پہلا صفحہ
ادلب کی جنگ کو ختم کرنے کے لئے روس کی طرف سے مزید کمک
ماسکو: رائد جبر ۔ انقرہ: ۔ لندن: الشرق الاوسط مغربی شام کے شمال میں واقع کشیدگی نہ ہونے والے علاقہ کے اندر کشیدگی کی بڑھتی صورتحال میں یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ روس نے شامی ساحل پر طرطوس کی طرف فوجی سامانوں سے پر دو بڑی جنگی کشتیوں کو بھیجا ہے اور […]

ماسکو: رائد جبر ۔ انقرہ: ۔ لندن: الشرق الاوسط
مغربی شام کے شمال میں واقع کشیدگی نہ ہونے والے علاقہ کے اندر کشیدگی کی بڑھتی صورتحال میں یہ مشاہدہ کیا گیا ہے کہ روس نے شامی ساحل پر طرطوس کی طرف فوجی سامانوں سے پر دو بڑی جنگی کشتیوں کو بھیجا ہے اور یہ بھی اس وقت جب لاذقیہ کے حمیمیم فوجی اڈہ پر چودہ فوجی جہاز ساز وسامان سے ہر اترے ہیں اور اس اقدام سے یہ اشارہ مل رہا ہے کہ ادلب کی جنگ کا خاتمہ ہونا ہے۔
صدر ولادیمئر پوٹن نے کشیدگی کی صورتحال کو یقین میں اس وقت بدل دیا جب انہوں نے کل ایک بیان میں کہا کہ شام میں روس کی تین ترجیحات ہیں ایک ادلب کے تمام دہشت گردوں کا خاتمہ ہے اور اس میں اشارہ اس بات کی طرف ہے کہ یہ اقدام ان مخالف جماعتوں کے خلاف بھی ہوگا جو کچھ علاقہ میں قابض ہیں اور ان میں کچھ دہشت گرد قرار دئے جا چکے ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 11 شوال المکرم 1440 ہجری – 15 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14809]