الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
پہلا صفحہ

سوڈان کے پانچ شہروں میں شہیدوں کی ریلی نام سے زبردست مظاہرے

خرطوم: "الشرق الاوسط” گذشتہ ماہ دسمبر سے ہونے والے مظاہرات کی ترتیب دینے والی سوڈان کے کاریگروں کی جماعت کے اعلان کے مطابق اس بات کی اطلاع ملی ہے کہ صدر عمر بشیر کے خلاف سوڈان کے پانچ شہروں میں آج مظاہرات ہوں گے۔(۔۔۔) اتوار 07 جمادی الاول 1440 ہجری – 13 […]

امريكہ

پومپیو مشرقی شام میں ترکی کے ساتھ ہونے والی ترتیبات سے مطمئن

ابو ظبی ۔ لندن: "الشرق الاوسط” امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے شام میں کرد جنگجؤوں کے انجام کے سلسلہ میں انقرہ کے ساتھ ہونے والے اختلافات کو کم کیا ہے اور انہوں نے مشرقی نہر فرات کے سلسلہ میں ہونے والے اس حل سے اپنے اطمینان کا اظہار کیا ہے […]

پہلا صفحہ

محمد ابن راشد: میں نے جنگ سے بچنے کے لئے صدام حسین کو دبئ منتقل ہونے کی پیش کش کی تھی

لندن: "الشرق الاوسط” دبئ کے حاکم، کیبینٹ کے صدر اور امارات عرب متحدہ کے نائب صدر الشیخ محمد ابن راشد آل مکتوم نے کل صادر ہونے والی ایک کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مرحوم عراقی صدر صدام حسين کو سنہ 2003ء میں ہونے والی جنگ سے قبل اس […]

پہلا صفحہ

حوثیوں کے ڈرون جہاز چلانے والے غیر ملکی ماہرین ہیں

ریاض ۔ عدن: "الشرق الاوسط” کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کے فورسز نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یمن کے اندر حوثیوں کے باغی میلیشیاؤں کے رابطہ کے نیٹ ورک اور اس غار کو بربار کر دیا ہے جہاں سے غیر ملکی ماہرین ڈرون جہاز کی آپریٹنگ […]

پہلا صفحہ

لیبیا کی طرف سے معاشی سربراہی کانفرنس کی دعوت کے سلسلہ میں لبنان میں کشمکش

بیروت: "الشرق الاوسط” پارلیمنٹ کے صدر نبیہ بری کی طرف سے لیبیا کی دعوت پر ہونے والے اعتراض کے نتیجہ میں داخلی سیاسی کشمکش کے سخت ہونے کے باوجود بیروت میں عرب ترقی معاشی کانفرنس کے منعقد ہونے کا وقت ابھی بھی زیر بحث ہے جبکہ نبیہ بری نے خود شام […]

پہلا صفحہ

"الشرق الاوسط” کے ساتھ سینڈرا بلوک کی گفتگو: مجھے ایوی ایشن اور سیاستدانوں سے ڈر ہے

پام اسپرنگس: محمد رضا ہالی وڈ کی سینڈرا بلوک نامی اسٹار کی نئی فلم برڈ باکس کے بارے میں دو دن قبل نیٹفلکس نامی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ دو ہفتوں میں ان کی نئی فلم کو دیکھنے والوں کی تعداد 45 ملین افراد سے زیادہ ہو گئی ہے اب […]

پہلا صفحہ

تحریر وزندگی کے عاشق علی شوک اب نہیں رہے

بغداد: حمزہ مصطفی کل لندن کے ایک ہاسپٹل میں بیماری سے ایک طویل مدت تک جنگ کرنے کے بعد عراق کے ممتاز رائٹر اور ناول نگار اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔ نوے سالہ جناب علی شوک کا شمار عراق کی قومی ثقافتی میدان میں ایک نمایاں […]

پہلا صفحہ

خرطوم میں جھڑپیں اور کل غیر معمولی نقل وحرکت کی دعوت

خرطوم: "الشرق الاوسط” سوڈانی فسادات کا مقابلہ کرنے والی پولس نے نماز جمعہ کے بعد ام درمان اور خرطوم میں نکلنے والے مظاہرین پر آنسو گیس کے گولے کا استعمال کیا ہے جبکہ ریلی کے منتظمین نے کل شہیدوں کی ریلی کے نام سے وسیع پیمانہ پر مظاہرہ کرنے کی دعوت دی […]

امريكہ

ایران کے اثر ورسوخ کے سلسلہ میں گفت وشنید کرنے کے لئے وارسو میں بین الاقوامی کانفرنس

واشنگٹن: ہبہ القدسی لندن: "الشرق الاوسط” کل امریکی زارت خارجہ نے بالینڈ کی دار الحکومت وارسو میں تیرہ اور چودہ فروری کو ایک بین الاقوامی کانفرنس منعقد کرنے کا اعلان کیا ہے اور اس کانفرنس کا عنوان مشرق وسطی میں امن وسلامتی کا فروغ کیسے ہو ہے اور اس کانفرنس کے […]

پہلا صفحہ

امریکہ کا دوبارہ اپنی جگہ لینے کی وجہ سے روس اور ترکی پریشان

واشنگٹن ۔ ماسکو ۔ انقرہ: "الشرق الاوسط” امریکی فوج نے مشرقی شام میں دوبارہ اپنی فورسز کو متعین کرنا شروع کر دیا ہے اور اپنی بعض گاڑیوں کو عراق کی طرف بھی بھیجنا شروع کر دیا ہے جبکہ اس معاملہ کی وجہ سے روس اور ترکی دونوں پریشان ہیں۔(۔۔۔) ہفتہ 06 جمادی […]

پہلا صفحہ

نفق کے مسئلہ کو حل کرنے کے لئے بیروت میں امریکی وفد

بیروت: نذیر رضا یہ بات طے ہے کہ سیاسی امور کے امریکی وزیر خارجہ کے وکیل اگلے اتوار کے دن بیروت کا دورہ کریں گے جہاں وہ لبنان کے ذمہ داروں کے ساتھ ملاقات کریں گے اور اس بات کی تاکید کریں گے کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ لبنانی حکومت اور قانونی سیکورٹی […]

پہلا صفحہ

مصالحت میں رکاوٹ ہونے کی وجہ سے ماسکو کی طرف ہنیئہ کا دورہ ملتوی

ماسکو: رائد جبر کل روسی وزارت خارجہ نے بتایا ہے کہ روس کے نائب وزیر خارجہ میخائیل بوگدانو نے غزہ پٹی کی موجودہ صورتحال کے سلسلہ میں فلسطینی تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے رکن موسی ابو مرزوق کے ساتھ فون کے ذریعہ گفتگو کی ہے۔ بیان میں […]

پہلا صفحہ

سوڈان میں خونریز بدھ کے واقعات پر اقوام متحدہ کی طرف سے تنقید

نیو یارک: علی بردی ۔ لندن: "الشرق الاوسط” ایک طرف سوڈانی پولس نے اعتراف کیا ہے کہ ان کی فورسز نے پرسو شام ام درمان میں ہونے والے مظاہرہ کے خلاف گولی کا استعمال کیا ہے جس کی وجہ سے تین افراد ہلاک اور بارہ زخمی ہوئے ہیں تو دوسری طرف اقوام […]

پہلا صفحہ

شمالی شام کا تہائی حصہ النصرہ کے قبضہ میں

بیروت ۔ لندن: "الشرق الاوسط” سابقہ نام "النصرہ” اور ماجودہ نام "فتح شام” کی ٹکڑیوں پر مشتمل شام کو آزاد کرانے کی تنظیم نے پرزور انداز میں کہا ہے کہ اس نے حلب، حماة اور لاذقیہ کے دیہی علاقوں اور ادلب گورنریٹ پر مشتمل شمال کے تہائی علاقہ پر قبضہ کر لیا ہے۔(۔۔۔) [&

ایران

تہران: چند ہفتوں کے دوران ہمارے میزائل فضاء میں ہوں گے

لندن: عادل السالمی کل ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ان کا ملک آئندہ چند ہفتوں میں فضاء میں سیٹلائٹ پر مشتمل کئی میزائل چھوڑنے والا ہے اور اس کاروائی میں ایران کو امریکہ کی طرف سے دی جانے والی اس تنبیہ کو چیلنج ہے جس میں بیلسٹک میزائل […]

امريكہ

پومپیو کے ذریعہ قاہرہ سے اوباما کی ڈائری بند

قاہرہ: محمد عبدہ حسنین امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے امریکہ کے سابق صدر باراک اوباما پر زبرددست الزام عائد کیا ہے اور کہا ہے کہ مشرق وسطی کے علاقہ میں انارکی پھیلنے کے ذمہ دار وہی ہیں کیونکہ وہ سخت اسلام پسند کا مناسب انداز سے مقابلہ کرنے میں ناکام ہوئے […]

پہلا صفحہ

حوثیوں کی طرف سے ایرانی جہاز کے ذریعہ کئے جانے حملہ کی وجہ سے سلامتی کوششیں ضائع ہو گئیں

ریاض: عبد الہادی حبتور ۔ عدن: "الشرق الاوسط” سلامتی کوششوں کو ضائع کرنے کے لئے کشیدگی کا ماحول پیدا کرنے کے مقصد سے کل حوثی جماعت نے عدن کے شمال میں پچاس کیلو میٹر کی دوری پر واقع العند کے فوجی بیس میں بڑے رہنماؤں کے موجودگی میں ہونے والے یمنی […]

پہلا صفحہ

بشیر: تبدیلی انتخابات کے ذریعہ ہوگی اور ہم تخریب کار کا صفایا کر دیں گے

خرطوم: "الشرق الاوسط” کل سوڈان میں مظاہرات اس وقت سخت ہو گئے جب حکومت کرنے والی پارٹی کے سیکڑوں حامی سڑک پر نکل آئے اور آواز بلند کرنے لگے کہ صدر عمر بشیر اپنے عہدہ پر باقی رہیں گے اور آپ آپ لوگ بیٹھ جائیں جبکہ مخالفین مظاہرہ کرتے ہوئے ان […]

پہلا صفحہ

امریکی وجود کے سلسلہ میں ہونے والے تنازعہ کے باوجود پومپیو کا عراق کا دورہ

بغداد: حمزہ مصطفی ۔ قاہرہ: "الشرق الاوسط” امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو عمان سے شروع کرنے والے مشرق وسطی کے اپنے دورہ کے ضمن میں کل تیسرے اسٹیشن قاہرہ پہنچے ہیں اور طے ہے کہ یہ دورہ دو دن پر مشتمل ہوگا جس کےدرمیان وہ یہاں کے بڑے ذمہ داروں سے […]

امريكہ

امریکی واپسی کی سنجیدگی کے سلسلہ میں روس اور ترک حلقوں میں شک

ماسکو: رائد جبر انقرة: سعيد عبد الرازق ماسکو اور انقرہ نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی طرف سے شام سے نکلنے کے فیصلہ پر عمل درآمد کرنے کی سنجیدگی کے سلسلہ میں شک کیا ہے اور اس کا اظہار اس وقت ہوا جب امریکی قومی سلامتی کے مشیر کار جان پولٹن ترکی […]