الشرق اردو

articles
پہلا صفحہ

جینوا میٹنگ سے پہلے ہی روس اور امریکہ کے درمیان کشیدگی

ماسکو: رائد جبر امریکی قومی سلامتی کے مشیر کار جون بولٹن کے ان بیانوں کے بعد کل ماسکو اور امریکہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ روس شام میں اٹکا ہوا ہے اور یہ کشیدگي گزشتہ مہینے ہلسنکی میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن اور […]

پہلا صفحہ

شاہ سلمان: ہم دہشت گردی کے خلاف مسلسل جنگ اور اسلامی شیرازہ بندی کے خواہش مند ہیں

منی: محمد العایض، سعید الابیض اور ابراہیم القرشی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اس بات کی یقین دہانی کی ہے کہ ان کا ملک علاقے بلکہ پوری دنیا کے اندر استقرار واستحکام، امن وسلامتی کی حصول یابی اور اسلامی شیرازہ بندی کا خواہش مند ہے اور […]

پہلا صفحہ

ماسکو کی طرف سے حمیمیم نامی فوجی اڈہ کی حفاظت

ماسکو: رائد جبر ماسکو نے گذتہ دو ماہ کے دوران حمیمیم نامی فوجی اڈہ پر ہونے والے حملہ کی تعداد میں اضافہ ہونے کے بعد لاذقیہ کے قریب اس اڈہ کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے ایک اضافی اقدام کیا ہے اور اس کے لئے اس نے ایسے جہازوں […]

پہلا صفحہ

خادم حرمین: ضیوف الرحمن کی خدمت میں ہر قیمتی چیز پیش کرتے رہیں گے

منی: سعید الابیض محمد العائض اور ابراہیم القرشی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک ضیوف الرحمن کی خدمت میں ہر قیمتی اور نفیس چیز پیش کرتا رہے گا۔ شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے ولی […]

پہلا صفحہ

حاجیوں کی بہت اچھی ترتیب اور الیکٹرانک ٹریک کی کامیابی

مشاعر مقدسہ: ابتاہیم القرشی اور سعید الابیض کل صبح کے پہلے گھنٹوں سے غروب آفتاب تک 2.3 ملین حاجیوں نے عرفہ کے میدان میں وقوف اس طرح کیا کہ ان پر سکینت کا نزول ہوتا رہا اور ان کے دل متحد ہوئے اور مغرفت ورحمت کی چاہت میں ان کے […]

امريكہ

مشرقی شام میں بحری وبری ممانعت کے لئے امریکی کاغذ

لندن: ابراہیم حمیدی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کا موقف پہلے کے مقابلہ میں زیادہ واضح ہو گیا ہے اور یہ وضاحت تین ترجیحات کو مکمل کرنے کے سلسلہ میں اس فائل کے لئے اپنی ٹیم کو تیار کرنے کے بعد ہوئی ہے اور وہ تین ترجیحات یہ ہیں ایک […]

پہلا صفحہ

الحشد کی طرف سے عراق کے شہروں میں اپنے ہیڈکواٹر بند

بغداد: حمزہ مصطفی اربیل: احسان عزیز عراق میں الحشد الشعبی فرنٹ نے مرکزی شہروں سے الحشد کے تمام فورسز کو نکل جانے کا حکم دیا ہے اور خصوصا ان علاقوں سے جو صلاح الدین نینوی اور انبار کے گورنریٹ کے علاقوں سے آزاد ہوئے ہیں۔ الحشد […]

پہلا صفحہ

شامی کرد حتمی طور پر مسئلہ کے حل کے منتظر

بیروت: نذیر رضا ایسے وقت میں جس میں کل میڈیا نے "شام کی ڈیمورویٹک فورسز” کے ایگزیکٹو بورڈ کے صدر الہام احمد کے ایک ایسے بیان کو نقل کیا ہے جس میں انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ مستقبل میں کونسل کا فوجی بازو "شام کی ڈیمورویٹک فورسز” شام […]

پہلا صفحہ

آج عرفہ میں دو ملین حاجی اپنی حاضری سے سرفراز

مشاعر مقدسہ: سعید الابیض، محمد العایض اور ابرہیم القرشی آج عرفہ کی مبارک وپاکیزہ سرزمین دنیا کے ہر علاقہ سے آنے والے دو ملین سے زائد حاجیوں سے حج اکبر کے دن سجی ہوئی ہے اور وہ حضرات لبیک لبیک اور اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں بلند کرتے ہوئے […]

امريكہ

بڑی جماعت تیار کرنے کے لئے میک گورک اور سلیمانی بغداد میں

بغداد: حمزہ مصطفی گذشتہ بارہ مئی کو ہونے والے انتخاب کے نتائج کے سلسلہ میں کل عراق کی وفاقی سپریم کورٹ کی طرف سے ملنے والی منظوری کے بعد اگلے وزیر اعظم کی امیدوار بننے والی بڑی جماعت کی تشکیل کرنے کے سلسلہ میں امریکی او ایرانی کشمکش اپنے آخری […]

پہلا صفحہ

کوفی انان کا انتقال

نیو یارک: علی بدری اقوام متحدہ کے سابق جنرل سیکریٹری کوفی انان کی عدم موجودگی میں عالم کو نقصان ہوا ہے کیونکہ ان کا شمار اس عالم کے اہم سیاسی، ڈیپلومیٹک اور کرشمائی علامت کے طور پر ہوتا تھا اور موصوف نے بین الاقوامی تنظیم کے اندر مناصب کی سیڑھیوں پر […]

پہلا صفحہ

عرفات کی تیاری میں حاجی لوگ آج کی رات منی میں

مکہ مکرمہ: محمد العائض، ابراہیم القرشی اور طارق الثقفی دو ملین سے بھی زیادہ حاجی حج اکبر کا سفر شروع کریں گے اور ان کے قافلے یوم الترویہ آٹھ ذی الحجہ اتوار کی صبح کے پہلے گھنٹوں سے ہی اپنا سفر شروع کر دیں گے اور وہ ترویہ کے مقصد سے […]

ایران

ایران کی طرف سے جنگ کے بدلے کا مطالبہ کرنے کی وجہ سے عراق میں ناراضگی

بغداد: "الشرق الاوسط” ایران کی طرف سے سنہ 1980ء سے لے کر سنہ 1988ء تک ہونے والی آٹھ سالہ جنگ کے بدلے کے سلسلہ میں ہونے والے از سر نو مطالبہ کی وجہ سے عراق کے اندر ناراضگی کا مشاہدہ کیا گیا ہے۔ ایرانی پارلیمنٹ میں خارجہ پالیسی […]

پہلا صفحہ

بغدادی کے معاون کی طرف سے اپنی آخری ملاقات کی تفصیلات کا انکشاف

لندن: "الشرق الاوسط” بغداد کے اندر جیل سے ابو بکر البغدادی کے سابق معاون نے مشرقی شام میں واقع بنجر علاقے میں ایک پراسرار جگہ پر تنظیم داعش کے رہنما کے‌ ساتھ ہونے والی اپنی آخری ملاقات کی تفصیلات کا انکشاف کیا ہے۔ عراقی اسماعیل العیثاوی […]

پہلا صفحہ

اردوگان کے سامنے لیرا کو بچانے کے لئے سخت اختیارات اور ٹرمپ کی پابندیوں کو چیلنج

انقرہ: "الشرق الاوسط” کل ترک صدر رجب طیب اردوگان نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ ترکی اس امریکہ کے سامنے ہرگز نہیں جھکے گا جس کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے پابندیاں عائد کی ہے اور ان کی انتظامیہ نے مزید پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دی ہے اور […]

امريكہ

امریکہ کی طرف سے چینی سرگرمی سے آگاہ

واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف امریکی وزارت دفاع (پینٹاگون) نے پرسوں شائع شدہ کانگریس کے سامنے پیش کردہ اپنی سالانہ رپورٹ کے اندر چین کی بڑھتی ہوئی سفارتی، معاشی اور فوجی طاقت سے باخبر کیا ہے اور کہا ہے کہ ایسی فوجی سرگرمیاں امریکی مقاصد پر ضرب لگا سکتی ہیں۔(۔۔۔) ہفتہ – […]

پہلا صفحہ

حوثیوں کے ذریعہ اقوام متحدہ کا ہیڈکواٹر فوجی چھاؤنی میں تبدیل

لندن: بدر القحطانی حدیدہ کے اندر مقامی اور اقوام متحدہ کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ مسلح حوثیوں نے حدیدہ کے جنوب میں واقع دریہمی نامی ڈائریکٹوریٹ کے اندر اقوام متحدہ کے تابع ریلیف تنظیم کے غذاؤں کے گودام پر حملہ کرکے اس پر […]

پہلا صفحہ

غزہ کی جنگ بندی قریب اور عباس کی طرف سے دھمکی

رام اللہ: کفاح زبون مصر غزہ میں ایک ایسا نیا معاہدہ قائم کرنے کے قریب ہے جس میں اسرائیل اور فلسطینی جماعت کے درمیان سنہ 2014ء میں ہونے والے جنگ بندی معاہدہ کا ذکر ہے لیکن اس نئے معاہدہ کے چند مراحل ہوں گے اور اس میں قیدیوں کا تبادلہ […]

پہلا صفحہ

آل الشیخ: وہابیت کا لفظ اعتدال کی صورت خراب کرنے کے لئے استعمال کیا گیا

مکہ مکرمہ: محمد العائض سعودی عرب کے اندر اسلامی امور اور دعوت وارشاد کے وزیر ڈاکٹر عبد اللطیف آل الشیخ نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے دوران اس بات پر زور دیا ہے کہ سعودی عرب کے قیام کے بعد سے اب تک یہاں کی فضاء میں […]

پہلا صفحہ

شام کے مشرقی شمالی علاقہ کے لئے سعودی عرب کی طرف سے سو ملین ڈالر

ماسکو: رائد جبر جدہ – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل سعودی عرب نے شام کے مشرقی شمال میں تنظیم داعش کے چنگل سے آزاد کردہ علاقوں میں دہشت گرد تنظیم داعش کے منصوبوں کا مقابلہ کرنے کے لئے سو ملین ڈالر کے ذریعہ بین الاقوامی اتحاد کی مدد کرنے کا اعلان […]