"جینوا 4” میں کوئی مثبت پیش رفت نہیں ہوئی : مخالف جماعتوں کے اہم مذاکرات کار
الوعر پر بمباری کے باعث شامی علیحدگی پسندوں کا "آستانہ 3” کا بائیکاٹ لندن: غالیہ قبانی – بيروت: نذير رضا شامی مخالف جماعتوں کے اہم مذاکرات کار محمد صبرا کے مطابق اقوام متحدہ کی زیر نگرانی شامی مذاکرات کے گذشتہ (چوتھے) راؤنڈ میں کوئی مثبت پیش رفت نہیں ہوئی۔ کیونکہ حکومت