پہلا صفحہ

اٹلی میں چین کے صدر کا زبردست استقبال

روم: شوقی الریس اٹلی کی دار الحکومت روم نے چین کے صدر چی جنگ پنگ کے پرسو دوپہر کے وقت پہنچے کے بعد غیر معمولی استقبال کیا ہے اور یورپ یونین اور ریاستہائے متحدہ کے تحفظات کے باوجود صدر کا شاہانہ استقبال ہوا ہے اور ان کے ساتھ 500 بڑے ذمہ دار […]

اٹلی میں چین کے صدر کا زبردست استقبال

روم: شوقی الریس

اٹلی کی دار الحکومت روم نے چین کے صدر چی جنگ پنگ کے پرسو دوپہر کے وقت پہنچے کے بعد غیر معمولی استقبال کیا ہے اور یورپ یونین اور ریاستہائے متحدہ کے تحفظات کے باوجود صدر کا شاہانہ استقبال ہوا ہے اور ان کے ساتھ 500 بڑے ذمہ دار اور بڑی کمپنیوں کے ڈائکٹرس تھے اور امید ہے کہ اس دورہ میں افہام وتفہیم کا ایسا معاہدہ ہوگا جس کی بنیاد پر اٹلی بلٹ اور راستہ کے منصوبہ میں شریک ہوگا اور ان دونوں ملکوں کے اس اقدام کو مغربی ممالک میں بہت تنقید کی نگاہ سے دیکھا گیا ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 16 رجب المرجب 1440 ہجری – 23 مارچ 2019ء – شمارہ نمبر [14725]