اتحاد ٹیم ولی عہد کپ سے سرفراز
رياض: مروان مالكی کل خادم حرمین شریفین کے نائب شہزاده محمد بن نائف نے ریاض میں ہونے والے آخری میچ میں نصر کلب کی ٹیم سے ایک گول کے ذریعہ جیت حاصل کرنے کے بعد اتحاد کلب کی ٹیم کو سعودی ولی عہد کپ سے سرفراز کیا۔ […]

رياض: مروان مالكی
کل خادم حرمین شریفین کے نائب شہزاده محمد بن نائف نے ریاض میں ہونے والے آخری میچ میں نصر کلب کی ٹیم سے ایک گول کے ذریعہ جیت حاصل کرنے کے بعد اتحاد کلب کی ٹیم کو سعودی ولی عہد کپ سے سرفراز کیا۔
خادم حرمین شریفین کے نائب کے اسٹیج پر پہنچتے ہی کھیل کے شائقین کی طرف سے زبردست استقبال کیا گیا پھر رائل باکس کے شہداء کے بیٹوں نے ان کا استقبال کیا اور کامیاب ہونے والی ٹیم کو تاج پوشی سے قبل ان کے ساتھ یادگار کے لئے تصدیریں لیں اور ان کے بازو میں ولی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بھی ہیں۔
اتحاد کلب کی یہ آٹھویں کامیابی ہے جبکہ اس نے آخری چیمپین شپ 2004 میں حاصل کیا تھا اور نصر کلب نے 3 چیمپین شب حاصل کیا ہے اور اس کی آخری چیمپین شپ 2014 میں تھی اور کل محمود کہربا نے اتحاد کی طرد سے 16 منٹ کے اندر ایک گول مارا تھا۔
ہفتہ 12 جمادی الثانی 1438ہجری – 11 مارچ 2017ء شمارہ نمبر {13983}