پہلا صفحہ

سعودی عرب میں چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کو پانچ سال کی قید

ریاض: نایف الرشید کل سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے اپنی میٹنگ میں چھیڑ چھاڑ کے جرم کے خلاف قانونی کاروائی کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔ چھیڑ چھاڑ کے جرم کا مقابلہ کرنے والے قانون میں ہر مجرم کو دوسال کی قید کی سزا ہو سکتی […]

سعودی عرب میں چھیڑ چھاڑ کرنے والوں کو پانچ سال کی قید

ریاض: نایف الرشید

کل سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے اپنی میٹنگ میں چھیڑ چھاڑ کے جرم کے خلاف قانونی کاروائی کی تجویز کو منظوری دے دی ہے۔

چھیڑ چھاڑ کے جرم کا مقابلہ کرنے والے قانون میں ہر مجرم کو دوسال کی قید کی سزا ہو سکتی ہے اور 100 ہزار ریال (26.6 ہزار ڈالر) جرمانہ ادا کرنا ہوگا یا اسے ان دونوں میں سے کس یایک سزا کا سامنا کرنا ہوگا اور مخصوص حالات میں قید کی سزا پانچ سال تک اور جرمانہ 300 ہزار ریال (70 ہزار ڈالر) تک بڑھایا جاسکتا ہے یا ان دونوں میں سے کسی ایک سزا کو اختیار کیا جا سکتا ہے۔(۔۔۔)

منگل – 13 رمضان المبارک 1439 ہجری – 29 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14327)