الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

اقوام متحدہ کا حلب میں «بڑے قبرستان» سے خبردار

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس اور واشنگٹن کا روس کی "ویٹو” طاقت سے بچنے کے لئے جنرل اسمبلی کا سہارا نیو یارک: جوردن دقامسہ شام کے شہر حلب میں بگڑتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کی خاطر کل شام عالمی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کے دوران شام کے لئے […]

ہالینڈ کے پارلیمنٹ کی طرف سے نقاب پر جزوی پابندی

اسکول اور ہسپتال شامل لاہائی: "الشرق الاوسط” ہالینڈ کی پارلیمنٹ نے بڑی اکثریت کے ساتھ ہسپتال، اسکول، پبلک ٹرانسپورٹ اور سرکاری اداروں جیسے عوامی مقامات میں نقاب پہننے پر پابندی عائد کرنے کا ایک قانونی مسودہ کی منظوری دے دی ہے اور اس قانون کے تحت مذکورہ مقامات میں نقاب پہننے پر [&h

بجلی کے بغیر چلنے والی نئی واشنگ مشین

لندن: "الشرق الاوسط” اس ماہ بہت سی ویب سائٹس نے یریگو کمپنی کے واشنگ مشین کو اپنی توجہ کا مرکز بنایا ہے کیونکہ روایتی واشنگ مشینوں کے مقابلے میں یہ واشنگ مشین بہت چھوٹی ہے تاہم اس کے امکانات بہت ہی مفید ہے اور اس کی اونچائی 22 انچ (55 سینٹی میٹر) […]

یمن کے باغی حکومت کے خلاف بین الاقوامی، اسلامی اور عربی نامنظوری

امن وسلامتی کے سامنے ایک پریشان کن رکاوٹ ۔۔ولد الشیخ ریاض: عبد الہادی حبتور کل یمن کے صدر عبد ربہ منصور ہادی نے سخت لہجہ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ صنعاء میں باغیوں کی طرف سے کیا گیا حکومت کی تشکیل کا اقدام امن وسلامتی اور گفتگو سے متعلق ہر طرح کی […]

پیر کو وینا میں سعودی عرب کے معذرت کر لینے کے بعد "اوپیک” کی کانفرنس منسوخ کر دی گیی۔

ریاض نے پہلےتنظیم کے اندر پھر دیگر تیل پیدا کرنے والوں ممالک کے ساتھ معاہدہ پر زور دیا ہے ویینا: "الشرق الاوسط” تیل برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم "اوپیک” کے ایک ذریعہ نے کل بلومبرگ کو بتایا کہ اوپیک ممبران اور دیگر تیل پیدا کرنے والے ممالک کے درمیان پیر کو [&helli

اردگان "بسفور سربراہی اجلاس” کا افتتاح کر رہے ہیں اور سعودیہ مہمان خصوصی اور اسکا نقطۂ نظر موضوعات ميں سے ايك ہے

ہم 2030 تک اعلی درجے کی معاشی ترقی کے حصول کی کوشش کریں گے: القصبی   استنبول: "الشرق الاوسط” کل ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے استنبول شہر میں ساتویں "بسفور” سربراہی کانفرنس زیر عنوان "عالمی ہدف اور عالمی مستقبل" کا افتتاح کیا جس میں تقریبا 70 ممالک کے سربرا

حکومت کی فیصلہ کن جنگ سے حلب کے بے گھر افراد بمباری کی زد میں اور اقوام متحدہ کا "خطرناک صورت حال” سے انتباہ ۔ ہلال احمر سے مسلح عناصر کا انخلاء

کل مشرقی حلب سے حکومت کے زیر کنٹرول مغربی علاقوں کی جانب ہزاروں افراد کے کوچ کرنے کے دوران ایک خاتون کو اسکے خاندان کے ایک فرد نے اٹھا رکھا ہے۔ بیروت: نذیر رضا حلب کے علاقے میں مخالف فوجی قیادت کے مطابق حلب میں لڑائی جاری ہونے سے معلوم ہوتا […]

خادم حرمین شریفین مشرقی علاقے میں ارب ڈالر کے منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے

شاہ سلمان بن عبد العزیز جبیل اور ینبع کے رائل کمیشن کے صدرشہزادہ سعود بن عبد اللہ بن ثنیان اور وزیر خالد فالح سے کل افتتاح کئے گئے صنعتی منصوبہ کے ایک ماڈل سے متعلق وضاحت سنتے ہوئے جبکہ اس موقعہ سے ان کے ساتھ مشرقی علاقے کے امیر شہزادہ سعود بن نائف بھی دیکھے […]

سعودى ولى عہد: معلوم ممالک کی طرف سے خلیجی امن نشانہ پر

دہشت گردی سے جنگ کے متعلق ریاض میں خلیجی ممالک کے وزراء داخلہ کی گفتگو ریاض: عبد الہادی حبتور نائب وزیر اعظم، سعودی وزیر داخلہ اورولی عہد شہزادہ محمد بن نائف نے یہ انکشاف کیا کہ کچھ معلوم ممالک اور تنظیمیں خلیجی امن اور اس کے سٹریٹجک پالیسی کو نشانہ بنا رہے […]

بڑے نوٹ پر قدغن لگانے کے بعد یہ عقدہ کھلا

آخرکار ہندوستانی شوہروں کو اپنی بیویوں کے جمع کردہ کالے دھن کا پتا چل ہی گیا- نئی دلی: پراگریتی گپتا حالیہ نومبر کی 8 تاریخ کی شام کو ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے 500 اور 1000 کے نوٹ پر قدغن لگانے کے لئے سرکاری فیصلے کا اعلان کیا، اس کے بعد سوشل […]

عربی اور مغربی ناولوں میں دہشت گردی کا منظر

انشاء پردازوں نے بہت پہلے معاشرے میں اس کے مختلف اثرات پر توجہ دی- گزشتہ عرصے میں دہشتگردی نے فرانس کو کئی بار اپنی لپیٹ میں لیا پیرس: ریاض معسعس ادب معاشرے کی صورت حال پر آج سے پہلے اتنا زیادہ اثر انداز نہیں ہوا بالخصوص گزشتہ دو دہائیوں کے آغاز سے- پس جب ادب […]

حلب شہر میں شامی حکومتی فورس کی پیش قدمی ۔۔۔ کردوں کا اپوزیشن فورسز کے ٹھکانوں پر قبضہ

بيروت: يوسف دياب شامی حکومت اور اس کے اتحادیوں نے حلب شہر کے مشرقی مضافاتی علاقوں میں کل نئی پیش قدمی کی ہے اور اسی طرح "صاخور” نامی علاقہ سمیت مذکورہ مضافاتی علاقوں کے شمالی حصوں پر بھی ان کے قبضہ کرنے کی اطلاع ملی ہے لیکن اپوزیشن فورسز نے "صاخور” کے […]

دہشت گردی کی فہرست میں حوثیوں کو شامل کئے جانے کا خلیجی رجحان

باغیوں کا اپنی حکومت کا اعلان، ولد الشیخ کی مصالحتی کوششوں کو زوردار جھٹکا ریاض: عبد الہادی حبتور کل ایک خلیجی ذمہ دار نے "الشرق الاوسط” سے اس بات کی تصدیق کی کہ خلیج تعاون کونسل (جی سی سی) حوثیوں (انصار اللہ) اور چند دوسری جماعتوں کو(جی سی سی) ممالک کی دہشت […]

ایک صومالی مہاجراوہائیو یونیورسٹی میں راہگیروں کو روندا اور ان پر نیزہ سے وار کیا

واشنگٹن: محمد علی صالح امریکی میڈیا کے مطابق کل ایک صومالی نژاد نوجوان شخص نے کولمبس کی اوہائیو امریکی یونیورسٹی میں حملہ کیا اور یونیورسٹی کے کیمپس میں راہگیروں کو گاڑی سے ٹکر مارتے ہوئے ان پر وار کر دیا جبکہ پولیس کے ہلاک کرنے سے پہلے وہ نو لوگوں کو زخمی […]

خادم حرمین شریفین سعودی باشندوں سے مخاطب "جس کسی کے پاس کوئی رائے یا تبصرہ ہو وہ براہ راست مجھ سے رابطہ کر ے”

خبر نامی شہر میں کابینہ کے اجلاس کی صدارت۔۔۔ مشرقی علاقہ میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح خبر: "الشرق الاوسط” خام حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے اپنے ملک کے باشندوں سے کہا کہ” جس کسی کے پاس کوئی رائے یا تبصرہ ہو وہ مجھ تک شخصی طور پر پہنچائے” اور […]

یمن كو طبی امدادات پہنچانے میں باغی رکاوٹ بنے

حوثی لوگ ایران سے انسانى امدادی سامان کے ساتھ اسلحہ پانے کے بھی خواہاں: ذرائع دارالحکومت صنعاء کے ایک عوامی بازار میں یمنی خرید وفروخت کرتے ہوئے (ا۔ف۔ب) جده: اسماء الغابری یمن میں کئی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ باغیوں نے ایک ہی ہفتہ میں (طبی امدادات کے) بہت ہی اہم انجکشنوں کا […]

قاہرہ میں دو شدید دھماکہ خیز بم ناکارہ

قاہرہ: محمد حسن شعبان مصری پولس کا کہنا ہے کہ اس نے شہر سویز (جو کہ نہر سويئز کا جنوبی دروازاہ ہے اور یہ مصری دارالحکومت قاہرہ کے مشرق میں ایک اہم بحری گزرگاہ ہے) میں دہشتگرد عناصر کو گرفتار کیا ہے۔ وزارت داخلہ کی مرکزی میڈیا نے اس جانب اشارہ کیا کہ […]

خادم حرمین شریفین نے مقامی شہریوں کا استقبال كيا اور مشرقی علاقہ کے باشندوں اور دیگر بڑی شخصیات کی ان سے سلام کرنے کے لئے خلیجی بنگلہ میں حاضری

دمام: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل خلیج بنگلہ میں شہزادوں، مشائخ، علماء کرام ، بڑے ذمہ داران اور شہریوں کی ایک بڑی تعداد کا استقبال كيا وہيں لوگ جو انہیں سلام کرنے کے لئے حاضر ہوئے تھے-

"ولد الشیخ” عدن کی جانب- مذاکرات اور معاہدات کے لئے مہلت

ریاض کا رخ کر کے انہوں نے اپنا علاقائی دورہ جاری رکھا۔ ہم ان کی پیشکش میں تبدیلی کا مطالبہ کریں گے: یمنی سرکار ریاض: عبد الہادی حبتور، عدن: محمد علی محسن امید کی جاتی ہے کہ اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ احمد آنے والے گھنٹوں میں یمن کی عارضہ دارالحکومت عدن […]

پھانسی پر نکتہ چینی کرنے والی اپنے والد کی ریکارڈنگ لیک کرنے پر 21 سال قید کی سزا

طہران لندن: "الشرق الاوسط” آیۃ اللہ منتظری جو آیۃ اللہ خمینی کی قیادت میں ایرانی سرکار کے بڑے ذمہ داروں میں سے تھے ان کے صاحبزادے احمد منتظری کو کل ایک ایرانی عدالت نے 21 سال قید کی سزا سنائی ہے، ان پر الزام یہ ہے کہ انہوں نے اپنے والد (آیۃ اللہ […]