پہلا صفحہ

عراق: بیلٹ بکسوں کی 10 فیصد دستی گنتی

پارلیمنٹ کی طرف سے باہر اور بے گھر افراد کے ووٹ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ بغداد: "الشرق الأوسط” حالیہ قانون ساز انتخابات کے نتائج پر تبادلۂ خیال کرنے کی چوتھی کوشش میں عراقی پارلیمنٹ نے کل جمعہ کے اجلاس میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے چند اہم فیصلے کیے ہیں جن […]

عراق: بیلٹ بکسوں کی 10 فیصد دستی گنتی
پارلیمنٹ کی طرف سے باہر اور بے گھر افراد کے ووٹ کو منسوخ کرنے کا فیصلہ

بغداد: "الشرق الأوسط”

حالیہ قانون ساز انتخابات کے نتائج پر تبادلۂ خیال کرنے کی چوتھی کوشش میں عراقی پارلیمنٹ نے کل جمعہ کے اجلاس میں اہم کردار ادا کرتے ہوئے چند اہم فیصلے کیے ہیں جن میں بیلٹ بکسوں کی 10 فی صد دستی گنتی کرنے کا فیصلہ ہے۔(۔۔۔)

اسی طرح اس قرارداد میں انبار، صلاح الدین، نينوى اور ديالی کے علاقوں میں بے گھر افراد کے کیمپوں اور بیرون ملک میں رہنے والے افراد کے انتخاب کو منسوخ کرنے کا فیصلہ شامل ہے کیونکہ ان علاقوں میں ووٹ کے اندر دھاندھلی ہوتی ہے۔(۔۔۔)

منگل – 13 رمضان المبارک 1439 ہجری – 29 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14327)