الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
پہلا صفحہ

پارٹی کے بارہ رہنماؤں کے ساتھ 62 افراد جزائز کی صدارت کے لئے خواہش مند

جزائز: بوعلام غمراسہ کل جزائز کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ پارٹی کے بارہ صدر اور بغیر کسی پارٹی کے سایہ میں دیگر پچاس افراد نے آئندہ 18 اپریل کو ہونے والے صدارتی انتخابات کی امیدواری کے کئے اپنی درخواستیں حاصل کر لی ہے۔(۔۔۔) جمعرات 18 جمادی الاول 1440 ہجری – […]

امريكہ

ماڈورو کا امریکہ سے تعلق ختم اور امریکہ کے سفیروں کا انخلاء

واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکہ کے فنزویلیہ میں ایک خطرہ اس وقت سنگین ہو گیا جب فنزویلیہ کے صدر نیکالوس ماڈورو نے ریاستہاؠے متحدہ امریکہ کے ساتھ اپنے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کیا ہے اور یہ فیصلہ اس وقت لیا گیا جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے فنزویلا میں […]

پہلا صفحہ

یورپ یونین کی طرف سے اپنے ممالک کو شہریت اور سکونت فروخت کرنے سے آگاہی

براکسل: "الشرق الاوسط” ایک نئے رپورٹ میں یورپ یونین نے اپنے بعض اراکن ممالک کو یونین ممالک کے باہر کی سرمایہ کاروں کو اجازت دے کر شہریت اور سکونت فروخت کرنے سے آگاہ کیا ہے۔ (۔۔۔) جمعرات 18 جمادی الاول 1440 ہجری – 24 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14667]

امريكہ

شمالی نیو یارک میں مسلم علاقہ کے اندر ہونے والے حملہ کو ناکام بنانے کے بعد امریکہ میں بے چینی کا ماحول

واشنگٹن: ہبہ القدسی ایک طرف امریکی حکومت نے صوبہ نیو یارک کے شمال میں واقع ایک چھوٹے سے مسلم علاقہ پر بم کے ذریعہ کئے جانے والے حملہ کی منصوبہ بندی کے الزام میں چار افراد کو گرفتار کیا ہے تو دوسری طرف علاقائی اسلامی تنظیموں نے اپنے غصہ کا اظہار […]

پہلا صفحہ

منبج کا علاقہ ترکی روس اور امریکی فورسز کے لئے کھیل کا میدان ہے

منبج (شام): کمال شیخو گذشتہ بدھ کو شمالی شام کے اندر منبج شہر کو نشانہ بناتے ہویے داعش نے ایک بم دھماکہ کیا اور اس حملہ سے اس شہر کی صورتحال کا اندازہ ہوتا ہے جو شام کے اندر ترکی روسی اور امریکی فورسز کے لئے کھیل کا میدان بن چکا ہے۔(۔۔۔) […]

پہلا صفحہ

حدیدہ معاہدہ کو جلد کرنے کے لئے ریاض میں گریفتھ اور کومارٹ

لندن ۔ صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ نے حدیدہ میں دوبارہ فورسز کو متعین کرنے والی کمیٹی کے صدر ہالینڈ کے جنرل پیٹریک کومارٹ کے ساتھ ریاض کی طرف توجہ کیا ہے کیونکہ اقوام متحدہ حدیدہ شہر کے سلسلہ میں اس معاہدہ […]

پہلا صفحہ

ادلب کے سلسلہ میں پوٹن اور اردوگان کے درمیان معاہدہ اور الگ تھلگ علاقہ کے بارے میں انتظار

ماسکو: رائد جبر کل ماسکو میں روسی صدر ولادیمئر پوٹن اور ترکی صدر رجب طیب اردوگان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ادلب کے اندر مشترکہ کام کے سلسلہ میں ایک معاہدہ ہوا ہے لیکن ترکی کے سرحد کے پاس مشرقی شام کے طول میں ترکی کی طرف سے الگ تھلگ […]

پہلا صفحہ

سعودی عرب بڑے پیمانہ پر تفریحی تقریبات کے لئے تیار

ریاض: عبد الہادی حبتور کل سعودی عرب کے اندر ترفیہی جنرل اتھارٹی کے صدر ترکی آل شیخ نے اتھارٹی کے نئے اسٹریٹیجک کا انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اتھارٹی چند چیزوں کی توجہ دے رہی ہے جن میں سب سے اہم مقابلہ، اقدام، فنون، ڈرامہ، سرکس اور پرخطر […]

پہلا صفحہ

یورپین فوج سے قبل جرمن اور فرانس کے درمیان معاہدہ

پیریس: مائکل ابو نجم جرمن کی مشیر کار انجیلا میرکل اور فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون نے کل جرمن کے مغرب میں واقع آخن شہر کے اندر ایک نئے معاہدہ پر دستخط کیا ہے اور یہ معاہدہ پیریس میں ہونے والے الیزیہ معاہدہ کی دستخط کے چھپنویں یادگار کی مناسبت سے ہوا ہے […]

پہلا صفحہ

جزائز کی صدارت کی نمائندگی کی کمی کو پر کرنے کے لئے فوجیوں کی طرف سے اقدام

جزائر: بوعلام غمراسہ اپریل کے ماہ میں جزائر کی صدارتی انتخابات کی امیدواری کو مکمل کرنے کے لئے پانچ ریٹائرڈ فوجیوں نے صدر عبد العزیز بوتفلیقہ کی خلافت کے لیے امیدواری کی خواہش ظاہر کی ہے اگرچہ ان کے مواقع بہت کم ہیں۔(۔۔۔) بدھ 17 جمادی الاول 1440 ہجری – 23 جنوری […]

پہلا صفحہ

امریکہ اور روس کی نگرانی میں شام کے سلسلہ میں میزائیل کا مقابلہ

ماسکو: رائد جبر ۔ رام اللہ: "الشرق الاوسط " کل ایک میزائیل کے سلسلہ میں امریکہ اور روس کی نگرانی میں ایک مقابلہ کا علم ہوا ہے کیونکہ ماسکو نے شام کے اندر اس300 نظام کو چالو کرنے کا اعلان کیا ہے اور تل ابیب نے بیلسٹک دھمکیوں کے خلاف ترقی […]

ایران

روحانی کے وزراء کی طرف سے خامنئی کو تنبیہاتی خط

لندن: عادل السالمی حسن روحانی کی حکومت کے وزراء نے ایرانی رہنماء علی خامنئی کو ایک پیغام بھیجا ہے جس میں انہوں نے دہشت گردی کی فنڈنگ اور منظم جرم کا مقابلہ کرنے کے معاہدہ کی شرکت میں تاخیر کرنے سے آگاہ کیا ہے اور انتظامیہ کے مفاد کی تعییناتی کمیٹی […]

پہلا صفحہ

گریفتھ کے مشن میں حوثیوں کی طرف سے نئی رکاوٹیں

عدن: علی ربیع ۔ جدہ: سعید الابیض باخبر ذرائع نے پرزور انداز میں کہا کہ صنعاء میں اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کے ذریعہ ہونے والے موجودہ دورہ کے مشن کو حوثیوں کی طرف سے نئی رکاوٹوں کا سامنا ہے اور انہیں ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے […]

امريكہ

پومپیو: ایران کی طرف سے عراق کے امن واستقرار کو خطرہ

ڈاووس: نجلاء حریری امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا کہ ایران عراق کی آزادی، خود مختاری اور احترام کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ مشرق وسطی کے امن واستقرار کی حفاظت کے لئے اتحاد بنانے کی ضرورت ہے اور […]

پہلا صفحہ

الیکٹرانک کھڑکی کے ذریعہ عراق کے وزیر اعظم کے دو وزیر منتخب

بغداد: حمزہ مصطفی عراق کے وزیر اعظم عادل عبد المہدی نے اپنی حکومت میں وزارت عدل وانصاف اور وزارت تعلیم وتربیت کے دو امیدوار کو الیکٹرانک کھڑکی کے ذریعہ منتخب کیا ہے اور یہ کھڑکی حکومت میں امیدواری کی درخواست کو قبول کرنے کے لئے کھولی گئی ہے۔(۔۔۔) منگل 16 جمادی الاول […]

پہلا صفحہ

حوثیوں کو پابند بنانے کے سلسلہ میں گریفتھ یمن میں

عدن: علی ربیع ریاض: عبد الہادی حبتور جدہ: سعید الابیض یمن نی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ کل صنعاء پہنچے ہیں اور اس سفر کا مقصد حوثی میلیشیاؤں کو مطمئن کرنا ہے کہ وہ سویڈن معاہدہ کو نافذ کرتے ہوئے حدیدہ شہر اور اس کی بندرگایوں سے […]

پہلا صفحہ

ایران اور اسرائیل کی طرف سے روسی کھیل کا امتحان

لندن: ابراہیم حمیدی شام میں ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والی چھڑپیں اس وقت کھل کر سامنے آئیں جب تل ابیب نے دمشق کے قریب ایرانی جگہوں کو نشانہ بنانے اور ماسکو نے حملہ کے درمیان شامی حکومت کے فورسز کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا۔ […]

امريكہ

اتحاد کی طرف سے مشرقی فرات میں داعش کا صفایا کرنے کا فیصلہ

بیروت ۔ واشنگٹن ۔ لندن: الشرق الاوسط ریاستہاؠے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے منبج میں ہونے والے اس حملہ کے بعد جس میں چار امریکی ہلاک ہوئے ہیں نہر فرات کے مشرق کے آخری ٹھکانہ سے تنظیم داعش کا مکمل طور پر صفایا کرنے کا ارادہ کر لیا […]

پہلا صفحہ

اتحاد کی طرف سے حوثیوں کے ڈرون نیٹ ورک پر حملہ

نیو یارک: علی بردی عدن: الشرق الاوسط یمن میں کل شام قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے صنعاء کے اندر ان کے کئی فوجی جگہوں پر حملہ کیا ہے اور خاص طور پر ان کے ڈرون بیس پر حملہ کیا گیا ہے۔(۔۔۔) اتوار 14 جمادی الاول 1440 ہجری – 20 جنوری 2019ء […]

پہلا صفحہ

الگ تھلگ علاقہ میں تین طرفہ ترتیبات کا انتظار

ماسکو ۔ انقرہ ۔ لندن: الشرق الاوسط کل باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ شمالی شام میں الگ تھلگ علاقہ کو قائم کرنے کے لئے تین طرفہ حل تک پہنچنے کے لئے ایک ترکی اور روس اسر دوسری طرف امریکہ اور ترکی کے درمیان مذاکرات ہو رہے ہیں۔ […]