الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
پہلا صفحہ

ٹرمپ اور پوٹن کی طرف سے ایک دوسرے کو دورہ کی دعوت

واشنگٹن: ہبہ القدسی ہلسنکی کے اندر ہونے والے سربراہی اجلاس کے بعد ایک طرف امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو وائٹ ہاؤس آنے کی دعوت دی ہے تو دوسری طرف کل ولادیمیر پوٹن نے امریکی صدر کو کرملین کے دورہ کی دعوت دی ہے۔ […]

پہلا صفحہ

مسجد اقصی میں کشیدگی اور نمازیوں پر حملہ

قدس: "الشرق الاوسط” کل جمع کے دن مسجد اقصی میں ازسرنو کشیدگی شروع ہو گئی اور اسرائیلی پولیس فورسز نے یہودی آباد کاروں کے زائرین کے داخل ہونے کے لئے استعمال ہونے والے مغاربہ نامی دروازے کی طرف پتھر پھینکنے کی وجہ سے کچھ نوجوانوں کا استحصال کیا ہے اور […]

ايشيا

عمران خان کی طرف سے حکومت کی تشکیل کرنے کے سلسلہ میں مشورہ کا آغاز

اسلام آباد: جمال اسماعیل بدھ کو ہونے والے پاکستانی انتخابات کے نیم حتمی نتائج ظاہر ہو چکے ہیں اور 270 سیٹوں پر ہونے والے مقابلہ میں 115 سیٹ حاصل کرنے والی عمران خان کی پارٹی کے آگے ہونے کا اعلان کیا گیا ہے جبکہ ان کے اصل حریف اور شہباز شریف […]

پہلا صفحہ

سیستانی کی طرف سے اہل عراق کو اپنا ارادہ قائم کرنے کے سلسلے میں مہمیز

بغداد: حمزہ مصطفی حکومت کی طرف سے اہل عراق کے مطالبات پورا نہ ہونے کی صورت میں عراق کے اعلی شیعی رہنما علی سیستانی نے کل اہل عراق کو اپنے ارادہ قائم کرنے کے سلسلے میں آمادہ کیا ہے اور سیستانی نے سیاسی طبقہ پر بڑا زبردست حملہ کیا ہے۔ […]

پہلا صفحہ

گریفتھ کی طرف سے جمعرات کو یمنی مذاکرات کی تاریخ کا اعلان

لندن: بدر القحطاني – نيويارک: علي بردى مغربی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوئے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر مارٹن گریفتھ اگلے جمعرات کو سلامتی کونسل کے اجلاس کے دوران یمن کے مسئلہ کو حل کرنے کے سلسلہ […]

پہلا صفحہ

دمشق میں کردی سروے کی وجہ سے ترجیحات کی اختلاف کا انکشاف

لندن: ابراہیم حمیدی تجزیاتی مرحلہ میں واشنگٹن کی طرف سے مدد کردہ عرب اور کردوں پر مشتمل شام کی ڈیموکریٹک فورسز کی سیاسی ونگ شام کی ڈیموکریٹک کونسل کے اس پہلے وفد کے سامنے دونوں طرفین کی مختلف ترجیحات کا انکشاف ہوا ہے جسے دمشق بھیجا گیا ہے۔ […]

پہلا صفحہ

ایک فلسطینی رام اللہ کے نزدیکی علاقہ میں داخل ہوکر تین اسرائیلیوں پر حملہ

رام اللہ: كفاح زبون کل ایک فلسطینی شخص نے رام اللہ کے نزدیکی علاقہ میں ان تین اسرائیلی افراد پر چاقو کے ذریعہ حملہ کیا ہے جن میں سے ایک ہلاک ہو گیا اور دو زخمی ہوئے اور یہ کام اس نے علاقہ کے کسی فرد کی طرف سے اپنے […]

پہلا صفحہ

پانی۔۔۔ علاقہ میں متوقع جنگ کا ذریعہ

لندن: "الشرق الاوسط” خاص طور پر بدلتے ہوئے موسم اور خشک سالی کی وجہ سے شام اور عراق کے اندر پانی کی اہمیت روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ دونوں ملکوں کا سہارا وہ آبی گذرگاہ ہے جس کا سرچشمہ باہر ہے۔ […]

ایران

"الشرق الاوسط” کے ساتھ مشنوق کی گفتگو: حزب اللہ ایرانی اضطراب کی پالیسی کا ایک حصّہ ہے

بیروت: سائر عباس "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران مشنوق نے کہا ہے کہ ایرانی پالیسی عملی طور پر کبھی کسی جگہ استحکام کا حصہ نہیں رہی ہے بلکہ ہمیشہ یا تو اضطراب کا حصہ رہی یا اضطراب کا سبب رہی ہے اور حزب اللہ اس پالیسی کا ایک حصّہ […]

پہلا صفحہ

اسرائیل گولان کی پہاڑیوں میں داعش پر بمباری کرنے میں روس کے ساتھ شریک

ماسکو: رائد جبر بیروت: کارولین عاکوم کل روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پرسو گولان کی پہاڑیوں میں تنظیم داعش کے ٹھکانوں پر میزائل کے ذریعہ کئے جانے والے حملے میں تنظیم کے میزائل کو تباہ کرنے اور درجنوں جنگجوؤں کو ہلاک کرنے میں اسرائیل کو کامیابی ملی […]

امريكہ

ٹرمپ کی طرف سے ترکی کو سخت پابندیوں کی دھمکی

انقرة – واشنگٹن: "الشرق الاوسط” ترکی حکومت کی طرف سے انڈرو پرانسون نامی پادری کے خلاف چلائے جانے والے مقدمہ کے پیش نظر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ترکی کو سخت پابندیوں کی دھمکی دی ہے اور اس دھمکی کے بعد واشنگٹن اور انقرہ کے تعلقات ایک نئے امتحان کے مرحلہ […]

ایران

سلیمانی: بحر احمر محفوظ نہیں رہا

لندن: عادل السالمی ایرانی انقلابی گارڈ کی بیرونی بازو اور قدس فورس کے کمانڈر قاسم سلیمانی نے کہا ہے کہ بحر احمر امریکی فوجیوں کے لئے محفوظ نہیں رہا اور انہوں نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ایسی جنگوں کی دھمکی دی ہے جن میں ایرانی مسلح افواج کی مداخلت کے […]

ایران

سعودی عرب نیویگیشن کی بین الاقوامی حفاظت کے انتظار میں تیل کے ٹرک کو بھیجنے سے باز

لندن: بدر القحطاني – جدة: سعيد الابيض سعودی عرب نے نیویگیشن کی بین الاقوامی حفاظت کے انتظار میں باب مندب نامی گذرگاہ سے گزرنے والے تیل کے تمام ٹرکوں کو نہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اس سے قبل پرسو سعودی عرب کے دو بڑے تیل کے کنٹینر پر ایرانی […]

ايشيا

عمران خان پاکستان میں اقتدار کے قریب

اسلام آباد: جمال اسماعیل عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف نے پرسو پاکستان کے اندر ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں 120 نشستیں حاصل کر کے پاکستان میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے لیکن ابھی انہیں حکومت تشکیل دینے کے لئے 137 ووٹ کی ضرورت ہے اسی وجہ سے خان […]

پہلا صفحہ

شی کی طرف سے یک طرفہ تنازعہ کا مقابلہ کرنے کے لئے بریک سربراہی اجلاس کا مطالبہ

جوہانس برگ: "الشرق الاسط” کل چینی صدر شی جنگ پنگ نے ابھرتی ہوئی معیشتوں کے سلسلہ میں جوہانس برگ میں ہونے والے بریکس سربراہی اجلاس کے افتتاح کے دوران یک طرفہ تنازعہ اور تحفظات سے خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ کسی بھی تجارتی جنگ میں کوئی کامیاب نہیں ہوتا […]

پہلا صفحہ

مریخ پر ایک وسیع "جھیل” کی دریافت

لندن: "الشرق الاسط” محققین کو مریخ پر بہنے والے پانی کی ایک مقدار کے سلسلہ میں ایک ثبوت ملا ہے اور ان کے مطالعہ کے مطابق انہیں اس بات کا یقین ہے کہ یہ ایک جھیل ہے جو ریڈ سیارہ کے نیچے واقع ہے اور اس کا علاقہ تقریبا 20 کلومیٹر […]

پہلا صفحہ

حریری عون سے ملاقات کرنے کے بعد حکومت تشکیل کرنے کے سلسلہ میں پر امید

بیروت: "الشرق الاوسط” کل لبنانی حکومت کی تشکیل کرنے کے ذمہ دار وزیر اعظم سعد الحریری نے صدر مائیل عون کے سامنے اپنی نئی کابینہ کی تشکیل کے سلسلہ میں اپنے نقطہ نظر کو پیش کیا ہے اور اس کی ساخت میں تبدیلی کے امکان کے سلسلہ میں اپنی امید کا […]

پہلا صفحہ

جنوبی سوڈان میں حکومت کی تقسیم کے سلسلہ میں ایک معاہدہ

لندن: مصطفی سری کل جنوبی سوڈان میں دو جنگجو جماعتوں نے حکومت واقتدار کے اشتراک کے سلسلہ میں ایک معاہدہ پر اس طرح دستخط کیا ہے کہ باغیوں کے رہنما راک مشار کو نائب صدر کے طور پر دوبارہ متعین کیا جائے گا اور دونوں فریق نے مستقل طور پر جنگ […]

امريكہ

تہران کی طرف سے دھمکی کے اندر مذاکرات کرنے سے انکار

لندن: عادل السالمی کل تہران نے دھمکی کے دائرہ میں ریاستہائے متحدہ امریکہ کے ساتھ مذاکرات میں حصہ لینے سے اپنے انکار کا اظہار کیا ہے اور یہ اظہار اس وقت ہوا جب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ اس کے ایٹمی پروگرام کے سلسلہ میں ایک حقیقی […]

ايشيا

پاکستانی انتخابات کے سلسلہ میں دھوکہ دہی اور تشدد کے الزامات

اسلام آباد: جمال اسماعیل کل پاکستان کے اندر ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں عمران خان کی قیادت میں "جسٹس موومنٹ” ابتدائی نتائج میں آگے ہے جبکہ اس انتخابات کے دوران تشدد کے واقعات اور جعل سازی کے الزامات بھی سننے میں آئے ہیں۔ 270 سیٹوں میں […]