الشرق اردو

الشرق الاوسط اردو — باقاعدہ اشاعت اور وائر کاپی کا تاریخی آرشیو۔

1970 مضامین
پہلا صفحہ

پوٹن کی طرف سے ورلڈ کپ کی ڈپلومیٹک کھیل

ماسکو: رائد جبر صدر ولادیمیر پوٹن کی طرف سے میچ دیکھنے کے لئے روس آنے والے درجنوں رہنماؤں اور لیڈروں کے ساتھ ہونے والی ملاقاتوں سے ورلڈ کپ کا ڈپلومیٹک انداز ظاہر ہوا ہے۔(۔۔۔) جمعہ – 29 شوال المکرم 1440 ہجری – 13 جولائی 2018ء شمارہ نمبر (14472)

پہلا صفحہ

ٹویٹر سائٹ کی طرف سے لاکھوں فرضی اکاؤنٹس کینسیل کرنے کا ارادہ

لندن – ریاض: "الشرق الاوسط” "ٹویٹر” نامی سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ نے حال ہی میں ہونے والی تبدیلیوں کی وجہ سے لاکھوں فرضی اکاؤنٹس کو بند کرنے کا ارادہ کیا ہے اور ٹویٹر کمپنی نے ایک بیان کے دوران کہا ہے کہ جلد ہی وہ اس ہفتہ کے دوران پوری […]

پہلا صفحہ

کرواٹیا اپنی تاریخ میں پہلی بار ورلڈ کپ کے فائنل میں

ماسکو: "الشرق الاوسط” کرواٹیا نے کل انگلینڈ کے خلاف 2-1 سے سنسنی خیز جیت حاصل کی ہے اور اسی کے ساتھ اپنی تاریخ میں پہلی بار اس ورلڈ کپ کے فائنل کے لئے اہلیت بھی ثابت کردی ہے جس کے فائنل میچ میں وہ اگلے اتوار کو فرانس سے مقابلہ کرے […]

پہلا صفحہ

شوگر روکنے کے لئے مفید تجربات

لندن: "الشرق الاوسط” برطانوی ماہرین طب نے کہا ہے کہ وہ نومولود بچوں پر تجربات شروع کرنے کا ارادہ کر رہے ہیں تاکہ انہیں پہلے قسم کے شوگر مرض میں مبتلا ہو نے سے بچایا جا سکے اور یہ تجربات ایسے بچوں پر کئے جائیں گے جو اسب یماری کے […]

پہلا صفحہ

نیٹو سربراہی اجلاس میں بھی ٹرمپ اور میرکل کے درمیان کشمکش جاری

لندن- برسلز: "الشرق الاوسط” کل ناٹو کے سربراہ اجلاس کے پہلے دن بھی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور جرمن کی مشیر کار انجیلا میرکل کے درمیان ہونے والی کشیدگی کا معائنہ کیا گیا کیونکہ اس سے قبل صدر ٹرمپ نے برلن پر روس کو آمادہ کرنے کا الزام لگایا تھا۔(۔۔۔) جمعرات […]

امريكہ

واشنگٹن کا یورپ سے تہران کے سفارت خانہ کی نگرانی کرنے کا مطالبہ

واشنگٹن: معاذ العمري لندن: "الشرق الاوسط” کل امریکی وزارت خارجہ کے ذمہ دار مائیک پومبیو نے اعلان کیا ہے کہ وہ ایران پر دباؤ بڑھانے کے مقصد سے کل بروکسل میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ایرانی سفارت خانے کی سرگرمیوں کی قریبی نگرانی کرنے کے سلسلہ […]

پہلا صفحہ

یمن کی طرف سے حزب اللہ کے جارحانہ رویہ کے خلاف احتجاج

لندن: بدر القحطاني بيروت: ثائر عباس یمن کی قانونی حکومت نے لبنانی حزب اللہ کے رویہ اور یمن کے سلسلہ میں اس کے بیانات کے خلاف احتجاج درج کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ رویہ جارحانہ اور ناقابل قبول ہے۔ یمن کے وزیر خارجہ […]

پہلا صفحہ

نتن یاہو اور ولایتی کی طرف سے پوٹن کو خوش کرنے کی کوشش

ماسکو: رائد جبر اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاهو اور ایرانی رہنماء کے بین الاقوامی امور کے مشیر کار علی اکبر ولایتی کا ایک ساتھ ماسکو پہنچنے کے سلسلہ میں بہت سے سوالات ہو رہے ہیں کہ دونوں فریق صدر ولادیمیر پوٹن کو اپنی طرف مائل کرنے کی کوشش کر […]

ايشيا

خادم الحرمين: افغانستان میں وسلامتی کی حصولیابی کے لئے مذاکرات کی ضرورت

مکہ مکرمہ: اسماء الغابري اور عائشہ جعفری خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے افغانستان میں امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کی حصولیابی کے لئے گفت وشنید کی اہمیت پر زور دیا ہے اور انہوں نے جدہ کے اندر افغانستان میں امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کی حصولیابی کے […]

ایران

الشرق الاوسط کے الجبیر کی گفتگو: ہم ایران کے فرقہ وارانہ فسادات کو مسترد کرتے ہیں

بیجنگ: محمد العايض سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبير نے کل بیجنگ میں عرب چین تعاون فورم کے موقع پر الشرق الاوسط کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کے کہ سعودی عرب ایرانی مداخلت کو مسترد کرتا ہے اور اسی طرح دہشت گردی کی حمایت کرنے اور فرقہ وارانہ فسادات […]

پہلا صفحہ

شی: عرب بیلٹ اور سڑک کے سلسلہ میں قدرتی شراکت دار ہیں

بیجنگ: "الشرق الاوسط” چین کے صدر زی جنپنگ نے زور دیا ہے کہ عرب بیلٹ اور سڑک کے سلسلہ میں ان کے ملک کے قدرتی شراکت دار ہیں اور انہوں نے ایسا کل چین میں چین اور عرب تعاون فورم کے آٹھویں اجلاس کے آغاز میں کرنے والی ایک تقریر میں […]

پہلا صفحہ

ایرانی مسئلہ کے سلسلہ میں روس کے مخالف اشارے

ماسکو: رائد جبر بيروت: نذير رضا آج اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو اور صدر ولادیمیر پوٹن کے درمیان ہونے والی ملاقات کے پیش نظر شام میں ایرانی وجود کی فائل کے سلسلہ میں دونوں جماعتوں کے درمیان کریملن کے قریبی افراد کے بیانات متضاد ہیں کیونکہ ان میں سے ایک […]

پہلا صفحہ

نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکہ اور یورپ کے درمیان ٹویٹر پر جنگ

واشنگٹن – برسلز: "الشرق الاوسط” آج برسلز میں منعقد ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس (نیٹو) کے موقع پر امریکہ اور یورپ کے درمیان ٹیوٹر پر ایسی جنگ چھڑی ہے جس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور یورپی کونسل کے صدر ڈونالڈ ٹسک کے درمیان کلامی جنگ ہوئی ہے۔(۔۔۔) بدھ – 27 […]

پہلا صفحہ

موصل میں سلامتی کی بدعنوان کی واپسی کے سلسلہ اشارات

بغداد: حمزه مصطفی داعش سے موصل کی آزادی کے ایک سال بعد شمالی عراق میں نينوى گورنریٹ کے ایک مرکز میں سلامتی بدعنوانی کی واپسی کے اشارات مل رہے ہیں اور اسی بدعنوانی نے جون سنہ 2014 میں انتہا پسند تنظیم کے ذریعہ شہر کو گراد یا تھا جبکہ شہر کے […]

پہلا صفحہ

پہلی مرتبہ سعودی عرب میں عدالت کے اندر محرر کے منصب ایک خاتون کی تقرری

ریاض: نایف الرشید الدمام: ایمان الخطاف پہلی مرتبہ سعودی عرب کی ایک خاتون عدالت کے اندر کتابت کی خدمات کے میدان میں داخل ہوئی ہے جبکہ اس سے قبل وزارت عدل نے 12 عورتوں کو توثیقی لائسنس عطا کیا ہے جو عدالت کی طرف سے ملنے والے لائیسنس کے مساوی اہلیت‌ […]

پہلا صفحہ

برطانیہ: استعفے کے طوفان میں گھری مائی۔۔۔۔ ان کی معزول کرنے کی کوشش

لندن: "الشرق الاوسط” برطانوی وزیر اعظم ٹیریسا مائی نے کل اپنی حکومت کی طرف سے دئیے گئے استعفی میں خود کو گھرا ہوا پایا ہے جبکہ خبر یہ بھی ملی ہے کہ ان کی پارٹی کے اندر ان کو معزول کرنے کی کوشش ہو رہی ہے۔(۔۔۔) منگل – 26 شوال […]

پہلا صفحہ

عرب اور چین کے درمیان باہمی تعاون کے فورم کے اندر بیلٹ اور سڑک مقدم

بیجنگ: محمد العیاض آج بیجنگ میں عرب اور چین کے درمیان باہمی تعاون کے سلسلہ میں وہ وزارتی اجلاس منعقد ہوگا جس کے بارے میں چینی اہلکاروں نے کہا ہے کہ اس اجلاس میں اجتماعی کام کو مضبوط بنانے کے راستوں اور بیلٹ اور سڑک کے سلسلہ میں تبادلہ خیال ہوگا۔(۔۔۔) […]

پہلا صفحہ

امریکی مشیر کاروں کو نکالنے کے لئے عبادی پر ایرانی دباؤ

بغداد: حمزہ مصطفی "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کے دوران ایک باخبر عراقی ذرائع نے اپنا نام ذکر نہ کرنے کی شرط کے ساتھ اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی پر ایران کی طرف سے دباؤ ڈالا جا رہا ہے کہ وہ پانچ ہزار سے […]

پہلا صفحہ

ایتھوپیا اور اریٹیریا کی طرف سے جنگ کے خاتمہ کا اعلان

ادیس ابابا: "الشرق الاوسط” کل ہوئے ایک مشترکہ بیان کے مطابق ایتھوپیا اور ایریٹریا کے درمیان سرکاری طور پر جنگ کی حالت ختم ہوچکی ہے اور یہ اس وقت ہوا جب ایتھوپیا کے صدر آبی احمد اور ایریٹریا کے صدر اسیاس افورقی کے درمیان ایک تاریخی ملاقات ہوئی اور اس اہم […]

پہلا صفحہ

درعا میں مخالف جماعت کو محاصرہ کرنے والے جنوبی معاہدہ کے خلاف بغاوت

بیروت- لندن: "الشرق الاوسط” کل شامی حکومت اور اس کے اتحادیوں کی فوج نے درعا شہر میں مخالف جماعت کے علاقوں کا محاصرہ کیا ہے جبکہ ایسا معلوم ہو رہا ہے کہ یہ اس جنوبی معاہدہ کی خلاف ورزی ہے جو جنوب کے مخالف جماعتوں اور روس کے فوجی افسروں کے […]