الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

شاہ سلمان کا دہشت گردی اور مداخلت کے خلاف موقف پر زور

انڈونیشی پارلیمنٹ کے سامنے مربوط کوششوں پر زور اور ممتاز اسلامی شخصیات کے ساتھ ملاقات   جکارتہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین نے انڈونیشیا کے دورہ کے دوران انتہا پسندی، دہشت گردی اور غیر ملکی مداخلت کے سامنے ڈٹے رہنے کا مطالبہ کیا اور کل انہوں نے انڈونیشی ایوان نمائندگان سے

خبريں

خطے میں نفرت کی حوصلہ افزائی کون کرتا ہے؟

گذشتہ ہفتے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتنیاہو نے سخت الفاظ میں کہا کہ فلسطینیوں میں نفرت بھرا کلچر قیام امن کی راہ میں بنیادی رکاوٹ ہے۔ انہیں یہ دکھائی نہیں دیا کہ قبضہ(سامراج) یا آباد کاری میں توسیع یا فلسطینیوں کی توہین قیام امن کے […]

یورپی یونین مستقبل کے لئے 5 اختیارات کا تعین کر رہی ہے

"بریکسٹ” کے اثرات کا حل "وائٹ پیپر”   بروكسل: "الشرق الاوسط” کل یورپی کمیشن کے صدر جین کلاڈ جنکر نے یورپ کو بچانے کے لئے اپنے ایک منصونے کا انکشاف کیا، جس میں انہوں نے زور دیا گیا ہے کہ 2019 میں برطانیہ کے متوقع نکلنے کے بعد یورپی یونین کو کئی ایک چیلجز [&h

کینسر کے آخری مرحلہ میں پہنچ جانے کے بعد اس کے علاج کا انکشاف

لندن: "الشرق الاوسط” امریکی ڈاکٹروں نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ انہوں نے کینسر کے سلسلہ میں کیمو تھیراپی اور ریڈیو تھیراپی علاج کے ناکام ہو جانے اور اس مرض کا اپنے آخری مرحلہ میں پہنچ جانے کے بعد اس کے علاج کا انکشاف کیا ہے۔ امریکہ کی”کائٹ فارما” […]

روسی دباؤ کی وجہ سے "سیاسی تبدیلی” دوبارہ جنیوا کے ایجنڈے میں شامل

بيروت: كارولين عاكوم امید یہ تھی کہ کل جمعہ کے دن جنیوا مذاکرت دو ہفتہ کے بعد دوبارہ شروع ہونے کی شرط پر ختم ہو جائیں گے لیکن روس مذاکرات کے شروع ہونے کے پانچ دن کے بعد دباؤ کے ذریعہ اس میں ایک بنیادی اختلاف پیدا کرنے میں کامیاب ہو […]

28 سال تک منصب خالی رہنے کے بعد البشیر بکری صالح کو وزیر اعظم مقرر کر رہے ہیں

  خرطوم: احمد يونس 28 سال تک حکومت کی قیادت سنبھالنے کے بعد کل سوڈان کے صدر عمر حسن البشیر نے اپنے سینئر نائب صدر بکری حسن صالح کو حالیہ وزیر اعظم مقرر کیا ہے۔ صدر کے معاون ابراہیم محمود نے کل بشیر کی قیادت میں حکمران "نیشنل پارٹی کانفرنس” کے اجلاس کے […]

سعودی – انڈونیشی سربراہی اجلاس کا تاریخی معاہدوں پر اختتام

علاقائی اور بین الاقوامی بحرانوں میں ہمارے تعلقات اہم کردا رادا کریں گے: خادم حرمین   جکارتہ: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پوری دنیا کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے پر زور دیا جس میں ظاہری طور پر سرفہرست دہشت گردی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب کو […]

داعش کا موصل سے نکلنے کا کوئی امکان نہیں

موصل: دلشاد عبد اللہ شہر اور تلعفر کے درمیان راستہ پر عراقی فورسز کا قبضہ ہو جانے کے بعد تنظیم داعش مکمل طور پر موصل کے مغربی علاقہ میں محصور ہو چکی ہے جبکہ فرار ہونے کا یہی آخری راستہ تھا۔ ایک جنرل نے "روئٹرز” ایجنسی کو بتایا […]

ٹرمپ کا مصالحتی بیان ۔۔۔ کسی چیز سے تنازل نہیں

واشنگٹن: ہبہ قدسی پرسو رات امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کانگریس کے سامنے اپنی بات پیش کی ہے۔ اس موقعہ سے ان کی گفتگو کا انداز پرسکون اور مصالحتی تھا۔ انہوں نے اپنی گفتگو کے دوران ملک کی سیاسی ومعاشی اور خارجی تعلقات کے سلسلہ میں اپنے نقطۂ نظر کو پیش […]

روس کا "جنیوا” لائن میں داخلہ دستاویزات میں ردوبدل کا باعث

شمالی شام میں امریکی بکتر بند گاڑیاں ترکی منصوبوں میں رکاوٹ کا باعث   انقرہ: سعيد عبد الرازق کل روس کا "جنیوا” لائن میں داخلہ دستاویزات میں ردوبدل کا باعث بنا، جبکہ شامی وفود نے "دہشت گردی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ کی اولین ترجیح کو ایجنڈے میں شامل کرنے اور اس کے […

عالوم: میرا عہدا اعزازی یا وقتی نہیں ہے

رام الله: كفاح زبون حال ہی میں "فتح” کی قیادت میں منتخب کردہ صدر محمود عباس کے نائب محمود عالول نے اس بات کی تردی کی ہے کہ ان کا عہدہ اعزازی یا وقتی ہے۔ اسی طرح عالون نے "الشرق الاوسط "سے گفتگو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا ہے […]

خادم حرمین شریفین آج انڈونیشیا میں

رياض: "الشرق الاوسط” آج خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز ملیشیاء کے سرکاری دورہ سے واپس ہوتے ہوئے انڈونیشیا پہنچے ہیں۔ شاہ سلمان کو ملیشیاء کی دار الحکومت سے واپس ہونے سے قبل بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کی طرف سے علم سیاست میں ڈاکٹریٹ کی […]

ليبيا عمر مختار کے آخری ساتھی کی وفات کا سوگ منا رہا ہے

البرعصی کا 110 سال کی عمر میں انتقال   قاہرہ: خالد محمود کل لیبیا نے اطالوی سامراج کے خلاف لیبی رہنما عمر مختار کے آخری ساتھی عبد الرازق جلغاف البرعصی کی وفات پر سوگ منایا، جو کہ تقریبا 110 سال کی عمر میں ملک کے مشرقی شہر البیضاء میں انتقال کر گئے ہیں۔ […]

حوثی دھوکے سے بچوں کو اپنے ساتھ بھرتی کر رہے ہیں: اقوام متحدہ

ملیشیاؤں نے عالمی انسانی امور کے ذمہ داران کو تعز میں داخل ہونے سے روک دیا   رياض ـ لندن: "الشرق الاوسط” کل اقوام متحدہ کے تابع انسانی حقوق کے اعلی کمیشن نے یمن میں حوثی ملیشیاؤں کی جانب سے "مالی انعامات یا سماجی حیثیت کے فریب” سے سینکڑوں بچوں کو اپنے ساتھ بھرتی کر

ایران کا خلیجی پانیوں میں "کروز” میزائل کا تجربہ

  لندن: عادل السالمی کل ایرانی وزیر دفاع حسن دہقان نے آبنائے ہرمز کے قریب خلیج کے پانیوں میں جاری "نصیر” نامی ایرانی فوجی مشقوں کے دوران مقامی ساختہ کروز میزائل کے تجربے کا اعلان کیا ہے۔ دہقان نے نئے میزائل کی تفصیلات بتائے بغیر صحافیوں کو بیان دیتے ہوئے کہا کہ مشقوں [&he

شام میں الظواہری کا نائب امریکی "ڈرون” حملے میں ہلاک

  لندن: محمد الشافعی کل شامی گورنریٹ ادلب میں امریکہ کے بغیر پائلٹ طیارے (ڈرون) کے حملے میں تنظیم "القاعدہ” کے رہنما ایمن الظواہری کے نائب "ابو الخیر المصری” اور ان کے ہمراہ کئی ایک متشدد افراد ہلاک ہو گئے۔ "شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ” کے ڈائریکٹر رامی

جنیوا میں شامی مخالف جماعتوں کا روس کے ساتھ رابطہ

  جنیوا: ميشال ابو نجم – بيروت: بولا اسطيح شامی مخالف جماعتوں کے مذاکراتی سپریم کمیشن کے وفد کے سربراہ نصر الحریری نے کل روس سے مطالبہ کیا کہ وہ جنیوا میں جاری حالیہ سیاسی عمل میں "مثبت موقف” اختیار کرے، انہوں نے یہ بات ان کے اور روسی وفد کے درمیان […]

ہم ملائیشیا کے ساتھ دوررس معیاری تعلقات چاہتے ہیں: خادم حرمین

شاہ سلمان اور عبد الرزاق کی موجودگی میں 4 مفاہمتی سمجھوتوں پر دستخط – خادم حرمین کو ملایا یونیورسٹی سے "آرٹس میں ڈاکٹریٹ کی اعزاری ڈگری”   کوالالمپور: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل یقین دہانی کی کہ وہ اپنے ملائیشیا کے دورے کے دوران &q

ایرانی صدر دوسری بار صدارت کے لئے کوشاں

  لندن: عادل السالمی ایرانی صدر حسن روحانی نے اپنی پوزیشن کو واضح کرتے ہوئے دوسری بار صدارت کے لئے آئندہ 19 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے، جیسا کہ ان کے ایک مددگار نے کل یقین دہانی کی ہے۔ ایران کے دو گورنروں کا ایران […]

"جنیوا 4” سب کچھ یا کچھ بھی نہیں پر اتفاق

انقرہ: سعيد عبد الرازق – جنیوا: "الشرق الاوسط” شامی مذاکرات "جنیوا 4” چوتھے روز میں داخل ہونے کے باوجود، تشویش میں مبتلا طرفین کے مابین ابھی تک گہری بات چیت کا سلسلہ شروع نہیں ہوا۔ کیونکہ وہ ابھی تک اس پر منحصر ایجنڈہ کے بارے میں جائزہ لے رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کے شام