الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

خادم حرمين: سعودی عرب اسلامی مسائل میں ہر ممکنہ حد تک ساتھ کھڑا ہے

کوالالمپور میں شاہ سلمان کا نہایت گرم جوشی سے استقبال   رياض: فتح الرحمن يوسف – کوالالمپور: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کہا کہ مملکت سعودی عرب "سعودی عرب اسلامی مسائل میں ہر ممکنہ حد تک ساتھ کھڑا ہے”۔ انہوں نے کل کوالالمپور کے شا

موصل: داعش کی شکست کی نشانیاں اور غیر ملکی جنگجوؤں کا فرار

موصل: دلشاد عبد اللہ کل عراقی فوج موصل کے مغربی علاقے کے گورنریٹ کی عمارت سے صرف ایک کیلو میٹر کی دوری پر ہی تھی کہ شہر میں داعش کی شکست اور ان کے غیر ملکی جنگجوؤں کے بھاکنے کی نشانیاں ظاہر ہونے لگیں۔ سریع الحرکت فوج […]

تعلقات استوار کرنے کے لئے جبیر بغداد پہنچے

بغداد: "الشرق الاوسط” سعودیہ عرب کے وزیر خارجہ عادل جبیر نے کل اپنے بغداد کے سفر کو اچانک سفر قرار دیا ہے۔ 1990 سے لے کر آج تک کا یہ پہلا واقعہ ہے کہ کسی بڑے ذمہ دار نے اپنے دو طرفہ تعلقات کو استوار کرنے کے لئے ایسا قدم اٹھایا […]

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کا ایشیا کے ملکوں کا سفر

رياض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے کل ایشیا کے ملکوں کے سفر کا آغاز کیا ہے۔ یہ سفر ایک مہینہ کا ہے اور یہ سفر ملیشیاء، انڈونیشیا، برونائی، جاپان، چائنا، مالدیف اور اردن جیسے سات ملکوں کا ہے اور ان کا اردنکا سفر آخری سفر […]

بین الاقوامی ممنوعہ گیس کے ذریعہ شمالی کوریا کے رہنما کے بھائی کا قتل

كوالالمپور: "الشرق الاوسط” ٹیسٹ سے یہ معلوم ہوا ہے کہ "فی ایکس” نامی عصبی گیس بین الاقوامی طور پر ممنوع ہے اور اس کا شمار تباہ وبرباد کرنے والے اسلحے کے بنانے میں استعمال ہونے والی گیسوں میں ہے اور یہ اقوام متحدہ کی ممنوعہ چیزوں کی لسٹ میں بھی شامل […]

لاہور بم دھماکے میں ہونے والی اموات کے بعد پاکستان میں کشیدگی

  لاہور (پاکستان): "الشرق الاوسط” پرسوں پاکستان میں ایک نئے حملے کے نتیجے میں کم سے کم 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ یہ حملہ پاکستان کے ثقافتی دارالحکومت لاہور شہر کے ایک بڑے شاپنگ ایریا میں ہوا، جبکہ پہ در پہ دو ہفتوں کے دوران ان نئے حملوں سے خوف کی ایک نئی لہر […]

سنوار کے استقبال میں حماس کی طرف سے ایک پر جوش بیان

لندن: "الشرق الاوسط” حماس تحریک نے غزہ میں اپنے نئے رہنماء یحی سنوار کی پہلی حاضری میں پر زور انداز میں کہا ہے کہ ہماری زمین کو دشمنوں سے پاک کیا جائے۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے مسائل کا حل اسی دن ختم ہو گیا جس […]

الباب کی آزادی وفاق سے متعلق کردوں کے خواب کو توڑ رہی ہے

پہلی بار۔۔۔ شام پر عراقی فضائی حملے   بيروت: بولا اسطيح شامی کرد یہ محسوس کرتے ہیں کہ الباب شہر پر ترک حمایت یافتہ "فرات کی ڈھال” نامی فورسز کے قبضہ کے بعد ان کا "وفاق” سے متعلق خواب ٹوٹے بغیر حقیقی معنوں میں متزلزل نظر آ رہا ہے۔ کیونکہ در حقیقت حالیہ پیش […]

موصل کے مغربی علاقوں میں جنگ اور داعش کی طرف سے رکاوٹیں

موصل: دلشاد عبد اللہ عراقی فوج کا جنگ میں شریک ہونے اور پہلے ہی وقت میں موصل کے مغربی علاقے میں داخل ہونے کے جواب میں داعش نے شہر کے مرکز کی طرف وفاقی پولیس فورسز کی بہت تیز پیش قدمی کو روک دیا ہے اور اس کام کے لئے انہوں […]

"جنیوا 4” کی ابتدائی کامیابی "براہ راست مذاکرات”

حقیقی مذاکرات ڈی مستورا کے دستاویزی جوابات کے منتظر   جنيف: ميشال ابو نجم کل شامی مذاکرات "جنیوا4” پر ضابطۂ کار اور تیاری کے مسائل کا غلبہ رہا، جو کہ در حقیقت بین الاقوامی نمائندے سٹیفن ڈی مستورا کی جانب سے شامی حکومت اور مخالف جماعتوں کے وفود کو دستاویزی جواب دینے کے بعد [&h

ابوظہبی (IDEX) آئی ڈیکس 90 ہتھیاروں کی خرید وفروخت کے ساتھ اختتام پذیر

  ابوظہبی: مساعد الزيانی عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی میں کل 13 ویں بین الاقوامی دفاعی نمائش وکانفرنس آئی ڈیکس (IDEX) اور چوتھی بحری دفاع کی نمائش کی سرگرمیاں اختتام پذیر ہوئیں، جس میں 90 ہتھیاروں کی خرید وفروخت ہوئی، جن کی قیمت 1٫5 ملیار ڈالر تھی اور ان میں زیادہ تر امارات نے [&helli

نتنیاہو کی طرف سے "خود مختاری” کی پیشکش کے بعد فلسطینی غصہ میں

اسرائیلی وزیر اعظم کا آسٹریلیا میں مذمتی مظاہروں کے ساتھ استقبال   رام الله: كفاح زبون – تل ابيب: "الشرق الاوسط” فلسطینی اتھارٹی نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتنیاہو کی جانب سے کل آسٹریلیا میں فلسطینیوں کو خود مختاری دینے کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ فلسطین کی تحری

زیادہ شوگر کا استعمال "الزیمر” بیماری کا سبب اور بہت زیادہ سونا اس بیماری کے خطرہ کی گھنٹی ہے

لندن: اسامہ نعمان پہلی مرتبہ برطانیہ کے ماہر ڈاکٹر یہ ثابت کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں کہ خون کے اندر گلوکوز شوگر اور دماغ کے خاص عصبی شکل پر اثرانداز ہونے والی "الزیمر” نامی بیماری کے درمیان ایک تعلق ہے۔ "بیتھ” اور "کنگ کالج لندن” یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے

شامی حکومت اور مخالف جماعتیں جنیوا میں آمنے سامنے

جنیوا: ميشال ابو نجم – انقرہ: سعيد عبد الرازق – بيروت: نذير رضا – واشنگٹن: ہبہ القدسی شامی مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ کی افتتاحیہ تقریب کے بعد؛ جس کے دوران کل جنیوا میں حکومت اور مخالف جماعتوں کے وفود آمنے سامنے بیٹھے، شام کے لئے اقوام متحدہ کے ایلچی سٹیفن ڈی مستورا نے صحافیوں [&

یمن کے باغیوں کے خلاف اقوام متحدہ کی پابندیوں میں اضافہ

رياض: عبد الہادی حبتور کل بین الاقوامی سلامتی کونسل نے اتفاق رائے کے ساتھ یمن کے باغیوں کے خلاف لگی پابندیوں میں ایک سال کا اضافہ کیا ہے اور یہ پابندیاں 28 فروری 2018 تک رہیں گی۔ اسی طرح اس نے یمن میں خاص پابندیوں کی کمیٹی کے تابع ماہرین کی […]

افریقہ میں فاقہ کشی کا مقابلہ کرنے کے لئے اقوام متحدہ کی اپیل

نيويارک: "الشرق الاوسط” اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری انٹونیو گیٹریس نے کل یمن اور افریقہ کے تین ملکوں میں دو کروڑ افراد کو قحط سالی سے بچانے کی اپیل کی ہے اور انہوں نے نیویارک میں واقع بین الاقوامی تنظیم کے مرکز میں ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ […]

موصل ایئرپورٹ کاروائی میں زبردست پیش رفت

موصل: دلشاد عبد اللہ کل عراقی فورسز نے زبردست فضائی حملے کے ذریعہ موصل ایئرپورٹ کے اکثر وبیشتر حصوں پر قبضہ کرلیا ہے جبکہ دوسری طرف انسداد دہشت گردی کی خاص مہم کی ایک ٹیم نے شہر کے جنوب میں واقع غزلانی کیمپ کو بھی آزاد کرا لیا ہے۔ […]

الجزائر کی پولیس احمدیہ فرقے کے رہنما اور اس کے 11 پیروکاروں کو گرفتار کر رہی ہے

الجزائر: "الشرق الاوسط” کل الجزائر میں قومی سلامتی کے جنرل ڈائریکٹریٹ نے اعلان کیا کہ پولیس نے (مغربی) چیلف ریاست سے احمدی فرقہ کے "ملکی رہنما” اور اس کے 11 پیروکاروں کو "اپنے عقیدے کی اشاعت” کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے، جیسا کہ سرکاری ریڈیو کی ویب سائٹ پر بی

سعودی ولی عہد کا سائبر سیکورٹی سینٹر کا افتتاح

امن کی حفاظت، شہریوں کی سلامتی اور معیشت پر زور رياض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیراعظم اور وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف بن عبد العزیز نے اس بات پر زور دیا کہ امن و استحکام، شہریوں کی سلامتی اور قومی معیشت کی حفاظت کی خاطر حکومت پر عزم ہے، […]

انٹرنیشنل ایمنیسٹری: 36 ملکوں میں پناہ گزینوں کو قبول نہیں کیا گیا

پیرس: "الشرق الاوسط” کل انٹرنیشنل ایمنیسٹری نے اپنے سالانہ رپورٹ میں دنیا کے بعض رہنماؤں پر اس بات کا الزام لگایا ہے کہ وہ زہر آلود تقریر کرتے ہیں اور ان کی تقریر ناپسندیدگی، تقسیم اور دنیا کے لئے خطرہ کی بات پر مشتمل ہوتی ہے۔ رپورٹ […]