الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

روحانی کویت کی جانب "ڈر” اور "خوش خبری” کے ساتھ

  لندن: عادل السالمی ایران کے صدر حسن روحانی کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح کی دعوت پر آج کویت پہنچ رہے ہیں۔ تہران نی کہا ہے کہ روحانی کا یہ فوری دورہ کوہت سے قبل عمان سے شروع ہوتا ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ صدر کا یہ دورہ […]

اسرائیل السنوار کو "جنگی منصوبہ” شمار کر رہا ہے … اور حماس مطمئن ہے

"ان کو قتل نہ کرنے” پر پچھتاوا: اسرائیل رام الله: كفاح زبون کل حماس نے اپنے یقینی پیغام میں یحیی السنوار کے بارے میں وضاحت کرنے کی کوشش کی کہ وہ غزہ کی پٹی میں تحریک کی القسام برگیڈ کے رہنما ہیں جس سے وہ اپنی پالیسی میں ہرگز تبدیلی نہیں کرے […]

نگرانوں کے مابین اختلافات "آستانہ 2” پر خیمہ زن

ایجنڈے کے بارے میں روسی – ترکی دوری سے حزب اختلاف کی شرکت متاثر   بيروت: كارولين عاكوم – انقرہ: سعيد عبد الرازق روس اور ترکی کے مابین "آستانہ 2” کی کاروائی میں اختلافات کی بنا پر اجلاس کی کاروائی کل تک کے لئے مؤخر کر دی گئی ہے۔ کیونکہ اپوزیشن دھڑوں کے وفد […]

حریری کا اپنے والد کے برسی کے موقعہ پر حزب اللہ کے ہتھیاروں پر حملہ

بيروت: "الشرق الاوسط” کل لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے اپنے والد سابق وزیر اعظم "رفیق الحریری” کے قتل کے بارہویں برسی کے موقعہ سے حزب اللہ کے ہتھیار اور شام میں اس کے مقابلہ کے کردار کے سلسلہ میں لبنان کے صدر کے نقطۂ نظر کی تردید کی ہے۔ […]

فلائن کے استعفی کی وجہ سے ٹرمپ متاثر

واشنگٹن: خاطر الخاطر امریکی قومی سلامتی کے مشیر کار "مائکل فلائن” کے استعفی کے اثرات کی وجہ سے صدر ڈونالڈ ٹرپ متاثر ہیں اور کانگریس کے نمائندگان نے استعفی دینے والے ذمہدار کا روس کے ساتھ فون پر ہونے والی گفتگو کی تحقیق کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ […]

سعودی اور ترکی کانفرنس میں موجودہ چیلنجوں سے متعلق گفتگو

ریاض: "الشرق الاوسط” کل ریاض میں منعقدہ ترکی اور سعودی عرب کانفرنس میں دونوں ملکوں مین علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر ہونے والے واقعات اور چیلنجوں کے سلسلہ میں گفتگو ہوئی ہے۔ اس گفتگو میں خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے ملک […]

تنظیم کے لباس نے مجھے اپنی جانب راغب کیا: "داعشی” نوجوان "الشرق الاوسط” سے

"البغدادی کے قافلے” کو نشانہ بنایا… اور موصل لڑائی میں الجزائر کی خاتون صحافی زخمی   موصل: دلشاد عبد الله موصل سے گرفتار کئے گئے صرف چودہ سالہ نوجوان نے "الشرق الاوسط” کو بتایا کہ وہ کیسے "داعش” میں شامل ہوا اور کس طرح تشدد پسند اس تنظیم کا خطرناک تر

دمشق کے ساتھ دوبارہ رابطہ پر بیروت میں بات چیت

عون کی دہشتگردی کے خلاف "عرب پہل کاری” کے آغاز کے لئے سیسی کو دعوت   بيروت: نذير رضا – قاہرہ: "الشرق الاوسط” گذشتہ دنوں بیروت میں دمشق کے ساتھ رابطہ بحال کرنے پر دوبارہ بات کا آغاز کیا گیا۔ یہ منصوبہ سابقہ صدر نجیب میقاتی کے دور حکومت کا ہے جسے بعض وجوہات [&hel

ماسکو "آستانہ 2” کے متوقع نتائج پر بات کر رہا ہے

"آزادیٔ شام تحریک” "جند الاقصی” کو "توبہ کرنے یا مرنے” کا اختیار دے رہی ہے   ماسكو: طہ عبد الواحد – بيروت: يوسف دياب روسی باخبر ذرائع نے بتایا کہ ماسکو کل اس کی میزبانی میں ہونے والے آستانہ مذاکرات میں زمینی صورت حال کے پیش نظر اس کے نتائج کے حصول کی

الرقہ کی آزادی اور محفوظ زون کے قیام تک باقی رہیں گے: اردگان

"جنیوا وفد” کے بارے میں شامی حزب اختلاف کے اندر تقسیم   انقرہ: سعيد عبد الرازق -­ بيروت: نذير رضا کل صبح ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے خلیجی دورہ کے آغاز میں انقرہ سے مانامہ روانگی سے قبل ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ "ڈھال فرات” کی فورسز الباب شہر کے مرکز […]

ٹرمپ کے لئے دوسرا "بیلسٹک” چیلنج

ایران کے بعد … شمالی کوریا کا میزائل تجربہ لندن: "الشرق الاوسط” کل شمالی کوریا نے جاپان کے سمندر کی جانب ایک بیلسٹک میزائل داغا۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حکومت میں ایران کے بعد بیلسٹک میزائل کا یہ دوسرا تجربہ ہے۔ جاپان کے صدر "شینزو آبی”؛ جو ہفتہ وار چھٹی ٹرم

مقتدی الصدر کا عراق کے «تاریک انجام» کے بارے میں انتباہ

بغداد: "الشرق الاوسط” "تحریک الصدری” کے رہنما "مقتدی الصدر” نے عراق کے "تاریک انجام” سے خبردار کیا ہے۔ انہوں نے یہ بیان الیکشن کمیشن میں تبدیلی کے مطالبہ پر مظاہرے کے دوران ان کے پیروکاروں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے ایک دن بعد دی

شاہ سلمان اپنے سفیروں سے: چیلنجز کے لئے چوکس رہو

آج ریاض میں گوتیرس – اور ترک صدر سے ملاقات   رياض: عبد الہادی حبتور – انقرہ: سعيد عبد الرازق کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے پوری دنیا میں مملکت سعودی عرب کے سفیروں اور نمائندگان کو چوکس رہنے اور اپنے ملکی پالیسیوں کو جاننے کی نصیحت کی۔ شاہ […]

اتحاد کی طرف سے داعش کے فرانسیسی ماسٹر مائنڈ کا نشانہ

لندن ­ سڈنی: "الشرق الاوسط” ریاستہائے متحدہ امریکہ کی قیادت میں بین الاقوامی اتحاد نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تنظیم داعش میں فرانسیسی لیڈر رشید قاسم کو موصل کے قریب ایک فضائی حملہ میں نشانہ بنایا ہے لیکن اتحاد نے اس کے قتل ہونے کی تصدیق نہیں کی ہے […]

ٹرمپ کی سفری پابندی کی معطلی کے سلسلہ میں غور وفکر کرنے کی کوشش

واشنگٹن: منير الماوری امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مسلم اکثریت والے سات ملکوں کے باشندوں کو امریکہ میں داخلہ کی پابندی، ہجرت کی کاروائیوں میں سختی اور دوسرے ملکوں سے امریکہ میں پناہ لینے سے متعلق فرمان کے سلسلہ میں غور وفکر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ […]

بدھ کے دن آستانہ کانفرنس جینیوا کانفرنس کی تمہید اور حزب اختلاف کے وفد میں سیاستدانوں کی اکثریت

رياض: فتح الرحمن يوسف قزاقستان نے شامی بحران کے فریقین کو آئندہ بدھ کو آستانہ میں منعقد ہونے والے کانفرنس میں بلایا ہے۔ کل ریاض میں حزب اختلاف نے جینوا کے مذاکرات کے وفد کا انتخاب کیا ہے۔ درع فرات فورسز الباب شہر میں داخل ہو چکی ہے اور چند گھنٹوں […]

بغداد کے گرین زون کے دروازوں پر خونریزیاں

بغداد: "الشرق الاوسط” بغداد کے گرین زون میں پرسکون ماحول میں شروع ہونے والے مظاہرے خونریز جھڑپ میں بل گئے جس کی وجہ سے چند مظاہرین ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے ہیں۔ مظاہرین مقتدی الصدر کے حامی تھے اور ان کا مطالبہ یہ تھا کہ الیکشن کمیشن کو تبدیل کیا جائے […]

سعودی عرب: "سیفٹی 17” اسلام آباد کے ساتھ ہمارے دفاعی تعلقات کے لئے تقویت ہے

رياض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب پاکستان میں 11 فروری سے 14 فروری تک منعقد ہونے والے "سیفٹی 17” نامی کثیر القومی بحری مشق میں شرکت کر رہا ہے۔ مسلسل ہونے والے ایک نگراں کے طور پر اس بحری مشق کا مقصد ایک پائیدار سمندری ماحول اور سعودی […]

پہلی مرتبہ مصر کی مسجدوں میں واعظہ کی حیثیت سے عورتوں کی تقرری

قاہرة: وليد عبد الرحمن پہلی مرتبہ مصر میں مسجدوں میں پند ونصیحت کرنے کے لئے 144 عورتوں کی تقرری ہوئی ہے۔ وزارت اوقاف نے ایک پروگرام میں کہا کہ اس کا مقصد تشدد کا مقابلہ کرنے کے لئے دینی خطاب کی تجدید اور دعوت کے کام کو سرگرم کرنا ہے۔ […]

نتن یاہو کی زیارت سے قبل ٹرمپ کی آبادکاری پر تنقید

تل ابيب: نظير مجلی امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے اور اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کے درمیان متوقع ملاقات سے پانچ روز پہلے اسرائیلی آبادکاری کی وسعت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر اعظم سلامتی کی خدمت کرنا نہیں جانتے ہیں۔ ٹرمپ نے کہا […]