الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

شاہ سلمان: سعودی اور چین کے درمیان اقتصادی تبدیلیوں کی وجہ سے آپسی تعاون میں استحکام

بجین: "الشرق الاوسط” کل بجین میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے چین کے پارلیمانی صدر "لی کیٹشی کانگ” کے ساتھ گفتگو کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان اسٹریٹجک تعاون کو موضوع گفتگو بنایا۔ شاہ سلمان نے اپنی گفتگو میں اس بات پر زور دیا ہے کہ سعودی […]

ٹرمپ مرکل سے: علیحدگی پسند نہیں ہوں – نقل مکانی حق نہیں ہے

  واشنگٹن: ہبہ القدسی کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی موجودگی میں یقین دہانی کی کہ وہ "علیحدگی پسند” نہیں ہیں۔ انہوں نے وائٹ ہاؤس میں مرکل کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ "میں علیحدگی پسند نہیں ہوں، آزادانہ تبادل (تجارت) کی حمایت کرتا ہوں لی

اسرائیل پہلی بار شام میں حملوں کی ذمہ داری قبول کر رہا ہے

حزب الله” نشانے پر – واشنگٹن کی حلب کے گاؤں پر "اتحادیوں” کے حملے کی تردید   يروت: نذير رضا – تل ابيب: نظير مجلی اسرائیل نے اپنی سابقہ عادت کے خلاف کل پہلی بار شام میں معینہ اہداف کو نشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے جبکہ ہدف کے بارے میں متضاد معلومات مل […]

ہالینڈ دائیں جانب کی انتہا پسندی کی پیش قدمی روک رہا ہے

روٹی کی وائلڈرز پر فتح کے بعد یورپ کا اطمینان   ایمسٹرڈیم: عبد الله مصطفى – انقرہ: سعيد عبد الرازق ڈچ پارلیمانی انتخابات کے نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ وزیر اعظم مارک روٹی کی لبرل پارٹی جیت چکی ہے۔ جس سے یورپ میں فریڈم پارٹی کی قیادت گیرٹ وائلڈرز جیسے دائیں جانب کے […]

سعودی – چینی سربراہی اجلاس ۔۔۔ اور 65 ارب ڈالر کے منصوبہ جات

خادم حرمین کا بین الاقوامی امن و سلامتی کے فروغ پر زور – اور جین بینگ کا تعلقات میں فروغ کا خیر مقدم     بیجنگ: "الشرق الاوسط” – رياض: فتح الرحمن يوسف ، شجاع البقمی خادم حرمين شريفين شاہ سلمان بن عبد العزيز نے اپنے چین کے دورے کے دوران چین کے صدر […]

علاقائی مسائل پر سعودی – امریکی ہم آہنگی

شہزادہ محمد بن سلمان کی اہم امریکی حکومتی عہدے داران اور وزير الدفاع سے ملاقات   واشنگٹن : الشرق الاوسط کل واشنگٹن میں سعودی عرب کے وزیر دفاع جونیئر نائب وزیر اعظم ولی عہد کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبد العزیز نے امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس سے طویل ملاقات کی۔ […]

کمال جنبلاط کا اسد سے تاریخی گفتگو: ہم تمہارے سنہرے پنجڑے میں داخل نہیں ہونگے

بیروت: نذیر رضا لبنان کے سابق لیڈر کمال جنبلاط کے قتل پر چالیس سال گزر جانے کے باوجود قومی تحریک کے سابق لیڈر توفیق سلطان کو اپنے دوست سابق شامی صدر حافظ اسد کے ساتھ تصویروں میں دیکھا جا سکتا ہے۔ اس ملاقات میں جنبلاط نے اسد […]

کوندی: افریقہ کی مشکلات کے پیچھے خارجی مداخلت

کوناکری: حاتم بطیوی گینیا کے صدر الفا کوندی نے کہا کہ براعظم افریقہ کی مشکلات کا سبب خارجی مداخلت ہیں۔ کوندی نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے پوری اطمینان کے ساتھ کہا ہے کہ افریقہ اور عرب دنیا دوسرے کےمحتاج ہیں خاص طور پر اقتصادی […]

امریکہ اور سعودیہ کے دمیان 200 ارب ڈالر کی شراکت

واشنگٹن: خاطر الخاطر کل وائٹ ہاؤس نے اس بات کا اعلان کیا کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور سعودی کے ولی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وائٹ ہاؤس میں اپنے ملاقات کے دوران علاقہ کے استحکام کو نشانہ بنانے والی ایران کی سرگرمیوں کے خلاف بر سر پیکار […]

"آستانہ 3” کا اختتام – اور ایران کی ضمانت

دمشق کے مرکز پر دو خود کش حملے اور ہلاکتیں سوالیہ نشان ہیں   بيروت: كارولين عاكوم – بولا أسطيح کل "آستانہ 3” کے اجلاس کی کاروائی خاصی پریشانی کا شکار رہی۔ اس دوران شامی مخالف جماعتوں کی شرکت اور عدم شرکت کے بارے میں بیانات گردش کرتے رہے۔ حتی کہ صبح کے سیشن […]

خادم حرمين کا بیجنگ کا پہلا دورہ

چینی وزیر تجارت "الشرق الاوسط” سے: ہمیں وسیع تر معاہدے ہونے کی امید ہے   رياض: فتح الرحمن يوسف کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز ایشیائی دورے کے ضمن میں اپنے پہلے شاہی دورہ پر چین پہنچے۔ جاپان سے بیجنگ انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچنے پر چین کے ریاستی مشیر یانگ گیچی [&hell

انتخبات کے موقعہ پر اردوغان کا ہالینڈ کے خلاف سخت لہجہ

انقرہ: سعید عبد الرازق کل ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے بدھ کے دن طے شدہ انتخبات کے بعد ہالینڈ کے خلاف سخت لہجے میں گفتگو کی اور دہشت پسند بائیں بازو کے مواقع کی طرف اشارہ کیا۔ اس موقعہ پر انہوں ایک حساس موضوع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا […]

چین کے وزیر خارجہ: ہمارا ملک مشرق وسطی کے ملکوں کا بہت بڑا شریک ہے

ریاض: فتح الرحمن یوسف چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ خام حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی بجین کی زیارت بین الاقوامی سوسائٹی اور مشرق وسطی کےممالک کے لئے مثبت پیغام ہے اور اس زیارت سے یہ بات بھی واضح ہو […]

وائٹ ہاؤس میں امریکی اور سعودی مذاکرات

واشنگٹن: ہبہ قدسی کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے سعودی کے ولی ولی عہد شہزاہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی اور دونوں رہنماؤں کے درمیان وائٹ ہاؤس کے تاریخی عائلی کمرے میں دوپہر کے کھانے وقت بند اور طویل گفتگو ہوئی ہے۔ وائٹ ہاؤس کے ذرائع […]

سعودی اور جاپان کے تعلقات کو مستحکم کرنے والے اقتصادی معاہدے

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا جاپان کے شہنشاہ اکیہیٹو کی طرف سے اعزاز ریاض: شجاع بقمی کل جاپان کے شہنشاہ اکیہیٹو نے دار الحکومت ٹوکیو میں واقع اپنے محل میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کا استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں گلدستہ کی […]

یمن میں جنگ بندی پر "لندن اجلاس”

  رياض: عبد الهادی حبتور – جدہ: سعيد الابيض یمن میں قیام امن قائم کی کوششوں پر تبادلہ خیال کے لئے کل برطانوی دارالحکومت لندن میں سلظنت عمان سمیت "چار رکنی کمیٹی” کے نمائندگان نے یمن کی فائل پر اور خاص طور سے یمن میں قیام امن قائم کی کوششوں پر تبادلہ خیال کے […]

موصل کے مغرب میں۔۔۔ خون کی بو سے کوئی راہ فرار نہیں

موصل: دلشاد عبد اللہ موصل کے مغرب میں آزاد شدہ علاقوں میں کسی بھی گھومنے والے شخص کی ناک موت اور جلنے کی بد بو کے بارے میں غلطی نہیں کر سکتی۔ پہلی بو پرانے شہر میں عراقی افواج اور تنظیم داعش کے مابین گولہ باری اور شیلنگ کے تبادلہ کے باعث […]

محمد بن سلمان اور ٹرمپ واشنگٹن میں جمعرات کے روز ملاقات کر رہے ہیں

  واشنگٹن: ہبہ قدسی – رياض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اعلی سطح کے وفد کی سربراہی کرتے ہوئے کل واشنگٹن پہنچے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کے ترجمان شون سپائسر نے کل شام یقین دہانی کی کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ سعودی ولی عہد کے ولی […]

ٹوکیو

سعودی عرب اور جاپان کے درمیان "اسٹریٹجک پارٹنرشپ” معاہدے

خادم حرمين نے دہشت گردی کو بڑا خطرہ قرار دیا – اور آبي شرق وسطی میں استحکام کی بنیاد ریاض کو قرار دے رہے ہیں ٹوکیو: "الشرق الاوسط” کل ٹوکیو میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے جاپانی وزیر اعظم شینزو آبی کے ساتھ سرکاری اجلاس کے دوران دونوں ملکوں کے […]

ترکی – یورپ میں بڑھتا ہوا بحران

  انقرہ: سعيد عبد الرازق کل ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پر عزم انداز میں کہا ان کے ملک میں صدارتی نظام قائم رکھنے کے لئے آئینی اصلاحات کی حمایتی ریلیوں میں ترکی کے دو وزیروں کو شرکت کرنے سے منع کرنے کے پر نیدر لینڈ کو اس کی "قیمت چکانا” پڑے […]