الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین
خبريں

ریاض میں سعودی – فلسطینی مذاکرات

  ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز اور فلسطینی صدر محمود عباس نے دارالحکومت ریاض میں مذاکرات کے دوران فلسطینی علاقوں کی صورت حال میں تازہ ترین پیش رفت کا جائزہ لیا۔ شاہ سلمان نے کل شام ریاض میں اپنے محل میں صدر عباس […]

ترک مرکزی بنک غیر متوقع طور پر شرح سود کو برقرار رکھتے ہوئے

روسی سفیر کے قتل سے مارکیٹ متاثر اور لیرہ کی قدر انتہائی کم نقصان کے ساتھ برقرار انقرہ: سعید عبد الرزاق ترک مرکزی بنک نے کل بروز منگل غیر متوقع اقدام کےتحت ڈالر کے مقابلہ میں شرح سود میں کوئی تبدیلی نہیں کی، پرسوں انقرہ میں روسی سفیر "آندریا کارلوف” کے قتل […]

بین الاقوامی سلامتی کونسل کی طرف سے دو مبصرین کا انتخاب اور پیرس ماسکو کی مشق سے پریشان

ماسکو: طہ عبد الواحد جب بین الاقوامی سلامتی کونسل نے متفقہ طور پرحلب سے شہریوں اور اپوزیشن فورسز کے نکلنے کی نگرانی کے لئے دو مبصرین کو بھیجنے سے متعلق فرانسیسی ترمیم شدہ قرارداد کے مسودے ہو منظور کر لیا تو فرانسیسی ذرائع نے روسی مشق سے متعلق اپنے خوف کا اظہار […]

برلن کے ٹرک حادثہ میں نو ہلاک

برلن: "الشرق الاوسط” کل شام برلن کے ایک کرسمس مارکیٹ میں ہوئے ٹرک حادثہ میں کم سے کم نو لوگوں کے ہلاک ہونے اور پچاس سے زیادہ لوگوں کے زخمی ہونے کی خبر ملی ہے۔ جرمن پولس نے اپنے ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ امکان ظاہر کیا ہے کہ یہ حادثہ جان […]

حلب کے انتقام میں ایک ترکی پولس کے ہاتھوں روس کے سفیر ہلاک

انقرہ: سعید عبد الرزاق ایک ترکی پولس نے حلب کے انتقام میں جہادی زبان استعمال کرتے ہوئے روس کے سفیر کو اس وقت ہلاک کر دیا جب وہ ترکی کی دار الحکومت میں ایک فنی سمپوزیم میں شریک ہونے کے لئے تشریف لائے تھے۔ انقرہ شہر کے صدر ملیح […]

بادام کھانے کے 6 صحت بخش فائدے

  قاہرہ: "الشرق الاوسط اونلاين” فرانسیسی غذائی ماہر خاتون ڈاکٹر "ماری بلومی” نے بادام اور اس کے تیل کو باقاعدگی سے استعمال کرنے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ بادام کے 6 صحت بخش فائدے ہیں جو کہ حسب ذیل ہیں: 1- بادام میں فائبر اور پروٹین کی بڑی مقدار پائی [&hellip

كارلوف کا قتل سفارتی مشنوں کے لئے باعث تشویش

انقرہ: سعيد عبد الرازق پرسوں شام انقرہ میں روسی سفیر "آندریا کارلوف” کو ایک فنی نمائش کے افتتاح کے دوران قتل کرنے کے واقعہ کے بعد ترکی میں سفارتی مشنوں کو تشویش لاحق ہے۔ واشنگٹن اور تہران دونوں نے اپنے سفارتی مشن کو سفارتی کاروائی معطل کرنے اور اپنے شہریوں کو چوکنا رہنے کے […]

برلن اب بھی حملہ آور کی تلاش میں ہے

برلن: "الشرق الاوسط” برلن میں ہوئے ٹرک حادثہ میں ہلاک شدگان کی تعداد 12 افراد تک پہنچ چکی ہے جبکہ ٹرک ڈرائیور کی شناخت اب تک نامعلوم ہے۔ جرمن سیکیورٹی حکام نے کہا کہ کرسمس مارکیٹ میں حملہ کرنے والا شخص اب بھی آزاد ہے اور وہ ہتھیار سے […]

"ماسکو اعلامیہ” میں فائر بندی کی تجویز

شام سے متعلق”جینوا” اجلاس کی ناکامی کے بعد سہ فریقی اجلاس اور ضمانت کی پیشکش * مشرقی حلب کو خالی کرنے کا عمل ختم ہونے کے قریب   ماسکو: طہ عبد الواحد کل ماسکو میں سہ فریقی وزرائے خارجہ کے اجلاس میں روسی کے سیرگی لافروف، ترکی کے مولود جاویش اوغلو اور ایران کے […]

کرک میں ایک اور حملہ اور داعش نے قلعہ حادثہ کی ذمہ داری قبول کی

عمان: محمد الدعمہ کل عمان سے 140 کلومیٹر کی دوری پر واقع کرک نامی گورنریٹ کے شمال میں "الوسیہ” کے علاقہ میں مسلح افراد کے ساتھ جھڑپوں میں اردن کے درک فوج اور پبلک سیکورٹی فورسز کے چار افراد ہلاک ہو ئے جبکہ دیگر افراد کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے۔ […]

اردن میں داعش کی ایک بڑی سازش ناکام

عمان: محمد اردن کے وزیر داخلہ سلام حماد نے میڈیا کے وزیر اردن کی حکومت کے ترجمان محمد المومنی کے ساتھ ایک مشترک صحافتی کانفرنس میں کہا کہ دہشت گرد تنظیم داعش کی ایک ٹولی نے پولس کے چار افراد کو ہلاک کر دیا ہے جبکہ اس ٹولی نے اس سے قبل […]

"داعش” کا ڈینش لڑکی کو قتل کرنے پر ایک ارب ڈالر کے انعام کا اعلان

  لندن: "الشرق الاوسط” تنظیم داعش نے ڈینش لڑکی کو قتل کرنے کے عوض ایک ارب ڈالر مالیت کی رقم ادا کرنے کا اعلان کیا ہے جو شام اور عراق میں کردی افواج کے ہمراہ تنظیم کے خلاف لڑ رہی تھی۔ "جوانا بالانی” نامی 23 سالہ لڑکی کہ جس کے پاس اگرچہ زندگی گزارنے […]

الجزائر کی فوج کا سال 2016 کے دوران 125 تشدد پسند عناصر کو قتل کرنے کا اعلان

    الجزائر: "الشرق الاوسط” الجزائر کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال کے دوران 125 تشدد پسند عناصر کو ہلاک اور دیگر 225 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ علاوہ ازیں سینکڑوں جنگی ہتھیار اور گولہ بارود کو بھی قبضہ میں لے لیا گیا جن میں سے اکثر لیبی سرحد […]

لبنان: قائم مقام حکومت – سیکورٹی میں مضبوطی اور معیشت میں حرکت

  بیروت: "الشرق الاوسط” کل شام بیروت میں لبنان کے نئے دور کی پہلی حکومت نے صدر میشال عون کی سربراہی میں اعلان کیا جس پر وزیر اعظم سعد الحریری نے اس سے متعلق بہت زیادہ امیدوں کے وابسطہ ہونے کے سبب تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا اورآئندہ سال کے […]

جون کیری

جبیر سعودی عرب کے لئے امریکی اسلحہ کی کھیپ میں کمی کی نفی کر رہے ہیں

  ریاض: عبد الہادی حبتور سعودی وزیر خارجہ عادل جبیر نے ان رپورٹوں کی نفی کی جن میں امریکہ سے سعودی عرب کے لئے اسلحے کے سودے کو معطل کرنے کی باتیں کی گئی ہیں، انہوں نے کل ریاض میں اپنے امریکی ہم منصب جون کیری کے ساتھ مشترکہ صحافتی […]

روس حلب کی روش کے لئے اجارہ داری پر اصرار کر رہا ہے

بیروت: نذیر رضا – نیو یارک: الشرق الاوسط ظاہر ہوتا ہے روس حلب کے مستقبل کے بارے میں اجارہ داری پر مصر ہے، کل سلامتی کونسل میں اس کی نقل و حرکت سے اس کی یقین دھانی ہوتی ہے، اس نے فرانسیسی مسودۂ قرارداد پر حق ویٹو کے استعمال کی دھمکی […]

دھشت گردی کی اردنی کرک شہر میں ضرب کاری

سڑکوں پر جھڑپیں – یرغمال بنانا اور ایک کینیڈین سیاح سمیت 10 ہلاکتیں، حملہ آوروں کا تعلق اردن اور عرب ملکوں سے   عمان : محمد الدعمہ کل دہشت گردی نے اردن کے سیاحتی دل جنوبی شہر کرک میں ضرب کاری کی، سکیورٹی فورسز کا مسلح گروپ کے ساتھ […]

خبريں

ملیشیائیں تعز کی عوام کو بے گھر کر رہی ہے: یمنی فوجی کمانڈر

تعز: "الشرق الاوسط” یمن میں 17 انفنٹری کی طرف سے کاروائی کے سربراہ میجر جنرل "عبدہ حمود الصغیر” نے "الشرق الاوسط” کو یقین دہانی کی کہ "حوثی وصالح کی انقلابی ملیشیا تعز کے رہائشی افراد کو بے گھر کرنے کے عمل کو جاری رکھے ہوئے ہیں، اور حال ہی میں الربیعی کے [

عراقی فٹ بال راؤنڈ میں کردوں کا بائیکاٹ

نجف کے ایک میچ کے دوران مخالفتی نعروں کے جواب میں بائیکاٹ بغداد: "الشرق الاوسط” پرسوں اربیل کلب اور نجف کلب کے آخری میچ کے دوران شیعہ اکثریتی نجف شہر کے افراد نے کردوں کے خلاف نعرہ بازی شروع کی، جس پر کل اربیل کلب نے عراقی فٹ بال راؤنڈ کا بائیکاٹ […]

شام کے اہم دھڑے تشدد پسند گروپ میں شامل

روس کی یہاں امن کے نفاذ کی کوششیں – اور اپوزیشن کا سلیمانی کے دورہ اور ایرانی رکاوٹوں پر احتجاج بيروت: ثائر عباس ­- ماسكو: طہ عبد الواحد بشار الاسد کی حکومت کے ہاتھوں حلب کے زوال کے نتائج کا سامنا کرتے ہوئے، "فتح شام (سابقہ نصرت) اور آزاد شام” نامی دونوں […]