الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

برسلز حملے کی برسی کے موقع پر لندن کے مرکز میں دہشت گردانہ حملہ

پارلیمنٹ کے قریب کچلنے اور چھری کے حملے میں ایک پولیس اہلکار سمیت 4 افراد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی لندن: رنيم حنوش لندن پارلیمنٹ کے قریب ایک شخص کی طرف سے کئے گئے دہشت گردانہ حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس کا ماحول پایا جا رہا ہے۔ یہ حملہ اس […]

نئے علاقے میں اثر ورسوخ پیدا کرنے کے لیے رقہ شہر میں امریکی فوجیوں کی آمد

بیروت: نذیر رضا پرسو شام ریاسہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں اتحاد نے شمالی شام کے "طبقہ” نامی شہر میں امریکی فوجیوں اور مقامی اتحادی فوجیوں کو اتارا ہے جس کا مقصد تنظیم داعش کے اڈہ "رقہ” شہر کو دوبارہ حاصل کرنے کے لیے کی جانے والی کوشش میں ایک نئے […]

داعش کے خلاف بین الاقوامی کانفرنس: بغدادی کا قتل وقت کی ضرورت

واشنگٹن : ہبہ قدسی امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ داعش کے لیڈر ابو بکر البغدادی کا قتل کرنا وقت کی ضرورت ہے اور مشرق وسطی کے علاقے میں دہشت گرد تنظیم کی شکشت ہی ریاستہائے متحدہ امریکہ کا پہلا مقصد ہے۔ […]

ٹرمپ کی طرف سے عبادی کو ایران کے خطرہ سے آگاہ رہنے کی تنبیہ

واشنگٹن: ہبہ قدسی پرسو شام وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور عراقی وزیر اعظم حیدر عبادی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں علاقہ کے استقرار واستحکام کے سلسلہ میں ایرانی دھمکی بھی موضوع گفتگو تھی۔ وائٹ ہاؤس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صدر ٹرمپ […]

امریکہ اور برطانیہ کی جہازوں میں الیکٹرانک سامان ممنوع

واشنگٹن ۔ لندن: "الشرق الاوسط” کل ریاستہائے متحدہ امریکہ نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ ترکی، اردن، مصر، سعودی، کویت، قطر، امارات اور مراکش جیسے سات عرب ممالک سے آنے والی نو کمپنیوں کی جہازوں میں لیپ ٹاپ اور لابلیٹ جیسے الیکٹرانک سامان لانا ممنوع ہے اور کہا ہے […]

خبريں

"جنیوا5” کانفرنس کی شام دمشق اور حماۃ کے علاقہ میں زبردست جنگ

بیروت: نذیر رضا ایک طرف اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا کی طرف سے کل جنیوا میں منعقد ہونے والی پانچویں کانفرنس میں شرکت کرنے کے لیے آنے والے وفدوں کا انتظار آج سے شروع ہو چکا ہے تو دوسری طرف شام کے مختلف علاقوں میں زبردست جنگ شروع ہو […]

ولید فارس: ٹرمپ کی طرف سے امن وسلامتی قائم کرنے کی خواہش

لندن: ہدی حسینی مشرق وسطی کے امور کے سلسلہ میں امریکہ میں لبنان کے اکیڈمک اور امریکی صدر کے سابق مشیر ولید فارس نے اس بات کا اظہار کیا ہے کہ ٹرمپ اسرائیل اور فلسطین کی عوام کے مابین امن وسلامتی قائم کرنے کے سلسلہ میں ایک معاہدہ کرنا چاہتے ہیں […]

ابو الغیط: فلسطینی مسئلہ کے حل کا ایک نیا لائحۂ عمل

قاہرہ: سوسن ابو حسین عرب لیگ یونیورسٹی کی جنرل سیکریٹری احمد ابو الغیط نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی حکومت اپنے مسئلہ کے حل کرنے کے لیے اس ماہ کے اختتام پر عمان چوٹی کانفرنس میں ایک نیا لائحۂ عمل پیش کرے گی جس میں مسئلہ کو حل […]

سیسی اور عباس کے مابین: ٹرمپ کے ساتھ ہماری گفتگو کا موضوع فلسطینی حکومت

قاہرہ: محمد عبدہ حسنین کل قاہرہ میں مصری صدر عبد الفتاح سیسی نے فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات کے دوران پر زور انداز میں کہا ہے کہ آئندہ ماہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ان کی گفتگو کا موضوع فلسطینی حکومت ہے۔ […]

خامنئی کا روحانی کی حکومت پر اپنی توقعات پوری نہ کرنے کا الزام

لندن: عادل سالمی کل ایرانی رہنماء علی خامنئی نے گزشتہ سال اقتصادی توقعات کو پورا نہ کرنے کے سلسلہ میں موجودہ حکومت کی ناکامی پر تنقید کی ہے۔ اسی طرح انہوں نے بے روزگاری اور سماجی خطرات کے اضافہ کے سلسلہ میں اپنی خدشات کا اظہار بھی کیا ہے۔ […]

ٹرمپ اور عبادی کے درمیان تنظیم داعش موضوع گفتگو

واشنگٹن: ہبہ قدسی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور عراق کے وزیر اعظم حیدر عبادی دونوں رہنماؤں نے کل شام واشنگٹن میں اپنی ملاقات کے دوران داعش کے خلاف موصل میں ہونے والی کاروائیوں کے سلسلہ میں گفتگو کی ہے۔ ٹرمپ اور عبادی دونوں رہنماؤں نے آپس میں […]

کردیوں کا تعاون کرنے میں روس امریکہ کے ساتھ

بیروت: کارولین عاکوم روس نے بھی شام میں فوجی تعاون کے ارادہ سے کردیوں کا تعاون کرنا شروع کر دیا ہے جبکہ کرد عوام کی حفاظتی یونٹس کو یہ تعاون واشنگٹن کی قیادت میں بین الاقوامی معاہدہ سے حاصل ہوا ہے کیونکہ اس سے قبل اس حفاظتی یونٹس نے تنظیم داعش […]

ہمیں چاہیئے کہ ہم ممالک کی خصوصیات کو مدنظر رکھیں: خادم حرمین کا "فقہی کونسل” کو پیغام

  مکہ مکرمہ: وجدی القرشی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے عالمی اسلامی رابطہ کمیٹی کی جانب سے منعقدہ عالمی کانفرنس کے افتتاح کے موقع پر فقہی کونسل کے نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے کہا "خاص طور سے بلا حدود کھلے نظریات کے میدان میں حال ہی میں ہم نے اظہار […]

جنبلاط اپنے بیٹے کو "قیادتی رومال (کوفیہ)” پہنا رہے ہیں

  بيروت: "الشرق الاوسط” لبنان میں ترقی پسند سوشلسٹ پارٹی کے سرابراہ ولید جنبلاط نے لبنان میں جبل کے علاقے المختارہ میں اپنے والد کمال جنبلاط کے قتل کی چالیسویں برسی کے موقع پر منعقدہ ایک پروقار تقریب میں اپنے بیٹے تیمور کو "جنبلاطی قیادتی رومال” پہنایا۔ اس دوران حک

"نصرت فرنٹ” سمیت مخالف جماعتیں دمشق کے مرکز میں حکومت کو دبوچ رہی ہے

شام میں تہران کی حمایت یافتہ ملیشیاؤں کے انخلاء کے بارے میں روس – ترک – ایران مذاکرات   بيروت: كارولين عاكوم – ماسكو: طہ عبد الواحد کل مخالف شامی جماعتوں نے دمشق کے مرکز میں القابون اور جوبر میں واضح پیش قدمی کرتے ہوئے حکومت کو دبوچ لیا ہے۔ جبکہ روسی میڈیا نے […]

اورلی ایئر پورٹ پر دہشت گردانہ حملہ ناکام اور حملہ آور ہلاک

  پیرس – الجزائر "الشرق الاوسط” کل فرانسیسی پولیس نے پیرس کے اولی ایئر پورٹ پر قتل کے ارادہ سے ایک پولیس کے اہلکار کی پستول چھپننے والے حملہ آور کو گولی مار دی۔ انتالیس سالہ حملہ آور کو ایئر پورٹ کے جنوبی ہال میں تعینات سیکورٹی پر حملہ کرنے پر قتل کر دیا […]

عباس قاہرہ میں کشیدگی کے صفحہ کو تبدیل کرنے کے لئے

دونوں کے واشنگٹن کے دورہ سے قبل سیسی کے ہمراہ باہمی موقف پر تبادلۂ خیال   رام الله: كفاح زبون آج فلسطین کے صدر محمود عباس چند مہینے کشیدگی کے بعد مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی سے ملاقات کے لئے قاہرہ پہنچے۔ ان کی اس ملاقات کا مقصد ماہ رواں کے اختتام پر […]

امریکہ بحرین میں ایران کے ناخن تراش رہا ہے

دہشتگردی کی فہرست میں نسل پرست جماعت "سرایا اشتر” کی شمولیت پر مانامہ کا خیر مقدم   مانامہ: عبيد السہیمی – واشنگٹن: معاذ العمری کل بحرین کی وزارت خارجہ نے دہشتگرد تنظیم "سرایا اشتر” سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو واشنگٹن کی طرف سے امریکہ کی دہشتگردی کی فہرست میں شامل

روس کی ضمانت کے ساتھ "انقلابی دارالحکومت” اسد کے مخالفین کے بغیر

جنگجو حمص سے نکل کر "فرات کی ڈھال” کی حمایت کی جانب رواں   بيروت: يوسف دياب شام میں معاہدے کے پہلے مرحلے کی تنفیذ کل "شامی انقلابی دارالحکومت” کے نام سے مشہور حمص شہر کے علاقے الوعر سے شروع ہوئی۔ جہاں پر دو ہزار افراد المحاصر نامی علاقے سے نکل کر شمالی شام […]

خبريں

ولد الشیخ کا یورپی دورہ مکمل اور یمنی حل میں تاخیر کے مضمرات کے بارے میں انتباہ

  لندن: "الشرق الاوسط” یمن کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد الشیخ احمد نے کہا کہ ” ایک منصفانہ اور متوازن جامع معاہدے تک پہنچنے کے لئے جو فریم ورک میں نےاطراف کو پیش کیا اس سے اہم جماعتوں کی سیاسی اور سیکورٹی خدشات دونوں پتہ چلتے ہیں”۔ انہوں نے مزید کہا [&h