الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

"جنیوا4 ” کانفرنس میں ہر شرط مسترد اور موسکو کی طرف سے شامی حکومت کے لئے فضائی حملے کی ممانعت

جنیوا: میشال ابو نجم شام میں اقوام متحدہ کے ایلچی اسٹفین ڈی میسٹورا نے آج جنیوا میں منعقد ہونے والے شامی مذاکرت کے چوتھے مرحلہ کے منعقد ہونے سے قبل آگاہ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس مناسبت سے یہ ممکن ہے کہ کسی ایک فریق کو مذاکرات سے پیچھے ہٹانے […]

ترکی کی تاریخ میں پہلی مرتبہ فوج میں حجاب پہننے کی اجازت

انقرة: سعيد عبد الرازق سنہ 1923 میں ترکی کے قیام کے بعد سے آج تک کی تاریخ میں یہ پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ ترکی وزارت دفاع نے کل فوج میں حجاب پہننے کی پابندی کو ختم کر دیا ہے۔ دسیوں سال تک لگی رہی پابندی کے […]

ہادی: سعودی کی طرف سے یمن کو 10 ارب ڈالر کی امداد حاصل

جدة: سعيد الابيض کل یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے اس بات کا اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے 10 ارب ڈالر کی رقم سے یمن کی مدد کی ہے۔ انہوں نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا ہے کہ اس غیر معمولی رقم کے ذریعہ آزاد […]

مصر کی "جماعت اسلامی” کے بانی کا پرسکون جنازہ

الجماليہ (دلتا مصر): "الشرق الاوسط” عبد الرحمن کے خاندان کے ذرائع کے مطابق اس بات کی اطلاع ملی ہے کہ کل مصر کی "جماعت اسلامی” کے بانی کا جنازہ پر سکون ماحول میں لے جایا گیا جبکہ اس موقعہ سے اس جماعت کے اکثر رہنماء غیر موجود تھے۔ پولس کی طرف […]

خادم حرمین اور ایتھوپیہ کے صدر ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے مابین تاریخی تعلقات کا جائزہ لے رہے ہیں

  رياض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ایتھوپیہ کے صدر مولاٹو ٹشومی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ رابطے کے دوران دونوں ملکوں کے مابین تاریخی تعلقات اور علاقائی وبین الاقوامی سطح پر تازہ ترین صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ جمعرات 27 جمادى الاول 1438 [&he

یونانی صدر: ہماری معیشت بحران کی شکار سے آزاد

رياض: عبد الهادی حبتور یونانی صدر پرکوپیوس پاولوپولس نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ ان کے ملک کی معیشت نے بحران کے جھٹکے کو اپنے اندر جذب کرتے ہوئے اس کو بحال کیا ہے۔ اسی طرح بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی تنبیہات کو اپنی معیشت کے مثبت پیش رفت […]

جنیوا 4 کے معاملہ کو حل کرنے کے لئے رابطوں کی کثرت

جنیوا: میکائل ابو نجم شام سے متعلق مذاکرات کے چوتھے مرحلہ کے لئے کل سویزرلینڈ کے شہر میں واقع اقوام متحدہ کے مرکز میں تیاریاں زور وشور سے جاری ہیں۔ جنیوا کے سفارتی ذرائع نے کہا ہے کہ مذاکرات کے سلسلہ میں شام کو مدد فراہم کرنے والے ملکوں کے […]

السیسی اور عبد اللہ دوم: دونوں ملکوں کے مسائل کو حل کرنا ایک قومی ترجیح ہے

قاہرة: "الشرق الاوسط” مصری صدارت نے کل کہا ہے کہ صدر عبد الفتاح السیسی نے اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کے ساتھ امن وسلامتی، دونوں ملکوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے باہمی مشترکہ تعلق قائم کرنے اور 4 جون1967 کے مطابق فلسطینی حکومت کے قیام کے سلسلہ میں گفتگو […]

بین الاقوامی شفافیت تنظیم: داعش کے ظہور کے بعد فساد کا آغاز

لندن: "الشرق الاوسط” غیر سرکاری بین الاقوامی شفافیت تنظیم نے کل اپنے رپورٹ میں کہا ہے کہ "بوکو حرام” اور "داعش” جیسی دہشت گرد تنظیموں کے ظہور کی وجہ سے فساد پنپنا شروع ہوا ہے اور رپورٹ میں مغربی حکومتوں کو اس بات کی دعوت دی گئی ہے کہ وہ خاص […]

سلیمان: حزب اللہ کی طرف سے شام میں مقابلہ کی موافقت کا خاتمہ

بيروت: ثائر عباس لبنان کے سابق صدر میکائل سلیمان نے ملک اور حکومت کو اس بات کی دعوت دی ہے کہ وہ اپنے خارجی تعلقات کی حفاظت کے لئے کمر بستہ ہو جائیں اور یہ دعوت اس وقت دی جب "حزب اللہ” کے جنرل سکریٹری حسن نصر اللہ نے سعودی عرب […]

تہران انقرہ سے: ہمارے صبر کی حد ہے

"فرقہ واریت” پر ترکی کی تشویش کے بارے میں یلدریم کی یقین دہانی   لندن: عادل السالمی – انقرہ: سعيد عبد الرزاق خطے میں ایران کے رویے کا سامنا کرنے کے بارے میں میونخ میں علاقائی اور امریکی اجلاس کے چند روز بعد کل ترکی اور ایران کے مابین بیانات کے تبادلہ پر باہمی […]

عراقی افواج کی موصل ائیر پورٹ کی جانب پیش قدمی

ہم تمہارے تیل کو ہرگز نہیں لوٹیں گے : بغداد سے میٹس   اربيل: دلشاد عبد اللہ کل عراقی افواج نے موصل شہر کے دائیں حصے کو آزاد کرانے کی کاروائی کے دوران دوسرے روز بھی ائیر پورٹ کے علاقے میں جنگ جاری رکھی۔ فوجی ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے بات کرتے ہوئے […]

عمانی – کویتی سربراہان ایران اور یمن کی فائل پر تبادلۂ خیال کر رہے ہیں

دمام: ميرزا الخويلدی عمان کے بادشاہ سلطان قابوس بن سعید نے کل مسقط میں کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات کی، اس دوران "مختلف شعبہ جات میں دونوں ممالک کے مابین دو طرفہ تعلقات کو مضبوط کرنے کی راہوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاوہ ازیں دونوں برادر ممالک کے […]

شامی مذاکرات کے "ضابطۂ کار کی مشکلات” کا "جنیوا 4” پر انحصار

پیرس: ميشال ابو نجم – بيروت: نذير رضا کل تک شامی بحران پر مذاکرات کے ضابطۂ کار کی مشکلات، سب سے اہم مسئلہ تھا، جو کہ "شام ٹو شام” جنیوا مذاکرات کے چوتھے راؤنڈ کی تیاری سے متعلق ہے۔ جبکہ پروگرام کے مطابق یہ مذاکرات آئندہ جمعرات کو سوئیزرلینڈ کے شہر میں واقع اقوام […]

سیاسی منتقلی” سے صرفِ نظر شامیوں میں "جنیوا” سے توقعات میں کمی کا باعث”

  بيروت: كارولين عاكوم بین الاقوامی اداروں کی جانب سے "سیاسی منتقلی” کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے شامی مخالف جماعتوں کی آئندہ جنیوا مذاکرات سے توقعات میں کمی واقع ہوئی ہے۔ دریں اثناء شام کے لئے بین الاقوامی نمائندے سٹیفن ڈی میستورا نے کل بیان دیا کہ شام کے سیاسی حل کے […

میں نے سیسی اور عبداللہ دوم سے خفیہ ملاقات کی :نتن یاہو

  تل ابيب: نظير مجلی اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نتنیاہو نے ایک سال پہلے عقبہ شہر میں مصری صدر عبد الفتاح سیسی اور اردنی فرمان روا شاہ عبد اللہ دوم سے ملاقات کی توثیق کی۔ کل عبرانی اخبار "ہارٹز” نے انکشاف کیا کہ تین ملکوں (اسرائیل، مصر اور اردن) کے رہنماؤں نے اس اجلاس [&he

ایرانی رویے کا سامنا کرنے کے لئے "میونخ” میں علاقائی – امریکی اجلاس

سعودی عرب کے وزیر خارجہ کل میونخ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے (رویٹرز)   انقرہ: سعيد عبد الرازق – ميونخ: "الشرق الاوسط” کل میونخ سیکورٹی کانفرنس کے آخری دن کی کاروائی میں ایران کی وجہ سے خطے میں بڑھتے ہوئے عدم استحکام پر کئی ایک شرکائے اجلاس نے تنقید کی۔ اس دوران سعودی [&h

"دائیں جانب کی لڑائی” میں موصل ایئر پورٹ کی طرف پیش رفت

فیلڈ کمانڈر کی اس کاروائی میں "آسانی” کی امید ۔۔۔ جبکہ "داعش” اور دریائے دجلہ کے مابین 6 لاکھ 50 ہزار افراد محصور   اربيل: دلشاد عبد الله­ – بغداد: "الشرق الاوسط” گزشتہ کل موصل کے دائیں جانب کے علاقے کو آزاد کرانے کی کاروائی کا آغاز ایئر پورٹ کی طرف

یمن سے متعلق سلامتی کونسل کا ماہرین کے پینل کی مدت میں توسیع کرنے کی ہدایت

نيويورك: جوردن دقامسہ بین الاقوامی سلامتی کونسل 23 فروری کو منعقد ہونے والے اپنے اجلاس میں یمن سے متعلق سلامتی کونسل کے 2140 نمبر فیصلہ کے مطابق ماہرین کے پینل کی مدت میں توسیع کرنے جا رہی ہے جس میں حوثیوں اور سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے خلاف سخت سزا […]

امریکی جیل میں جماعت اسلامیہ کے بانی کا انتقال

قاہرة: وليد عبد الرحمن امریکی وزارت انصاف نے اعلان کیا ہے کہ شیخ عمر عبد الرحمن کل شمالی کارولینا کے ایک جیل میں طبعی موت کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 78 سال تھی اور امریکہ میں ان کے خلاف دہشت گردی کے الزام میں عمر قید کی […]