الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
پہلا صفحہ

مشرقی فرات کے سلسلہ میں انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان گفت وشنید

انقرہ: سعید عبد الرازق واشنگٹن: راید جبر واشنگٹن اور انقرہ نے گزشتہ بدھ کے دن امریکی دار الحکومت میں دونوں ملک کے وزیر خارجہ مایک پومپیو اور مولود جاویش اوگلو کے درمیان ہونے والی ملاقات میں جو گفتگو ہوئی اس سلسلہ میں بیان بازیاں کی۔ واشنگٹن نے پرزور انداز میں کہا […]

پہلا صفحہ

جزائر کی تحریک انتظامیہ کو گرانے کی پابند۔۔۔ انٹیلیجنس فوج کی ماتحتی میں

جزایر: کمیل الطویل اور بوعلام غمراسہ عوامی تحریک اور فوج کی قیادت میں کل جزائری صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی علیحدگی کے بعد پہلے جمعہ کو انٽیلیجنس کے دائریکٹر میجر جنرل بشیر طرطاق کے استعفی کا اعلان کیا گیا ہے جو فوج کے چیف اسٹاف کرنل احمد قاید صالح کے سب سے […]

پہلا صفحہ

پناہگزینی اور بدعنوانی کی وجہ سے صنعاء کے اندر چائلڈ لیبر میں اضافہ

صنعاء: الشرق الاوسط کام کرنے والے بچوں کا منظر حوثی میلیشیاؤں کے تابع صنعاء اور دیگر شہروں کی پہچان بن چکا ہے۔ الشرق الاوسط کی طرف سے ان بچوں کے ذمہ داروں سے بات کرنے سے معلوم ہوا کہ سڑکوں پر فروخت کرنے والے بچوں کی تعداد کی زیادتی […]

پہلا صفحہ

طرابلس کے ارد گرد حفتر کی فورسز کی پیش رفت

قاہرہ: خالد محمود اور جمال جوہر لیبیا کے قومی فوج کے جنرل کمانڈر مشیر کار خلیفہ حفتر نے آج دار الحکومت طرابلس کی طرف دوسرے دن بھی فوجی کاروائی کو روکنے کے سلسلہ میں اقوام متحدہ اور مغربی ممالک کے مطالبوں سے چشم پوشی کرتے ہویے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انطونیو […]

پہلا صفحہ

بیرنز: شام میں اوباما کی کاہلی کی جہ سے امریکہ کمزور

لندن: ابراہیم حمیدی سابق امریکی وزیر خارجہ کے اسسٹنٹ ویلیم بیرنز نے الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا کہ سنہ 2013ء کے آخر میں دمشق کی طرف سے ریڈ کراس پار کرجانے کے سلسلہ میں جواب دینے میں امریکی صدر باراک اوباما کی انتظامیہ کی طرف سے ہونے والی […]

پہلا صفحہ

عراق اور سعودی عرب کے معاہدے کے نفاذ کے اقدامات شروع

بغداد: حمزہ مصطفی عراق اور سعودی عرب کے ایکزیکٹیو کمیٹی کے دائرہ میں ان دونوں کے درمیان ہونے والے معاہدے کو نافذ کرنے کے اقدامات شروع ہو گئے اور اسی درمیان عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ عراقی حکومت سعودی عرب کے ساتھ بہتر […]

پہلا صفحہ

آزاد تحریک سے الگ ہونے والوں کی طرف سے نئی تحریک کا اعلان

بیروت: بولا اسطیح وزیر خارجہ جبران باسیل کی صدارت میں موجودہ حکومت کی اپوزیشن آزاد قومی تحریک پارٹی کے سابق ڈھاچہ کے ستر افراد اپنے آپ کو جمع کرکے ایک نئی پارٹی کی تشکیل دینے میں کامیاب ہو چکے ہیں اور نئے سیاسی مبادی اور اقدامات کے اعلان کے قائم مقام ہے […]

پہلا صفحہ

سعودی عرب کی طرف سے عراق کے ساتھ دو طرفہ تعاون

بغداد: حمزہ مصطفی سعودی عرب کے تجارت اور سرمایہ کار کے وزیر ماجد القصبی نے عراق کے ساتھ تعلقات کے نئے مرحلہ کے آغاز کرنے کا اعلان کیا ہے اور انہوں نے کل بغداد کے اندر بڑے سعودی عرب کے وفد کی صدارت کرتے ہوئے دورہ کے دوران پرزور انداز میں کہا […]

پہلا صفحہ

جزائر کے اسلام پسند لوگوں کی طرف سے بوتفلیقہ کے تمام لوگوں کے تصفیہ کا مطالبہ

جزائر: کمیل الطویل اور بوعلام غمراسہ آج جزائر کے مختلف شہروں میں لاکھوں کی تعداد میں مظاہرہ نکالا جائے گا اور امید ہے کہ اس مظاہرہ کی علامت استعفی دینے والے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی انتظامیہ ہوگی جبکہ دو اسلامی تحریک کے رہنماؤں نے بوتفلیقہ کے عہد کے خاتمہ کا […]

پہلا صفحہ

حدیدہ معاہدہ کو زندہ کرنے کی کوشش کرنے کے لئے گریفتھ صنعاء کی طرف روانہ

لندن: بدر القحطانی یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر گریفتھ کل حدیدہ میں دوبارہ فورس متعین کرنے کی کمیٹی کے صدر مائکل لولیسگارڈ کے ساتھ ایران کی طرف سے مدد کردہ حوثی جماعتوں کے رہنماؤں کے ساتھ میٹینگ کرنے کے لئے صنعاء پہنچیں گے اور حدیدہ شہر میں […]

پہلا صفحہ

نٹن یاہو کی طرف سے پوٹن کو شام میں ایران کی خفیہ معلومات فراہم

ماسکو: راید جبر ۔ تل ابیب: نظیر مجلی اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نٹن یاہو نے کل کرملین کے اندر ہونے والی ملاقات کے دوران شام کے اندر ایرانی سرگرمیوں کے سلسلہ میں خفیہ معلومات روسی صدر ولادیمئر پوٹن کے حوالہ کیا ہے۔(۔۔۔) دوسری طرف امریکی اور ترکی وزارت […]

پہلا صفحہ

طرابلس کی جنگ سے بچنے کے لئے بین الاقوامی اور مغربی دباؤ

قاہرہ: خالد محمود فرانس، اٹلی، امارات، برطانیہ اور ریاستہائے متحدہ کی حکومتوں نے قومی فوج کے کمانڈر خلیفہ حفتر کے ذریعہ طرابلس کی آزادی کے لئے فتح مبین کی کاروائی کے آغاز کرنے کے چند گھنٹوں کے بعد لیبیا کے اندر فوجی کشمکش کو روکنے کی دعوت دی ہے اور اقوام […]

پہلا صفحہ

آج پوٹن کے میز پر شامی مسئلہ کو حل کرنے کے لئے نٹن یاہو کی تجویزیں

ماسکو: رائد جبر امید ہے کہ آج اسرائیل کے وزیر اعظم بنیامن نٹن یاہو روسی صدر ولادیمیئر پوٹن کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران شامی مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں اپنی تجویزیں پیش کریں گے۔(۔۔۔) شام میں مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ میں اسرائیل کی طرف […]

پہلا صفحہ

ایک فوجی کے باقیات کو واپس لانے کے لئے اسرائیلی انٹیلیجنس کی طرف سے وسیع کاروائی

تل ابیب: نظیر مجلی بیروت: الشرق الاوسط کل اسرائیلی فوج نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنہ 1982ء میں شامی فورسز کے خلاف ٹینک کے ذریعہ ہونے والی جنگ میں کھوئے ہوئے ایک امریکی الاصل فوجی کے باقیات کو ایک طویل انٹیلیجنس کاروائی کے بعد واپس لے آئی ہے اور اس کاروائی […]

ایران

ایران کے پروپگنڈے کو نشر کرنے والے جعلی عرب ویب سائٹس اور نیٹورکس

لندن: الشرق الاوسط کل برطانوی اوکسفورڈ یونیورسیٹی کی طرف سے نشر کردہ ریسرچ نے انکشاف کیا ہے کہ ایران اپنے پروپگنڈے اور عالم عربی میں مداخلت کو نشر کرنے کے لئے ریکارڈ کردہ جعلی بیانات اور گمراہ کن ناموں سے ویب سائٹوں کا استعمال کر رہا ہے اور خاص طور سے سعودی […]

امريكہ

ٹرمپ کی طرف سے تہران کے کردار میں کمی کی تاکید

واشنگٹن: ہبہ القدسی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایرانی جوہری معاہدہ سے اپنے ملک کے نکلنے پر فخر کرتے ہوئے اس بات کی تاکید کی ہے کہ ان کی انتظامیہ کی طرف سے اس خارجی پالیسی کو صحیح کرنے کے اقدام کی وجہ سے ایران کے حسابات میں نقصان ہوا ہے جسے […]

پہلا صفحہ

بوتفلیقہ کی سیاسی وراثت کے سلسلہ میں جزائر کے اندر تقسیم

جزائر: کمیل الطویل بوتفلیقہ کی طرف سے استعفی پیش کرنے کی صبح ان کی سیاسی وراثت کے سلسلہ میں اہل جزائر کو دو حصوں میں منقسم دیکھا جا رہا ہے کیونکہ کل دار الحکومت میں بہت سارے لوگوں کو فوج کے موقف کے سلسلہ میں آواز بلند کرتے ہوئے دیکھا گیا ہے کیونکہ […]

پہلا صفحہ

سعودی عرب کی طرف سے عراق کو ایک ارب ڈالر کا ہدیہ

بغداد: فاضل النشمی ریاض: فتح الرحمن یوسف سعودی عرب کے تجارت اور سرمایہ کار کے وزیر ماجد القصبی نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب نے عراق کو ایک ارب ڈالر کا ہدیہ پیش کیا ہے اور یہ ہدیہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز کی طرف سے عراق کے […]

پہلا صفحہ

وقتی صدر کے انتطار میں جزائر فوج کے کمانڈر کی ذمہ داری میں

جزائر: بوعلام سلام ایک ماہ سے زائد مدت تک عوامی مظاہرے کے بعد صدر جمہوریہ عبد العزیز بوتفلیقہ کی طرف سے گذشتہ رات پیش کئے جانے والے استعفی کے بعد جزائر کی ذمہ داری فوج کے کمانڈر قاید صالح کی ہے اور کل دستوری کمیٹی نے صدارت کی جگہ خالی ہونے کا […]

پہلا صفحہ

ایرانی بندرگاہ کی وجہ سے روسی حلقہ میں غصہ کی لہر

لندن: ابراہیم حمیدی دمشق میں ماسکو ایرانی فریق کو مغربی شام کے اس لاذقیہ بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت دینے کے فیصلہ کو منسوخ کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس کی وجہ سے ایران لاذقیہ اور طرطوس میں روس کے دونوں اڈوں کے قریب بحر متوسط میں پہلی مرتبہ قدم […]