دہشت گردوں

سیناء کے قبائل تنظیم داعش کے خلاف

قاہرہ: محمد عبدہ حسین مصر میں سیناء کے علاقوں میں قبائل کے چند نوجوان داعش کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے مصری فوج کے تعاون سے اپنی صفوں کو دوبارہ منظم کر کے اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف بڑے پیمانہ پر حملہ کرنا شروع کر دیا ہے۔ […]

سیناء کے قبائل تنظیم داعش کے خلاف
q

قاہرہ: محمد عبدہ حسین

مصر میں سیناء کے علاقوں میں قبائل کے چند نوجوان داعش کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں اور انہوں نے مصری فوج کے تعاون سے اپنی صفوں کو دوبارہ منظم کر کے اس دہشت گرد تنظیم کے خلاف بڑے پیمانہ پر حملہ کرنا شروع کر دیا ہے۔

کل سیناء کے مقامی ذرائع نے کہا ہے کہ یہ اقدام دہشت گردوں کے ہاتھوں پرسوں ترابین نامی قبیلہ کے تیرہ افراد کے قتل ہونے کے بعد ان کا بدلہ لینے کے لئے کیا گیا ہے اور واضح رہے کہ یہ قبیلہ شمال سیناء کا بہت بڑا قبیلہ ہے۔

جمعہ 15 شعبان 1438 ہجری­ 12 مئی 2017ء شمارہ: (14045)