الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
پہلا صفحہ

علاقہ کے اندر پومپیو کی طرف سے ایرانی دشمنی کا مقابلہ کرنے پر زور

تل ابیب: نظیر مجلی ۔ کویت: میرزا الخویلدی ۔ بیروت: خلیل فلیحان امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے مشرق وسطی کے علاقہ کے اندر ایران کی دشمنی پر مبنی نقل وحرکت کا مقابلہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے اور کل بیت المقدس میں اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نٹن یاہو کے […]

پہلا صفحہ

آخری سویٹ یونین کے لیڈر کی طرف اچانک انخلاء کا اعلان

ماسکو: رائد جبر کل کازاکستان کے صدر نور سلطان نزار وایو نے فطری آمدنی سے مالا مال مرکزی ایشیاء میں واقع اس ملک کی ذمہ داری ادا کرنے کے تیس دہائیوں کے بعد اچانک اپنے انخلاء کا اعلان کر دیا ہے لیکن اس علاقہ میں سماجی سطح پر بہت زیادہ غصہ […]

امريكہ

امریکی کانگریس کی طرف سے حزب اللہ پر نئی پابندیاں لگانے کی تیاری

واشنگٹن: ایلی یوسف امریکی کانگریس کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈیموکریٹک اور ریپبلکن دونوں پارٹیوں کے چند اراکین حزب اللہ کے خلاف نئی پابندیاں لگانے کی تیاری کر رہے ہیں اور ان کا اعلان اگلے ہفتوں کے دوران ہوگا اور کانگریس کے حلقوں نے تہران پر لگائی گئی پابندیوں […]

پہلا صفحہ

حکومت کی طرف سے مصر کی مداخلت کرنے کا مطالبہ

رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی حکومت نے مصر سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحریک حماس پر دباؤ ڈالے تاکہ وہ غزہ پٹی میں معاشی بحران کے سلسلہ میں مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف تشدد نہ برتے اور یہ مطالبہ اس وقت ہوا ہے جب تحریک فتح اور دیگر جماعتوں نے […]

پہلا صفحہ

روسی وزیر دفاع کے دورہ کے وقت دمشق کے قریب کئی بم دھماکے

بیروت ۔ لندن: الشرق الاوسط کل روسی وزیر دفاع سیرگی چیوگو کی طرف سے ہونے والے دمشق کے دورہ کے ساتھ ہی شام کی دار الحکومت کے قریب سلسلہ وار کئی بم دھماکے ہوئے ہیں اور چیوگو نے ملک کے مغربی شمال کے علاقہ ادلب اور مشرقی شمال کے علاقی مشرقی […]

پہلا صفحہ

صدر کے نہ ہونے کی وجہ سے عراق کے سیاسی منظر نامہ میں بے چینی

بغداد: حمزہ مصطفی صدری دھارے کے لیڈر مقتدی الصدر کی تین ماہ سے زیادہ کی غیر موجودگی نے عراق کے سیاسی منظر نامہ کو الجھن میں ڈال دیا ہے اور اس غیر موجودگی کے سلسلہ میں بہت ساری باتیں کی جانے لگی ہیں، کوئی کہتا ہے کہ وہ اچانک بیمار ہو چکے […]

پہلا صفحہ

ریاض میں خادم حرمین شریفین کی طرف سے چار بڑے منصوبوں کا آغاز

ریاض: الشرق الاوسط کل خادم حرمین شریفین شام سلمان ابن عبد العزیز نے ریاض شہر میں چار بڑے ایسے منصوبوں کا آغاز کیا ہے جن کی قیمت 86 ملین ریال یعنی 23 ملین ڈالر ہے اور یہ منصوبے مندرجہ ذیل ہیں؛ شاہ سلمان پارک منصوبہ، سرسبز ریاض منصوبہ، کھیل منصوبہ، ریاض آرٹ […]

پہلا صفحہ

پیرس میں زرد علامت کے مظاہرین کی طرف سے دوبارہ انتہاپسندی کا آغاز

پیرس: مائکل ابو نجم چار ماہ پہلے شروع ہونے والے زرد علامت کے مظاہرے بڑی شدت کے ساتھ دوبارہ شروع ہو گئے ہیں اور عام زندگی کو بالکل معطل کر دیا ہے۔ پیرس کی سڑکوں پر مظاہرہ کرنے والوں اور پولس کے درمیان عجیب وغریب کشمکش کے منظر کے […]

پہلا صفحہ

امریکہ کی طرف سے یورپ کو ایرانی حملوں سے آگاہی

لندن: الشرق الاوسط دہشت گردی کے خلاف مقابلہ کرنے والے امریکی ذمہ دار ناثان سیلس نے برطانیہ اور دیگر یورپین ممالک کو آگاہ کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کے اندر کبھی بھی ایرانی دہشت گرد حملے کے شکار ہو سکتے ہیں لہذا ایرانی انتظامیہ کا جواب دینے کے لئے مزید کوشش […]

پہلا صفحہ

غزہ میں قیمتوں کی زیادتی کی وجہ سے حماس کا امتحان

رام اللہ: کفاح زبون تحریک حماس کو پہلی مرتبہ اپنی حکومت کے خلاف ایک امتحان کا سامنا ہوا ہے اور یہ مظاہرہ سنہ 2007 سے اب تک کا سب سے بڑا مظاہرہ ہے جو چیزوں کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے ہوا ہے۔ حماس کو پٹی کے […]

پہلا صفحہ

جزائر کی تحریک کی طرف سے ابراہیمی کا بائکاٹ

جزائر: بوعلام غمراسہ کل جزائر کی تحریک کے نمائندگان نے جمعہ کے دن ملین افراد کے ساتھ ملک کے تمام شہروں میں مظاہرہ کیا اور مظاہرہ کے درمیان ان کے لہجے غضبناک تھے اور ان لوگوں نے نئے صدر کی طرف حکومت کو منتقل کرنے کے سلسلہ میں اخضر ابراہیمی سے […]

پہلا صفحہ

عراق میں شہریت کے قانون کی وجہ سے بے چینی کا ماحول

بغداد: فاضل النشمی عراقی حکومت کی طرف سے شہریت کے قانون میں تبدیلی کرنے کی اس تجویز کو سرکاری اور عوامی دونوں سطح پر تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے جسے حکومت نے گذشتہ ہفتہ پارلیمنٹ میں پیش کیا ہے کیونکہ تنقید کرنے والوں نے اسے بہت ہی خطرناک دروازہ شمار کیا […]

پہلا صفحہ

دونوں مسجد کے شہداء کو دفن کرنے کے لئے تیاری مکمل

کرایسٹچیرچ ۔ لندن: الشرق الاوسط ایک طرف نیوزیلینڈ کے شہر کرایسٹچیرچ کی دونوں مسجد میں قتل عام کی کاروائی کرنے والے اسٹریلیاء کے 28 سالہ دہشت گرد پرینٹون ٹارنٹ کو کل عدالت کے سامنے جرم قبول کرنے کے لئے پیش کیا گیا ہے تو دوسری طرف شہداء کے اہل خانہ نے […]

پہلا صفحہ

حوثیوں کی طرف سے ریاض اور ابو ظبی کو نشانہ بنانے کی دھمکی

صنعاء: الشرق الاوسط کل حوثی میلیشیاؤں نے اپنی دھمکیوں کے دائرہ کو وسیع کرتے ہوئے ریاض اور ابو ظبی کے خلاف حملہ کرنے کی دھمکی دی ہے اور اس بات کی بھی دھمکی دی کہ ان کے پاس اس حملہ کے لئے میزائیل اور ٹکنک بھی موجود ہے اور اسی طرح اس […]

پہلا صفحہ

ادلب نتیجہ کی وجہ سے روس اور ترکی کے درمیان دوبارہ اختلاف

ماسکو: رائد جبر باغور مشرقی شام: الشرق الاوسط ادلب کے اندر بگڑتے حالات کے پیش نظر روس اور ترکی درمیان اختلافات ہونے کے اشارے مل رہے ہیں اور ان اختلافات کو روسی وزیر خارجہ سیرگی لاوروو کی طرف سے ہونے والے ترکی کے دورہ کو منسوخ کیے جانے سے مزید ہوا ملی […]

پہلا صفحہ

واشنگٹن: شام سے نکلنے کے لئے کوئی زمنی دائرہ نہیں

باغور ۔ دمشق ۔ جنیوا ۔ واشنگٹن: الشرق الاوسط کل ریاستہائے متحدہ نے شام سے اپنے فوج کے نکلنے کے سلسلہ میں زمنی دائرہ متعین کرنے کو مسترد کر دیا ہے جبکہ اس سے قبل اس بات کی تاکید کر دیا تھا کہ دیر الزور کے علاقہ کے اندر داعش کے […]

امريكہ

پومپیو: یمن کے مسئلہ کو ختم کرنے میں سعودی عرب کی قیادت میں اتحاد کی مدد

واشنگٹن: ہبہ القدسی امریکی وزیر خارجہ مایک پومپیو نے کل کہا کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ سعودی عرب کی قیادت میں یمن کے اندر قانونی حکومت کی مدد کرنے والے عرب اتحاد کو امریکی امداد پر پابندی لگائے جانے کے مخالف ہے۔ پومپیو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا یمنی […]

پہلا صفحہ

حماس کے ذریعہ اطمینان کے پیغام کے باوجود اسرائیل کی طرف سے آئرن ڈوم نصب

تل ابیب: نظیر مجلی حماس تحریک نے اس بات کا اعلان کیا کہ تل ابیب کی طرف غزہ پٹی سے دونوں میزائل غلطی سے چھوڑے گئے ہیں اور اس نے یہ بھی کہا کہ سرحد پر ہفتہ واری ریلیوں کو منسوخ کرنے کے سلسلہ میں اس کی نیتیں صحیح تھیں لیکن ان […]

پہلا صفحہ

بوتفلیقہ کو پارٹی کے اندر اور باہر دو پریشانی کا سامنا

جزائر: بوعلام غمراسہ کل صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی انتظامیہ کو دو بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور ان میں سے ایک یہ ہے کہ کل سینکڑوں لوگ اس کی انتظامیہ اور خود ان کی معزولی کا مطالبہ کرتے ہوئے دار الحکومت کی سڑکوں اور اس کے قریبی شہروں میں […]

پہلا صفحہ

نیوزیلینڈ کی دو مسجد میں قتل عام: پوری دنیا اس کراہیت وناپسندیدگی کے خلاف متحد

ولینگٹان ۔ لندن: الشرق الاوسط کل جمعہ کی نماز کے دوران نیوزیلینڈ کی دو مسجدوں میں اسٹریلیا نزاد ایک دہشت پسند کی طرف سے انجام دئے جانے والی قتل وغارت گری میں کم سے کم 49 افراد شہید اور 48 افراد زخمی ہوئے ہیں اور ان میں عرب شہری بھی ہیں […]