آج دو ملین حاجی عرفہ کے میدان میں حاضر
مکہ مکرمہ: طارق الثقفی اور صالح الزید آج دنیا کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے اور سعودی عرب کے دو ملین سے زاید حاجی عرفہ کی پاکیزہ زمین پر حج کی ادائیگی کے لئے جمع ہیں جہاں ان پر سکون واطمینان کی کیفیت طاری ہے اور کل عالم اسلام کے اکثر […]

مکہ مکرمہ: طارق الثقفی اور صالح الزید
آج دنیا کے مختلف علاقوں سے آئے ہوئے اور سعودی عرب کے دو ملین سے زاید حاجی عرفہ کی پاکیزہ زمین پر حج کی ادائیگی کے لئے جمع ہیں جہاں ان پر سکون واطمینان کی کیفیت طاری ہے اور کل عالم اسلام کے اکثر وبیشتر عوام اور بیت اللہ کے حاجی کل عید الاضحی منائیں گے۔
سعودی عرب کی حکومت بہت قریب سے ان تمام حاجیوں کی ضرورتوں کو پورا کر ہی ہے تاکہ وہ بہت سکون واطمینان کے ساتھ فریضہ حج ادا کر سکیں۔
مکہ مکرمہ کے صدر اور مرکزی حج کمیٹی کے صدر شہزادہ خالد الفیصل نے کل منی میں منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ جو رقم ان کا ملک موسم حج پر خرچ کرتا ہے وہ ارب سے بھی زائد ہیں۔(۔۔۔)
ہفتہ 09 ذی الحجہ 1440 ہجری – 10 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14865]