پہلا صفحہ

الحوثی کے بھائی کی ہلاکت اور داخلی تصفیہ میں شک وشبہ

عدن: علی ربیع ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی جماعت نے جماعت کے رہنماء کے حقیقی بھائی ابراہیم الحوثی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے اور یہ بھی کہا کہ غداری اور دھوکہ کرنے والوں نے انہیں قتل کیا ہے جبکہ یہ بھی باتیں گردش کر رہی ہیں کہ جماعت […]

الحوثی کے بھائی کی ہلاکت اور داخلی تصفیہ میں شک وشبہ

عدن: علی ربیع

ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی جماعت نے جماعت کے رہنماء کے حقیقی بھائی ابراہیم الحوثی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے اور یہ بھی کہا کہ غداری اور دھوکہ کرنے والوں نے انہیں قتل کیا ہے جبکہ یہ بھی باتیں گردش کر رہی ہیں کہ جماعت کے بازوؤں کے درمیان ہونے والی تصفیہ میں ان کو شکار بنایا گیا ہے۔

کل عدن میں تیسرے دن بھی حکومتی فورسز اور جنوبی عبوری کونسل کے فورسز کے درمیان کشیدگیاں جاری رہیں اور اب اس کا دائرہ شہر کے شمالی اطراف تک پہجچ گئے ہیں اور محصور سینکڑوں فیملیوں کو نکالنے کے لئے انسانی راستہ کھولنے کی آواز بلند کی جا رہی ہے۔

ایک طرف میدانی وسائل اور گواہوں نے بتایا کہ بھاری اور متوسط ہتھیار کے استعمال کی وجہ کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں اور اس سے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ دونوں فریق کی طرف سے کوئی پیشرفت نہیں ہو رہی ہے لیکن امداد کا سلسلہ جاری ہے اور شہر کی سڑک پر نقل وحرکت معطل ہے۔(۔۔۔)

ہفتہ 09 ذی الحجہ 1440 ہجری – 10 اگست 2019ء – شمارہ نمبر [14865]