پاکستانی اور ہندوستانی کشیدگی کے دائرہ میں جوہری ہتھیار داخل
اسلام آباد: جمال اسماعیل کشمیر کے سرحدی علاقہ میں پاکستانی اور ہندوستانی فوجوں کے درمیان چھڑپیں جاری ہیں جبکہ اب دونون ملک کی کشیدگی کے دائرہ میں جوہری ہتھیار داخل ہو چکا ہے۔ پاکستانی فوج نے اعلان کیا ہے کہ ہندوستانی حملہ میں اس کا ایک فوجی […]