الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
امريكہ

واشنگٹن کی طرف سے انقرہ کے مسئلہ کو حل کرنے کی امید

انقرہ: سعید عبد الرازق ۔ واشنگٹن: معاذ العمری امریکی وزیر دفاع پیٹریک چاناہان نے کل نیابة اعلان کیا کہ انہیں روس سے "اس 400” میزائل پروگرام خریدنے کے سلسلہ میں ترکی کے ساتھ ہونے والے تنازعہ کو ختم ہونے کی امید نظر آ رہی ہے اور یہ اعلان واشنگٹن کی طرف […]

پہلا صفحہ

برطانیہ برے انداز سے نکلنے کے کگار پر کھڑا

لندن: الشرق الاوسط برطانوی حکومت کی خاتون وزیر اعظم ٹریزا مائی یورپ یونین یعنی بریکسٹ سے نکلنے سے متعلق اپنے منصوبہ کو چلانے اور آئندہ دنوں کے درمیان چوتھی بار پارلیمنٹ کے سامنے ووٹ کے لئے پیش کرنے کی بہت زیادہ کوشش کر رہی ہیں اور یہ کوشش ان کوششوں کے بعد […]

پہلا صفحہ

بصرہ کمیٹی کی طرف سے بصرہ کو علاقہ بنانے کا اعتراف

بغداد: فاضل النشمی عراق کے بصرہ گورنریٹ کی اسمبلی نے اسے ایک علاقہ کے طور پر مانے جانے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ فیصلہ اراکین کی طرف سے کئے جانے والے ووٹ کی اکثریت کے بعد ہوا ہے اور اسمبلی نے اس علاقہ میں شامل ہونے کے خواہش مند گورنریٹ دعوت […]

پہلا صفحہ

اقوام متحدہ کے کارندے دوبارہ حوثیوں کے نشانہ کے شکار

جدہ: اسماء الغابری ۔ عدن: الشرق الاوسط حوثی میلیشیاؤں نے دوبارہ حدیدہ میں معاہدہ کو قائم کرنے کے سلسلہ میں کام کرنے والے اقوام متحدہ کے کارندوں کو نشانہ بنایا ہے۔ حدیدہ میں آزادی کاروائیوں کے ترجمان وضاح الدبیش نے الشرق الاوسط کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

پہلا صفحہ

سرکاری طور پر بوتفلیقہ علیحدہ اور فوج کے کمانڈر کی طرف سے صدر کے قریبی لوگوں پر حملہ

جزائر: کمیل الطویل اور بوعلام غمراسہ جزائر کی نیوز ایجنسی نے اعلان کیا کہ صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے دستوری کمیٹی کے صدر کو کل شام اپنی صدارت کی مدت کے ختم ہونے کے فیصلہ کی خبر دے دی ہے اور یہ اقدام فوج کے کمانڈر کرنل احمد قاید صالح کی […]

پہلا صفحہ

حریری کی عدالت کی طرف سے لبنان کی طرف ایک تجزیاتی وفد کی آمد

بیروت: الشرق الاوسط لبنان سے متعلق بین الاقوامی عدالت نے سابق وزیر اعظم رفیق الحریری اور ان کے رفقاء کے قتل کے مسئلہ میں جلد فیصلہ صادر ہونے سے قبل مواقف کو جاننے کے لئے ایک سیکیورٹی وفد لبنان بھیجا ہے۔ بین الاقوامی عدالت کے ذرائع نے الشرق […]

پہلا صفحہ

الشرق الاوسط کے ساتھ برہم صالح کی گفتگو: عراق اپنے پڑوسیوں کو تکلیف پہنچانے کی آماجگاہ نہیں بن سکتا ہے

ٹیونس: غسان شریل عراقی صدر برہم صالح نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک اپنے کسی پڑوسی کو تکلیف پہنچانے کی آماجگاہ نہیں بن سکتا ہے اور اس کا فائدہ اپنے تمام اسلامی اور عرب پڑوسیوں کے ساتھ مل کر رہنے میں ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا […]

پہلا صفحہ

بیت المقدس کی خاص اہمیت کے سلسلہ میں مراکش اور ویٹیکن کی تائید

رباط: حاتم البطیوی اور لطیفہ العروسنی مراکش کے شاہ محمد السادس اور فادر فرنسیس نے وحدانیت والے تینوں مذاہب کے لئے ایک مشترکہ میراث کے طور پر بیت المقدس کی حفاطت کی دعوت دی ہے اور انہوں نے یہ دعوت ایک مشترکہ دستاویز کے ذریعہ دیا ہے جس پر انہوں نے رباط […]

پہلا صفحہ

پرسکون ماحول کے نفاذ کے لئے حماس کو زمنی شیڈول کا انتظار

رام اللہ: کفاح زبون تحریک حماس کو آج ان آخری معاہدات کو نافذ کرنے کے سلسلہ میں اسرائیل کی طرف سے زمنی نقشہ کا انتظار ہے جو معاہدے تل ابیب نے تحریک کے ساتھ مصری نگرانی میں کیا ہے جبکہ غزہ پٹی کی سرحد کے قریب اسرائیلی فورسز کی گولیوں سے تین […]

پہلا صفحہ

لنڈرکنگ: یمن میں حل کے لئے ہم فوجی دباؤ کی تائید کرتے ہیں

لندن: بدر القحطانی امریکی وزیر خارجہ کے نائب معاون ٹیم لنڈرکنگ نے الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں کہا کہ حوثیوں پر فوجی دباؤ ڈالنا ہماری نگاہ میں بہت مقبول اور مناسب ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم فوجی حل کی تائید کرتے ہیں لیکن […]

پہلا صفحہ

الحلبوسی: امریکیوں کی بقاء عراق کی ضمانت ہے

واشنگٹن: ایلی یوسف عراقی پارلیمنٹ کے صدر محمد الحلبوسی نے الشرق الاوسط کے ساتھ ہونے والی گفتگو میں پرزور انداز میں کہا کہ امریکی وجود عراق کے لئے ضمانت کے مانند ہے اور انہوں نے اشارہ کیا کہ امریکی فورسز کی نکالے جانے کی دعوت دینے والے قانونی مسودہ کو پیش […]

پہلا صفحہ

مداخلت کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں وحدت کے وقت ٹیونس کا ایک اعلان

ٹیونس: ثائر عباس اور سوسن ابو حسن آج پیر کے دن ٹیونس کی دار الحکومت میں تیسواں عرب سربراہی اجلاس ویزن اور گفتگو میں اتحاد کے عنوان سے منعقد ہو رہا ہے اور اس اجلاس میں بہت سے امور سے متعلق گفتگو کی جائے گی جن میں سرفہرست مقبوضہ بیت المقدس […]

پہلا صفحہ

ام درمان کے اندر مظاہرہ کرنے والوں کے درمیان مہدی

خرطوم: احمد یونس کل نماز جمعہ کے بعد ام درمان شہر کی مسجد سے مظاہرہ میں نکلنے والے غضبانک افراد نے صدر عمر بشیر کی معزولی اور ان کی حکومت کے اختتام کا مطالبہ کیا ہے اور امت پارٹی کے رہنماء الصادق المہدی کو پہلی مرتبہ دسمبر کے ماہ میں سوڈان کے […]

پہلا صفحہ

شامی مثقف افراد کے لئے برلن قابل ترجیح شہر

برلن: ربیم حنوش آخری سالوں میں برلن شہر نے پیرس کی جگہ اس طور پر اختیار کر لیا ہے کہ اس شہر میں شامی مثقف افراد دمشق سے راہ فرار اختیار کرکے آ گئے ہیں اور یہ شہر ان کے خوابوں کا شہر بن گیا ہے۔(۔۔۔) الشرق الاوسط نے برلن […]

پہلا صفحہ

بریکسٹ: مائی کا منصوبہ تیسری بار ناکام

لندن: الشرق الاوسط کل برطانوی خاتون وزیر اعظم ٹریزا مائی کو نئی سکشت کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب کمانڈر ہاؤس نے تیسری مرتبہ یورپ یونین سے نکلنے کی تجویز کو رد کر دیا اور اس انکار کی وجہ سے برطانیہ کا بغیر معاہدہ کے یورپ یونین سے نکلنے یا […]

پہلا صفحہ

آج ملین افراد کی ریلی میں غزہ کے پرسکون ماحول کا امتحان

رام اللہ: کفاح زبون ۔ تل ابیب: نظیر مجلی آج ہفتہ کے دن غزہ پٹی میں نکلنے والی واپسی ریلی میں اسرائیل اور فلسطینی جماعت کے درمیان ہونے والے پرسکون ماحول کے معاہدہ کا امتحان ہے۔ آج زمین کے دن کی مناسبت سے فلسطینی جماعتوں کے طرف سے بلائی جانے […]

پہلا صفحہ

بوتفلیقہ کے ہمنواء کی طرف سے فوجی کمانڈر کی درخواست کا مقابلہ کرنے کی کوشش

جزائر: بوعلام غمراسہ ۔ لندن: الشرق الاوسط جزائر میں سرگرم سیاسی بحران کو ایک نیا رخ اختیار کرنے کا اشارہ اس طرح ملا ہے کہ کل اعلان ہوا ہے کہ صدر عبد العزیز بوتفلیقہ نے دوسرے پارلیمانی چمبر یعنی قومی اسمبلی کے صدر عبد القادر ابن صالح کو ٹیونس کے عرب سربراہی […]

پہلا صفحہ

ٹیونس اور سعودی عرب کے سربراہی اجلاس میں چند منصوبے

ٹیونس: الشرق الاوسط خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور ٹیونس کے صدر الباجی قاید السبسی کے درمیان کل ٹیونس کی دار الحکومت کے قرطاج محل کے ہونے والے ٹیوس اور سعودی عرب کانفرنس میں دونوں ملکوں کی حکومت کے درمیان دو معاہدہ پر دستخط کیا گیا ہے جن میں […]

پہلا صفحہ

ٹیونس کانفرنس: شام کی غیر موجودگی میں گولان پہاڑی سے متعلق مذاکرہ

ٹیونس: ثائر عباس اور سوسن ابو حسین شام کی مقبوضہ گولان پہاڑی پر اسرائیل کی سیادت کے اعتراف کے سلسلہ میں امریکی فیصلہ کی وجہ سے ٹیونس سربراہی اجلاس کی تیاری ہو چکی ہے لیکن اس سربراہی اجلاس میں شام کی موجودگی نہیں ہے جس کی رکنیت عرب لیگ میں اب بھی […]

پہلا صفحہ

خادم حرمین شریفین کی طرف سے ٹیونس کا دورہ اور عرب سربراہی کانفرنس میں سعودی عرب کے وفد کی صدارت

ٹیونس: سوسن ابو حسین ۔ ریاض: الشرق الاوسط خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے ٹیونس کے صدر الباجی القاید السبسی کی دعوت پر ٹیونس کے سرکاری دورہ کا آغاز کیا ہے اور خادم حرمین شریفین اس دورہ کے دوران ٹیونس میں منعقدہ عرب سربراہی کانفرنس میں سعودی عرب کے […]