الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

البغدادی کے ساتھی کی ہلاکت کے بعد.. اب "داعش” کو ان کے جانشین کی تلاش

البغدادی کے ہلاک یا شدید زخمی ہونے کا غالب امکان ہے: شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ کی "الشرق الاوسط” سے گفتگو بيروت: بولا اسطيح کل (بروز ہفتہ) شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ: انہیں کئی ایک قابل اعتماد ذرائع سے یہ خبر ملی ہے کہ […]

سعودی فوجی وجود کے لئے تیار ہیں: جبوتی وزير خارجہ

انکا ملک "ایرانی الجھنوں” سے دور ہے: يوسف کی "الشرق الاوسط” کو یقین دہانی   قاہرہ: عبد الستار حتيتہ جبوتی کے وزیر خارجہ محمود علی یوسف نے یقین دہانی کی کہ ان کا ملک سعودی فوج کی موجودگی کا خیر مقدم کرتا ہے۔ یوسف نے "الشرق الاوسط” سے […]

خادم حرمين متحدہ عرب امارات سے اپنا خليجی دورہ شروع کر رہے ہیں

قطر، بحرين اور كويت کی شمولیت کے ساتھ علاقائی مسائل پر غوروخوض ظہران – ابو ظہبی: "الشرق الاوسط” کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نےمتحدہ عرب امارات سے اپنا خلیجی دورہ شروع کیا جس میں قطر، بحرین اور کویت کے ممالک بھی شامل ہیں۔ اس دوران وہ خلیجی تعاون کونسل کے […]

ٹرمپ ایران پر سخت پابندیوں کی راہ ہموارکرتے ہوئے

ایران کا دشمن جنرل جمس میٹس امریکی وزیر دفاع کے عہدے کے لئےنامزد واشنگٹن: ہبہ قدسی نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اپنی انتظامیہ میں وزیر دفاع کے عہدے پرایران کے لئے دشمن سمجھے جانے والے ریٹائرڈ جنرل جمس میٹس کو نامزد کرکے ایران کے خلاف سخت پابندیوں کی راہ ہموار کر […]

https://urdu-archive.aawsat.com/2017/12/article36495/%D8%AD%D9%88%D8%AB%DB%8C-%D9%81%D8%A7%D8%A6%D8%B1%D9%86%DA%AF-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B5%D8%A7%D9%84%D8%AD-%DA%A9%DB%92-%D8%B1%D8%B4%D8%AA%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7

لیبر اور سماجی ترقی کے وزیر کے طور پر ڈاکٹر الغفیص کی تقرری *** کسٹمز کے جنرل ڈائریکٹر اور ایجوکیشن کمیشن کے گورنر کی سبکدوشی ریاض: "الشرق الاوسط" خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ کی سربراہی میں "سینئر علماء کونسل”

حلب کے 20 ہزار بچے گھر چھوڑنے پر مجبور

بیروت سے ترکی کے وزیر خارجہ کا بیان: اسداپنے ریکارڈ کی وجہ سے حاکم ہونے کے لائق نہیں بیروت: بولا اسطیح کل اقوام متحدہ نے اعلان کیا کہ حلب شہر کے مشرقی علاقہ سے تقریبا 20 ہزار بچے اپنے گھروں کو چھورڑ کر فرار ہو گئے ہیں اور آگاہ کیا ہے کہ […]

ہم مقبلہ آرائی نہیں چاہتے دوست چاہتے ہیں۔۔پوٹن

ٹرامپ کے ساتھ تعاون کرنے کی استعدادپر زور ۔۔۔ بین الاقوامی توازن کے خاتمہ سے انکار ماسکو: طہ عبد الواحد کل روسی صدر "ولادیمیر پوٹن” نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کا ملک کسی سے مقابلہ آرائی نہیں چاہتا ہے بلکہ قومی مفادات کے احترام کی یقین دہانی کے ساتھ دوستوں […]

پروسٹیٹ کینسر کو ختم کرنے کا ایک دلچسپ تجربہ

لندن: الشرق الاوسط: امریکی محققین نے سوجن ٹیسٹوسٹیرون کے کچھ خوراک کے ذریعہ پروسٹیٹ کینسر کے ایک اعلی درجہ کے علاج کی ترقی میں کامیابی حاصل کی ہے جبکہ ہمارے علم میں ہونا چاہئے کہ یہ مرد ہارمون بیماری کی ایک وجہ ہے۔ 47 رضاکار لوگوں پر تجربہ کیا […]

تحریک الشباب کی طرف سے ملک کے جنوب مغربی علاقے میں 11 صومالی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا بيان اور فوج کی تردید

  قاہرہ: "الشرق الاوسط اونلائن” آج بروز جمعہ صومالی ریڈیو”شبیلی” کے مطابق صومالیہ کی "الشباب” نامی تحریک نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی علاقے باکول میں تحریک کے جنگجوؤں اور صومالی افواج کے مابین شدید جھڑپوں میں کم سے کم 11 فوجی ہلاک اور دیگر 3 زخمی ہو

"جاستا” نامی قانون میں ترمیم کرنے کے لئے کانگریس میں ایک جمہوری حرکت

امریکی ایوان بالا کی طرف سے ایران پر مزید 10 سال کی پابندیاں واشنگٹن: ہبہ قدسی امریکی ایوان بالا کے دو ممتاز ریپبلکن رکن کا "دہشت گردی کے محافظ ونگراں کے خلاف انصاف” نامی قانون میں ترمیم کرنے کا ارادہ ہے جس کا مقصد غیر ملکی حکومتوں کے خلاف ممکنہ قانونی مقدموں […]

خبريں

قبل یہ کہ بہت دیر ہو جائے حلب کو بچانے کیلئے اپيل

حلب ميں شامى حکومت کی دراندازی میں اضافہ- دمشق اور تہران کی جانب سے انقرہ کی ثالثی مسترد بیروت: نذیر رضا – یوسف دیاب كل حلب کے مشرق میں سب سے زیادہ گنجان آباد محلوں کو بحال کرنے اور اس کے کنٹرول کو جلد حاصل کرنے کی خاطر شامی حکومت کی […]

خبريں

ولد الشیخ ہادی سے قانونی جواب وصول کر رہے ہیں

صنعا میں باغى حکومت کو مسترد کرنے والے ممالک ميں تركى شامل   عدن: "الشرق الاوسط” يمن میں تنازعہ کا حل تلاش کرنے کی ایک نئی کوشش کے ضمن میں کل یمن کے لئے اقوام متحدہ کے نمائندے اسماعیل ولد الشیخ احمد نے یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی سے عدن میں […]

بھارتی حکومت کے مطابق ملک کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں دھماکہ خیز مواد کے پھٹنے سے مرنے والے افراد کی تعداد 16 تک پہنچ گئی ہے۔

دونوں افراد کے مابین پہلی بار رابطے کے دوران نو منتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی پاکستان کے مسائل کو حل کرنے میں مدد کے لئے پیشکش اور وزیر اعظم نواز شریف کی تعریف کہ "وہ بہت اچھے آدمی ہیں”- کوسٹاریکا میں ریکٹر سکیل کے مطابق 3٫5 درجے کی قوت کے زلزلہ سے پانی اور […]

خبريں

موصل میں پانچ لاکھ عراقی مشکل حالات سے دوچار اور اقوام متحدہ کا «تباہی» سے خبردار

شہریوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا   بغداد – لندن: "الشرق الاوسط” شمالی عراق میں موصل شہر کہ جہاں عراقی افواج اور مسلح تنظیم داعش کے مابین جھڑپیں دیکھنے میں آ رہیں ہیں وہاں کے تقریبا پانچ لاکھ باشندوں کو پینے کے پانی سے محرومی اور بجلی غائب ہونے […]

ایران صومالیہ کے راستے یمنی انقلابیوں کو مسلح کر رہا ہے: برطانوی رپورٹ

اقوام متحدہ میں بلیک لسٹ حوثی رہنما عرب اتحادیوں کے حملے کا نشانہ لندن – تعز: "الشرق الاوسط” یورپی یونین کی مالی معاونت سے چلنے والی تحقیقی یا تنازعوں سے نمٹنے والی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ ایران صومالیہ کے ذریعے یمن میں اپنے اتحادی حوثییوں کو ہتھیار فراہمی میں […]

سعودی عرب عوامی سرمایہ کاری فنڈ کے ذریعہ تیل پر انحصار کم کرنے کے مرحلہ کو فروغ دے رہا ہے

ریاض: شجاع بقمی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے ملک کے احتیاطی بجٹ سے سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کے نام ایک سو ارب ریال (26.6 ارب ڈالر) کی رقم کی منظوری دے کر فنڈ کی سرمایہ کاری کی طاقت کو فروغ دیا ہے جس کی وجہ سے یہ سرکاری […]

تیل کی پیداوار میں کمی کرنے کے سلسلہ میں "اوپیک” کا ایک استثنائی معاہدہ

3 ممالک شامل نہیں اور مثبت رد عمل کی وجہ سے فی بیرل تیل کی قیمت 50ڈالر سے زیادہ وینا: "الشرق الاوسط” ایک دن میں تیل کی پیداوار کی حد 32.5 لاکھ متعین کرنے کے لئے کل وینا میں (اوپیک) ممالک نے تیل کی پیداوار میں کمی کرتے ہوئے ایک دن میں […]