الشرق اردو

articles
پہلا صفحہ

سیل کے علاج سے اندھے چوہوں کی آنکھوں کی روشنی واپس

لندن: "الشرق الاوسط” ماؤنٹ سینائی میڈیکل کالج کے محققین نے انکشاف کیا ہے کہ دودھ دینے والے جانوروں میں ایسی آنکھیں ہوتی ہیں جن کے ذریعہ متاثرہ ریٹینر خلیات کی تجدید کی جاسکتی ہے اور انہوں نے اس کا انکشاف ایک ایسے جینیاتی علاج میں ان کا استعمال کرکے […]

پہلا صفحہ

ترکوں کی طرف سے اردوگان کو دھمکی اور ڈالر سے وابستگی

انقرہ – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” ترکی کی سینٹرل بینک کے بیانات میں اس بات کی وضاحت ہوئی ہے کہ ترکی کے اندر مقامی سرمایہ کاروں کے ذخائر غیر ملکی کرنسی میں ایک ہفتہ کے اندر یعنی دس اگست تک 159.9 ارب ڈالر تک پہہنچ گئے ہیں جبکہ ایک ہفتہ قبل اس […]

پہلا صفحہ

ایران کا مقابلہ کرنے کے لئے ہمنواؤں کے ساتھ امریکی ترتیب

واشنگٹن: ہبہ القدسی کل امریکی وزارت خارجہ نے جوہری معاہدہ سے نکلنے کے بعد تہران کے خلاف صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی پالیسیوں کو ترتیب دینے کے سلسلہ میں کام کرنے کی ایک گروپ تشکیل دینے اور امن واستقرار کو نشانہ بنانے والے اس کے رویہ کا مقابلہ کرنے […]

پہلا صفحہ

یمن کے اندر حوثی میلیشیاؤں کی مسلسل ناکامیاں

صنعاء: "الشرق الاوسط” کل حوثی میلیشیاؤں کو ایک سے زائد محاذ پر مسلسل ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا ہے کیونکہ قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد کی طرف سے مدد کردہ یمنی فوج نے سرحد پر واقع حجہ گورنریٹ کے مغربی شمال میں واقع حیران نامی دائریکٹوریٹ کے مرکزی علاقہ […]

پہلا صفحہ

خاطر سوڈانی کے خاندان کو خاطر کی براءت پر اعتماد

خرطوم: "الشرق الاوسط” لندن میں برطانوی پارلیمنٹ کے ہیڈکوارٹر کے سامنے ایک دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کے سلسلے میں مشتبہ خاطر صالح سوڈانی کے خاندان نے خاطر صالح کا دہشتگردی سے کسی طرح کا تعلق ہونے سے انکار کیا ہے اور انک ے بھائی عبد اللہ نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے [&

پہلا صفحہ

ادلب کے مسئلہ کی وجہ سے چار رکنی ملاقات ناکام

ماسکو: رائد جبر واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کرملین کی طرف سے ظاہر کردہ تحفظ نے انقرہ کی طرف سے منعقد کئے جانے والے چار رکنی چوٹی کانفرنس کی طرف اشارہ کیا ہے اور متعین شدہ بات تھی کہ اگلے ماہ کی سات تاریخ کو روس، ترکی، جرمنی اور فرانس کے رہنماء جمع […]

پہلا صفحہ

ادلب کی حفاظت نصرہ فرنٹ کے تحلیل یا اس کی دوری کے ساتھ مربوط

بیروت: کارولین عاکوم پیرس : مائکل ابو نجم شامی مخالف جماعتیں ادلب گورنریٹ کے سلسلہ میں ترکی اور روس کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے نتائج کا انتظار کر رہی ہیں جبکہ شامی انتظامیہ متوقعہ فوجی کاروائی کے لئے اپنے فورسز کو مسلسل جمع کر رہی ہے اور اسی کی وجہ […]

امريكہ

ترکی کا بحران اپنے شباب پر

انقرہ – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” گذشتہ جولائی کو 1.1 ارب لیرہ (182.54 ملین ڈالر) کے بقدر بجٹ میں اضافہ کے اعلان کے ساتھ مرکزی بینک کی طرف سے بینک میں پیسہ رہنے کی کاروائیوں کے بعد کل ترکی لیرہ میں چھ فیصد زیادتی ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود ترکی […]

ایران

بدعنوانی کی گفتگو میں ایران مشغول

لندن: عادل السالمی اقتصادی بحران اور مقامی کرنسی کی گراوٹ کے پیش نظر ایران کے اندر ماہرین اقتصادیات اور ذمہ داروں کو نشانہ بنانے والی گرفتاریوں نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے جسے بہترین سیل کے نام سے جانا گیا ہے اور ایک ایسا اصطلاح ہے جس سے اشارہ ایرانی […]

پہلا صفحہ

کویت کے راستہ سے قطر کے حاجیوں کی آمد

مکہ مکرمہ: محمد العائض مدینہ منورہ: احمد النہاری کل حاجیوں کے قافلے موسم حج کی تیاری میں مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ کی طرف کوچ کرنا شروع کر دیا ہے اور اس سلسلہ میں حج وعمرہ کے وزیر ڈاکٹر محمد صالح بنتن نے کہا کہ پرسو کویت کے ذریعہ حج کی […]

پہلا صفحہ

پناہگزینون کی طرف سے واپسی حمایتوں کے ساتھ مربوط

عمان: محمد الدعمة اور رنيم حنوش انقرة: سعيد عبد الرازق اسطنبول: كمال شيخو بيروت: ايناس شری تقریبا 1.7 شامی پناہ گزینوں کو پڑوسی ملک سے اپنے ملک دوبارہ واپس لانے کے سلسلہ میں روس کی طرف سے ہونے والے اقدام نے اس حد تک تنازعہ برپا کر دیا ہے کہ ان […]

پہلا صفحہ

نیوم میں خادم حرمین شریفین کی سیسی سے ملاقات

نیوم ( تبوک): "الشرق الاوسط” کل نیوم کے اندر خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی عرب کے وزیر دفاع، نائب وزیر اعظم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز کی موجودگی میں مصری صدر عبد الفتاح السیسی کا استقبال کیا ہے اور ملاقات کے […]

پہلا صفحہ

ترکی کی طرف سے امریکی پارٹس اور الیکٹرانک مشین کا بائکاٹ

انقرہ: سعید عبد الرازق انقرہ نے واشنگٹن کے ساتھ مسئلہ کو مزید پیچیدہ کر دیا ہے اور کل ترکی صدر رجب طیب اردوگان نے الیکٹرانک مشینوں کا بائکاٹ کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ ان کی حکومت کے وزیر نے کہا کہ ان کا ملک امریکہ کے سارے پارٹس کا […]

پہلا صفحہ

الحریری: شام کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہیں

بیروت : "الشرق الاوسط” لبنانی حکومت کی تشکیل کرنے کے ذمہ دار سعد الحریری نے کل اس بات سے آگاہ کیا ہے کہ شام کے ساتھ علاقہ کو حکومت کی تشکیل کی کاروائی کے ذریعہ معمول پر لانے کے لئے کوئی بھی کوشش اس کی تشکیل میں رکاوٹ بنے گی […]

پہلا صفحہ

اردنی شاہ: خوارج سے بغیر رحم کے ساتھ جنگ کریں گے

عمان: محمد الدعمہ کل اردن کی حکومت نے پولس فورسز کی طرف سے ایک ایسی عمارت پر کی جانے والی چھاپہ ماری کے دوران چار پولس اہلکار کے شہید ہونے اور تین دہشت گرد کے ہلاک ہونے کا اعلان کیا ہے جس میں چند ایسے افراد موجود تھے جن کے […]

پہلا صفحہ

حماس کا خاتمہ کرنے کے لئے اسرائیلی دھمکی

تل ابیب: نظیر مجلی اسرائیل نے حماس کے سلسلہ میں اپنے لہجہ کو سخت کرتے ہوئے اس کا خاتمہ کردینے کی دھمکی دی ہے جبکہ سیکورٹی ذرائع نے تحریک کے رہنماؤں کو مسلسل قتل کرنے کی کاروائی کو دوبارہ از سر نو شروع کرنے کے لئے پیشگی منصوبہ بنانے کا […]

پہلا صفحہ

قومی فوج کے ساتھ ادلب کی جنگ میں داخل ہونے کے لئے شمال کی ٹکڑیاں تیار

بیروت: کارولین عاکوم انقرہ : سعید عبد الرازق شمالی شام میں شامی مخالف جماعتیں ترکی کی مدد سے ایک قومی فوج تیار کرنے کا کام کر رہی ہیں اور ممکن ہے کہ یہ فوج صدر بشار الاسد کی طرف سے ملک کے مغربی شمال پر دوبارہ قبضہ کرنے کے سلسلہ […]

ایران

پابندیوں کے سلسلہ میں گفتگو کرنے کی وجہ سے تہران العبادی پر آگ بگولہ

بغداد: "الشرق الاوسط” عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے بدھ دن کے ہونے والے تہران کا دورہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ امریکی پابندیوں کے سلسلہ میں گذشتہ منگل کو دئے جانے والے بیان کی وجہ سے ایرانی حلقوں میں غیر معمولی گستاخیوں کے سلسلہ میں علم ہوا ہے۔ […]

پہلا صفحہ

الیمانی: حوثیوں کی طرف سے امن وسلامتی نہ چاہنے کے سلسلہ میں گریفتھ کی یقین دہانی

جدہ: سعید الابیض یمن کے وزیر خارجہ خالد الیمانی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ کل ہونے والی گفتگو میں کہا کہ وہ مطمئن ہیں کہ اقوام متحدہ کے موجودہ سفیر مارتن گریفتھ کو بھی وہی اطمینان ہوا جو ان سے پہلے اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ احمد کو […]

امريكہ

اردوگان کی طرف سے امریکی ہمنوا کے بدیل کا اشارہ

انقرہ: سعید عبد الرازق ترکی صدر رجب طیب اردوگان نے کل امریکی دھمکیوں کا جواب دیا ہے اور ریاستہائے متحدہ امریکہ کے بدلہ نئے ہمنواؤں کی طرف اشارہ کیا ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی نے بحر اسود کے کنارہ پر واقع اونی میں قائم کردہ ایک اجتماع کے […]