی کونسل ہی نے کریک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ کیا تھا اور اس کا منصوبہ بھی اسی کا تھا لیکن چند غلطیاں ہو گئیں اور ایسا پہلی بار ہو رہا ہے کہ کونسل نے اس کا اعتراف کیا ہے اور یہ بھی کہا کہ چند افسروں کو ان واقعات کی وجہ سے گرفتار بھی کیا گیا ہے۔(۔۔۔)

جمعہ 10 شوال المکرم 1440 ہجری – 14 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14808]