الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

مخالف جماعتوں کی طرف سے اقوام متحدہ کی نگرانی میں "آستانہ3” کا مطالبہ

اﻧﻘﺮة: ﺳﻌﻴﺪ ﻋﺒﺪ اﻟﺮازق کل شام کی مخالف جماعتوں نے اس بات کا مطالبہ کیا ہے کہ قزاقستان کی دار الحکومت آستانہ میں ان کے اور بشار کی انتظامیہ کے درمیان مذاکرات کا تیسرا مرحلہ اقوام متحدہ کی نگرانی میں منعقد کیا جائے۔ مخالف جماعتوں نے آستانہ اجلاسوں کے 2245 نمبر […]

حماس کی طرف سے1967 کی سرحدوں کو قبول کرنے کا ارادہ

رام اللہ: ؛کفاح زبون "الشرق الاوسط” کو اس بات کا علم ہوا ہے کہ حماس اسرائیل کو ایک ملک کی حیثیت سے مانے بغیر سنہ 1967 کی سرحدوں کی بنیاد پر ایک فلسطینی حکومت کے قیام کے سلسلہ میں اتفاق کرنے کا قصد کر رہا ہے اور آئندہ ماہ تحریک کی […]

داعش کے غیر ملکی جنگجو موصل سے بھاگ رہے ہیں

موصل: دلشاد عبد اللہ امریکی اور کردی ذرائع نے اطلاق دی ہے کہ "داعش” کی شکشت کے اشارے مل رہے ہیں کیونکہ ان کے غیر ملکی سینکڑوں جنگجو شام کی طرف بھاک چکے ہیں اور عراقی فوجیوں نے شہر کے سرکاری اداروں کو ان سے آزاد کرا کر ان پر عراقی […]

خامنہ ای

دیوالیہ پن کے بارے میں ایرانی بحث

  لندن: عادل السالمی کل ایرانی سپریم لیڈر علی خامنہ ای "ملک کے دیوالیہ” ہونے کے بارے میں صدر حسن روحانی اور معاشی پالیسیوں کے ناقدین کے مابین جاری بحث میں شامل ہوئے، اس دوران انہوں نے اقتصادی مسائل کی راہوں کے بارے میں خبردار کیا۔ خامنہ ای نے اعلی حکام سے سفارش […]

کویت میں شہریت ختم کرنے کی فائل میں اہم پیش رفت

  كويت: ميرزا الخويلدی کل کویت نے بعض کویتی شخصیات سے اور خاص طور پر حزب اختلاف کے افراد سے شہریت ختم کرنے کی فائل پر پیش رفت کا اعلان کیا ہے۔ کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد کی جانب سے وزارتی کابینہ اور قومی اسمبلی کو اس موضوع کا جائزہ لینے کے بعد […]

ٹرمپ کی جانب سے سفری پابندیوں میں کمی

عراقی شہری اور گرین کارڈ ہولڈر مستثنی   واشنگٹن: ہبہ القدسی کل وائٹ ہاؤس نے سفری پابندی سے متعلق ایک ترمیم شدہ فیصلے کا انکشاف کیا، جس میں مسلم اکثریتی 6 ممالک کے شہریوں کو ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں داخل ہونے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ لیکن انٹری ویزا اور رہائشی […]

الرقہ تنہا – اور منبج امریکی حفاظت میں

    بيروت: كارولين عاكوم – يوسف دياب کل شامی جمہوری فوج نے شہر الرقہ اور گورنریٹ دیر الزور کے مابین تنظیم داعش کی اہم سپلائی کاٹنے میں کامیاب ہوئی۔ یہ وہ علاقہ ہے جو اس کے زیر کنٹرول اور "داعش” کے خلاف بین الاقوامی اتحاد کی طرف سے فضائی حفاظت میں […]

موصل کی لڑائی "گلیوں کی جنگ” میں تبدیل

عراقی فورسز قدیم شہر کے مضافات میں   موصل: دلشاد عبد اللہ کل موصل کے مغربی جانب کے مرکز کے محلوں میں دھاوا بولنے کے بعد عراقی افواج پرانے شہر کے کنارے پر پہنچ گئی اور اسے آزاد کرانے کے لئے تنظیم داعش کے ساتھ یہ جنگ گلیوں کی جنگ میں تبدیل ہوگئی۔ […]

شام میں میرے اختیارات محدود ہیں: ظریف

مالدیپ کی طرف سے ایران کی ریڈیو اسٹیشن کھولنے کی درخواست مسترد   لندن: عادل السالمی -­ رياض: عبد الهادی حبتور ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اعتراف کیا ہے کہ شام کی فائل سے متعلق ان کے اختیارات محدود ہیں۔ انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ وزارت اعلی قومی سلامتی کونسل […]

پینٹاگون کی "الرقہ”کے لئے منصوبہ بندی اور ترکی کے تحفظات نظر انداز

کردوں کی حمایت، امریکی فوج میں اضافہ اور فیلڈ کمانڈروں کو کھلی چھٹی دینے پر مشتمل منصوبہ   واشنگٹن: كارين ڈی يونگ – ليز سلائے انکشاف ہوا ہے کہ صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے مطالبہ پر امریکی وزارت دفاع (پینٹاگون) کی طرف سے (شامی شہر) الرقہ کو آزاد کرانے کی کاروائی سے متعلق […]

اردن میں پہلی مرتبہ 15 افراد کو پھانسی دی گئی

ﻋﻤﺎن: ﻣﺤﻤﺪ اﻟﺪﻋﻤﺔ حکومت کی ترجمان سرکاری میڈیا امور کے وزیر مملکت نے یہ اطلاع دی ہے کہ کل صبح کے وقت اردن کی حکومت نے 15 افراد کو پھانسی کی سزا دی ہے جبکہ یہ اردن میں پہلی مرتبہ ہوا ہے۔ جن لوگوں کو پھانسی کی سزا دی گئی […]

"منبج” شہر میں کردیوں کو انقرہ کی دھمکی اور واشنگٹن کی فوج متحرک

اﻧﻘﺮة: ﺳﻌﻴﺪ ﻋﺒﺪ اﻟﺮازق ریاستہائے متحدہ امریکہ نے ترک فوج کے ساتھ مل کر شام کے شمال میں واقع شہر منبج میں اپنی فوجی وجود کو ثابت کیا ہے۔ ترکی وزیر دفاع فکری ایشیک نے شہر خالی نہ کرنے کی صورت میں شام کی ڈیموکریٹک فوج کو سخت ضرب کاری کی […]

بحرین: ابران سے آئی ہوئی ایک مسلح تنظیم کا پردہ فاش

منامہ: عبید سہیمی کل بحرین نے ایران سے آئی ہوئی ایک مسلح دہشت گرد تنظیم کا انکشاف کیا ہے اور کہا ہے کہ گزشتہ دنوں یہ تنظیم جرم پر مبنی مختلف دہشت گردی کاروائیوں میں سرگرم رہی ہے اور یہ تنظیم 45 افراد پر مشتمل ہے۔ بحرین کی […]

ڈی میسٹورا سے ماسکو کی غفلت اور 20 مارچ کو "جنیوا5”

پیرس: میکائل ابو نجم کل مغربی سفارتکاری ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو اطلاع دی ہے کہ ماسکو نے شام کے مسئلہ میں اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا کو اہمیت نہیں دی ہے اور سویزرلینڈ کے شہر جنیوا میں ہونے والے شامی مذاکرت کے پانچویں مرحلہ کی تعیین 20 مارچ […]

ازہر کے قانون میں تبدیلی کرنے کے سلسلہ میں کشمکش

قاہرة: وليد عبد الرحمن ایک وقت ایسا ہوا کہ ازہر کے قانون میں تبدیلی کرنے کے مطالبہ کی وجہ سے پارلیمنٹ میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ اس مطالبہ کا مقصد یہ تھا کہ سینسر علماء کمیٹی کے دائرۂ اختیار کو وسیع کیا جائے تاکہ اس میں دوسرے میدان کے ماہرین کو […]

تیمور جنبلاط: ہمیں کوئی شخص بیکار قرار نہیں دے سکتا

بيروت: ثائر عباس لبنان میں جنبلاطی قیادت کے سیاسی وارث تیمور جنبلاط نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ وہ آئندہ پارلیمانی انتخاب میں اپنے والد کے مخضرمین دوستوں کی کمیٹی کے صدر کی حیثیت سے امیدوار بنیں گے اور ان کے ساتھ نئے لوگ بھی رہیں گے۔ اس مناسبت […]

سنجار میں کردیوں کے مابین کشمکش

موصل: دلشاد عبد الله کردی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ سنجار کے علاقے سے قریب کردستان علاقہ کے صدر مسعود بارزانی کی رہنمائی میں "کردستانی ڈیموکریٹک پارٹی” کی طرف سے حمایت شدہ شامی پیشمرگہ فورسز اور "کردستانی مزدور پارٹی” کی طرف سے حمایت شدہ سنجار حمایت فورسز [&he

پیٹ کا موٹاپا، دل کی بیماری اور ذیابیطس کی ابتدا

جسمانی وزن کے اضافے میں جینیاتی تبدیلی کے کردار پر تحقیق   رياض: ڈاکٹرعبير مبارک ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں ایریزونا یونیورسٹی کے محققین کا ماننا ہے کہ پیٹ کا موٹاپا سب سے زیادہ خطرناک ہے جو کہ مختلف بیماریوں اور زندگی کو خطرے میں ڈالنے کا سبب بنتا ہے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے محقیقین [&helli

"صدی کے کیس” میں حسنی مبارک کی حتمی بریت

  قاہرہ: وليد عبد الرحمن کل مصر کی سیشن کورٹ نے سابق صدر حسنی مبارک کو 25 جنوری 2011 کے انقلاب کے دوران مظاہرین کو قتل کرنے کے مقدمہ؛ جو کہ میڈیا میں صدی کے کیس” کے نام سے مشہور ہے، اس میں بری کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اس مقدمے پر پردہ ڈالنے […]

ٹرمپ کے آنے کے بعد یمن میں "القاعدہ” پر پہلا بڑا حملہ

ہادی حکومت کی اجازت سے 20 امریکی حملوں میں 12 افراد ہلاک   لندن: بدر القحطانی – واشنگٹن: خاطر الخاطر رواں سال کی ابتدا میں ڈونالڈ ٹرمپ کے امریکی صدارت سنبھالنے کے بعد یمن میں "جزیرۂ عرب کی تنظیم القاعدہ” پر پہلا بڑا حملہ کیا گیا ہے، جیسا کہ امریکی وزارت دفاع (پینٹاگون) ن