الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

"اوپیک معاہدہ” سے پہلے تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہونے کی وجہ سے سعودیہ عرب کی اچھی توقع

خبر: وائل مہدی توقع یہ کی جارہی تھی کہ تیل کی قیمتوں سے متعلق کئے گئے اعلان کیے سلسلہ میں اس سال سعودی بجٹ زیادہ شفاف ہوگا لیکن ایسا نہیں ہوا بلکہ تیل کی قیمت کا مسئلہ تو اگلے سال تک کی بجٹ کا ایک راز ہی معلوم ہو رہا ہے اور […]

لبنانی حکومت وزارتی بیان کے امتحان میں کامیاب

بیروت: نذیر رضا لبنان کی نئی حکومت سعد حریری کی صدارت میں پیچیدہ مسائل سے گریز کرتے ہوئے کل ایک وزارتی قراداد پاس کرانے میں کامیاب ہو گئی ہےجسے آئندہ منگل کو قومی اسمبلی میں پیش کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔

پوری دنیا میں دہشت گردی کا ماحول ۔۔۔ دارالحکومتوں کی نگاہیں ٹکی ہوئیں ہیں

لندن: "الشرق الاوسط” سال 2016ء اختتام کے قریب ہے اور دہشت گردی نے دنیا کو محاصرے میں لے رکھا ہے جبکہ دارالحکومت اور دنیا کے بڑے شہر کرسمس اور سال نو کی تقریبات کے اثنا میں سکیورٹی اور نئے حملوں کی پریشانی میں مبتلا ہیں۔ اگرچہ برطانیہ، اسٹریلیا اور […]

اردوگان ٹرمپ کے ساتھ "نوفلائی زون” کے سلسلہ میں غور کریں گے

انقرہ: سعید عبد الرزاق ترک صدر رجب طیب اردگان نے کل انکشاف کیا کہ وہ امریکہ کے منتخب صدر کے ساتھ شمالی شام میں نو فلائی زون قرار دینے کے بارے میں غور کریں گے۔ اردگان نے شہر استنبول میں اپنی تقریر کے دوران اس جانب توجہ مبذول کرائی […]

ٹرمپ کا اوباما کو جواب ۔۔۔ سفارتخانہ کی منتقلی میں جلدی

واشنگٹن: منیر الماوری فلسطینی اراضی پر اسرائیلی کالونیوں کو بند کرنے کے بارے میں کل بین الاقوامی سلامتی کونسل کی قرار داد نمبر 2334 کے جواب میں امریکی منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر عہد کیا کہ وہ امریکی سفارتخانہ کو قدس میں منتقل کرنے کے سلسلہ میں جلد اقدامات […]

خامنائی کے دفتر کے قریب فضاء میں منڈلاتے ہوئے ڈرون جہاز کی وجہ سے تہران میں تشویش

لندن: الشرق الاوسط” کل ایرانی رہبر اعلی علی خامنائی کے دفتر کے قریب ایک ڈرون جہاز کے پہنچنے کی وجہ سےتہران میں حکمرانوں کی تشویشیں بڑھ گئیں۔ پاستور نامی اسٹریٹجک علاقہ کے قریب ہوتے ہی جہاز پر زبردست آتش زنی کی گئی پھر اسے ایئر ڈیفنس کے ذریعہ گراد یا […]

مصری پولس کی طرف سے سیاستدانوں اورحکمرانوں کو غیر معمولی تحفظ حاصل

قاہرہ: ولید عبد الرحمن مصری ذمہ دار ذرائع نے کل انکشاف کیا کہ سکیورٹی فورسز نے چند روز پہلے ایک اعلی ذمہ دار کو نشانہ بنانے کی کوشش کو ناکام بنانے کے بعد سرکاری اور نمایاں شخصیات کی حفاظت کے لئے سکیورٹی کاروائیاں سخت کر دی ہیں لیکن ان شخصیات کے نام […]

ماسکوکی وجہ سےشامی اپوزیشن اتحاد آستانہ کے مذاکرات سے دوراور فائر بندی کی ترویج

ماسکو: عبد الواحد طہ شامی اپوزیشن اتحاد کے تابع مذاکرات کی اعلی اتھارٹی نے قزاقستان کی دارالحکومت آستانہ میں مذاکرات کی دعوت نامہ کوقبول کرتے ہوئے اس میں شرکت کرنے سے انکارکر دیا ہے۔ باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو بتایا ہے کہ روس نے مذاکرات کی اعلی اتھارٹی کو دور کرکے […]

تنظیم داعش کے ہاتھوں دو ترک فوجیوں کے جلانے سے ترکی کو صدمہ

انقرہ: سعید عبد الرازق دو ترک فوجیوں نے ترکی کو صدمے میں مبتلا کردیا ہے جبکہ اس کے رد عمل میں ترکی کی سکیورٹی فورسز نے کل اسطنبول میں انتہا پسند تنظیم کے دسیوں عناصر کو گرفتار کرنے کی جوابی کاروائی کی ہے ۔ ترک حکومت نے ترکی […]

سفیر جرم اور دہشت گردی کے پروپگنڈے کے مابین

ترکیا میں روسی سفیر کا قتل دہشت گردی پر مبنی ایک بہت بڑا حادثہ ہے جس میں ایران اور شامی حکومت کا فائدہ ہے جبکہ شامی شہریوں کا نقصان ہے۔ اس جرم سے اس بات کی تاکید ہوتی ہے کہ پھر دوبارہ پوری دنیا کی امن وسلامتی پہلے کے مقابلہ میں بہت […]

مشرقی حلب خالی کر دیا گیا اور ترکی کی طرف سے "الباب” شہر کی جنگ کا خاتمہ

انقرہ: سعید عبد الرزاق مشرقی حلب کو کل حزب اختلاف اور شہریوں سے مکمل طور پر خالی کردینے کے امکان کے ساتھ ساتھ ترکی نے "الباب” شہر کی جنگ کو ختم کرنے کی کوشش کی ہے۔ ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی نے کہا کہ تمام مریضوں اور فوری […]

شامی بحران کی وجہ سے ایران اور حماس کے درمیان سخت اختلافات

لندن: عادل السالمی بگڑتے تعلقات کو بحال کرنے کے لئے ایران اور حماس کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کے باوجود ایرانی قومی سلامتی اورخارجہ پالیسی کمیٹی کے رکن حشمت اللہ فلاحت بےشا نے خاص طور پر حلب کی صورتحال سے متعلق تحریک کے قائدین کے موقف کے سلسلہ میں شک […]

برلن کے ٹرک حادثہ کے مجرم انیس عامری نامی تیونسی شخص کا تعاقب

تیونس: مونگی سعیدانی جرمن پولیس گزشتہ اتوار کو برلن کے کرسمس مارکیٹ میں ہوئے ٹرک حادثہ کے مشتبہ ملزم انیس عامری نامی ایک تیونسی شخص کو پکڑنے کی کوشش میں ہے۔ اسی طرح پولیس نے”داعش” کی طرف سے قبول کردہ حملہ کے سلسلہ میں معلومات فراہم کرنے والے کے لئے ایک لاکھ […]

ترکی حکومت نے کارلوف کے قاتل کے خاندان کو رہا کر دیا

انقرہ: سعید عبد الرزاق کل ماسکو میں انقرہ کے روسی سفیر”آندرے کارلوف” کے جنازے کی آخری رسم پوری کی گئی۔ یاد رہے کہ کارلوف کی موت گزشتہ پیر کوانقرہ میں ایک ترکی پولیس کے ہاتھ ہوئی۔ ترکی حکومت نے روسی سفیر”آندرے کارلوف” کے قاتل پولیس "مولود مرٹ الٹنتاش&#8221

خبريں

مشرقی حلب پر شامی نظام اور میلیشیا دستوں کا راج

  بیروت: ثائر عباس – جدہ: سعید الابیض شہر حلب پر مکمل کنٹرول کی بحالی کے بعد کل مشرقی حلب شامی انتظامیہ اور اس کے ہمنوا میلیشیا دستوں کے قبضے میں آ چکا ہے، 2011 ء سے مخالفین کے گروہوں کے ساتھ تنازع کے بعد دمشق کے لئے یہ سب سے […]

برلین حملے کے ٹرک پر عامری کی انگلیوں کے نشانات

  تونس: المنجی السعیدانی برلین: "الشرق الاوسط” جرمنی کے پروپیگنڈہ یونین کے دفتر کی ترجمان نے کل بتایا کہ ٹرک جسے گزشتہ پیر کو کرسمس بازار میں عوام کو روندنے کے لئے استعمال کیا گیا تھا اور اس دوران 12 اشخاص ہلاک ہوۓ، اس پر جو مجرمانہ دلائل پاۓ گئے، […]

ٹرمپ چین کے مخالف کو اقتصادی مشیر مقرر کر رہے ہیں

واشنگٹن: ہبہ القدسی منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے گزشتہ پرسوں شام تین تقرریوں کا اعلان کیا، ان میں وائٹ ہاؤس کی مشیر، خارجی تجارت اور کاروباری تنظیمی امور کے مشیر خاص شامل ہیں۔ ٹرمپ نے ارب پتی پیٹر نیویرو کو اقتصادی مشیر منتخب کیا جو چین کے ساتھ […]

ایران پر "قاسملو پارٹی” کے ہیڈ کوارٹر میں دھماکہ کرانے کا الزام

اربیل کی جانب سے حملہ کی مذمت اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کاروائی کی یقین دہانی   اربیل – لندن : "الشرق الاوسط” کل ایرانی مخالف کرد پارٹی نے تہران پر الزام عائد کیا ہے کہ پرسوں رات عراق کے علاقے کردستان میں اس کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے […]

تحمل کے بعد روس کے غصے کا اظہار

سفیر کے قاتل کا گولن سے تعلق ہونے پر اردگان کا اصرار ماسكو: طہ عبد الواحد روس نے گذشتہ پیر کے روز انقرہ میں ترک پولیس اہلکار کی گولی سے اپنے سفیر "آندریا کارلوف” کے قتل کئے جانے پر ابتدا میں تحمل کے بعد کل اپنے غصے کا اظہار کیا۔ روسی صدارتی اخباری […]