الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

دمشق کے دیہی علاقوں میں نظام کے ساتھ صلح کے نتیجے میں دو قصبوں سے انخلاء

بیروت: یوسف دیاب شہر داریا، معضمیہ شام اور دیگر شہروں کی طرح دمشق کے دیہی علاقہ کے ایک صوبہ کے شہر ٹل اور مخیم خان شیخ یہ دونوں بھی "مصالحت” کے لئے حالیہ سرکاری شرطوں کے سامنے جھکنے پر مجبور ہو گئے ہیں ، جسکے نتیجے میں ہے ان دونوں شہروں کو اپوزیشن […]

اسرائیل میں آتشزدگی پر کنٹرول اور عربوں کے خلاف زہر افشانی عروج پر

تل ابیب: نظیر مجلی جہاں ایک طرف کل ظہر کے بعد اسرائیل میں آتشزدگی پر کنٹرول ہوا وہیں دوسری طرف اسرائیلی وزیر اعظم اور ان کے وزراء کی عرب کے خلاف دھمکیاں زور پکڑ نے لگیں، یہ کہتے ہوئے کہ ‎{آگ کی بغاوت} کی سازش انہیں لوگوں کی جانب سے ہوئ ہے۔ اسرائیلی […]

ترقی یا علم یا تہذیبی اٹھان امن وسلامتی کے بغیر ممکن نہیں: خادم حرمین شریفین

الاحساء: میرزا الخویلدی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل اس بات کی تاکید کی ہے کہ وطنوں میں امن وسلامتی یہ نعمتوں کی وجہ سے ہے، کیونکہ "ترقی یا علم یا تہذیب امن وسلامتی کے بغیر ممکن نہیں”۔ انہوں نے "اس نعمت کی حفاظت اور اس کی اہمیت کواچھی […]

خطے میں بحری بیڑہ کے قیام کے لئے ایران کوشاں۔ ترکی کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھایا

ايران: "جوہری معاملے میں دستبرداری کا مسئلہ ” ٹرامپ کے سامنے پیش کرنے کی نفی- ایرانی چیف اسٹاف محمد باقری اور بحریہ کے لیڈر حبیب اللہ سیاری دونوں تہران میں ایک آرمی کمانڈر سنٹر میں ملاقات کے دوران (الشرق الاوسط) لندن: عادل السالمی ایرانی چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے کل […

موصل میں ناکہ بندی کے شکار باشندے غذائی بحران سے دو چار

  اقوام متحدہ: ہمارے لئے صورتحال بہت ہی پریشان کن ایک بےگھر لڑکی جو داعش کے مقبوضہ علاقوں سے بھاگنے کے دوران زخمی ہوگئی تھی وہ موصل کے مغربی اربیل کے ہسپتال میں کل علاج کراتے ہوئے (روئٹرز) موصل: "الشرق الاوسط” شہر موصل کے باشندے مختلف طرح کے خطروں اور بے کسی […]

آج کویتی عوام "یکجہتی” کے الیکشن میں ووٹ ڈالے گی

  ووٹروں کی تعداد میں کافی اضافہ کی توقع کویت: حاتم البطیوی سنہ 1961ء میں کویت کی آزادی کے بعد سے قومی اسمبلی کے اس پندرہویں الیکشن میں چار سال کی مدت تک نمائندگی کرنے کے لئے آج کویتی عوام ووٹ ڈالے گی، اس الیکشن میں ووٹ ڈالنے والوں کی […]

برطانیہ کے سابقہ دونوں وزرائے اعظم باقی رہنے یا نکلنے پر مزید ریفرنڈم کی کارروائی کو مسترد نہیں کرتے

لندن: "الشرق الاوسط” بدھ کے روز پارلیمنٹ کے سامنے پیش کردہ بجٹ کے دوران وزیر خزانہ فلپ ہامونڈ نے افسردہ منظر کشی کی، انہوں نے کہا کہ آئندہ سال میں بریکس کی برف سے برطانیہ کے لئے اقتصادی ترقی سست ہو جائے گی جس سے 122 ارب اسٹرلنگ پاؤنڈ کا اضافی قرضہ لینا پڑے […]

جوہری توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی (IAEA) نے تہران کی طرف سے پیش آمدہ واقعہ کے بعد خلیجی تعاون کونسل کو خبردار کیا : خلیجی ذرائع

  لاپتہ ایرانی میٹیریل سے "گٹر بم” بنائے جانے کے خدشات ذمہ دار خلیجی ذرائع نے انکشاف کیا کہ حال میں چوری کیا گیا ایران کا جوہری میٹیریل "اریڈیوم 192″ نامی میٹیریل پر مشتمل تھا ماہرین کا کہنا ہے کہ کسی مخصوص علاقہ میں آلودگی کا سبب بننے والے ” گٹر […]

"شیخ میزو” مہدی منتظر!

مشاری الذایدی پورے عرب میڈیا میں چاہے وہ روایتی ہو یا موڈرن ہو (میرا مقصد سوشیل میڈیا) ان دنوں ہرسو صرف ایک ہی خبر نے اتھل پتھل مچا رکھی ہے اور وہ ہے مصری شیخ محمد نصر کی خبر جو "شیخ میزو” کے نام سے جانے جاتے ہیں ، کیونکہ انہوں نے اپنے آپ […]

قریب ہی کولیسٹرول کے علاج کے لئے سشماہی انجکشن

ریاض: ڈاکٹر/عبیر مبارک اس خبر کی سرخی میں کوئی صحافتی مبالغہ آرائی نہیں ہے، بلکہ سائنسی حقیقت پر مبنی یہ ایک نئی دوا ہے۔ یہ دوا جسم میں کولیسٹرول (Cholesterol LDL) کی مقدار کو کم کرتی ہے۔ اسی کے بڑھنے کی وجہ سے رگوں میں بیماری جنم لیتی ہے۔ اس دوا کو ایک سال میں […]

حلب: مقصد دولاکھ پچہتر ہزار کو بےگھر کرنا!

عبد الرحمن الراشد مشرقی حلب المناک تاریکی دور سے گزر رہا ہے، الفاظ یا تصویریں اس کی عکاسی نہیں کرسکتی ہیں۔ روسی لڑاکا طیارے شہر میں بموں کی بارش کر رہے ہیں، بشار الاسد کے فوجی اور ایران کے ملیشیا دستے شہر کے گرد و پیش کو اپنا نشانہ بنائے رہے ہیں، حزب […]

صوبہ رقہ میں اتحادی "داعش” سے میدان جنگ میں آمنے سامنے

داعش کے خلاف آپریشن میں امریکی افواج کی شمولیت کی "ڈیموکریٹک شامی فورسز” کی جانب سے تصدیق ۔۔۔ "خوذ بیضا شہر کے سول ڈیفنس” کا مشرقی حلب میں قحط سے انتباہ بیروت: بولا اسطیح – کارولین عاکوم ایک کردی لیڈر نے انکشاف کیا ہے کہ داعش کے خاتمے کے لئے تشکیل شدہ بین الاقوامی

مصر میں ابیدوس کے علاقے میں پہلے شاہی خاندان کے قدیم مقبروں کی دریافت

قاہرہ: ولید عبد الرحمٰن وزارتِ آثار کے تحت مصری آثار قدیمہ کے مشن نے (بالائے مصر) کے گورنریٹ سوھاج میں مصری ابیدوس کے علاقے میں واقع شاہ سیتی اول کے معبد سے جنوبی سمت میں 400 کلومیٹر کے فاصلہ پر قدیم قبرستان اور رہائشی شہر کی دریافت کا اعلان کیا ہے جس کا تعلق […]

سعودى عرب ميں جائداد كى قيمت ميں 20 فيصد كمى

ریاض: عبد الالہ الشدید جائیداد کی مختلف شاخوں کی طلب میں نئی کمی کے بارے میں مارکیٹ رپورٹ کے بعد جائیداد کے سیکٹر میں قیمتوں کو کنٹرول کرنے والے متعلقہ سعودی اداروں کی کاروائوں کے نتائج نے اپنے پھل دینا شروع کر دیئے ہیں ان میں سر فہرست وہ اراضی […]

"الشرق الاوسط” سے گفتگو کرتے ہوۓ انہوں نے کہا کہ ان کے ملک کو اقتصادی چیلنجز پر توجہ دینے کی ضرورت ہے

تونس: منجی سعیدانی تونسی صدر یوسف شاہد نے کہا کہ سنہ 2011ء میں ابن علی کی حکومت کے زوال کے بعد سے یکے بعد دیگرے آنے والی حکومتوں نے سیاسی مرحلہ کی تبدیلی میں کافی وقت صرف کیا ہے، تاہم انہوں نے اعتراف کیا ہے کہ یہ کوشش بھی زیادہ سے زیادہ عدل […]

لالچی افراد کے سامنے سعودی شہری اپنی قیادت کے ہمراہ بند کی شکل اختیار کئے ہوئے ہیں: شاہ سلمان

"2030 میں سعودی عرب” کے وژن کی کامیابی کے لئے کوششوں کو متحد کرنے پر زور جو معیشت کی طاقت اور استحکام کی آئینہ دار ہوں   دمام: ميرزا الخويلدی خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی معیشت کی طاقت اور استحکام کی عکاسی کرنے والا "2030 میں سعودی عرب” [&h

کانوں کی آمدنی 2020ء میں 6.26 ارب ڈالر تک پہنچ سکے گی۔۔ سعودی وزیر پٹرول

جدہ: سعید ابیض پٹرول وصنعت اور معدنی وسائل کے سعودی وزیر انجنیئر خالد فالح نے پرزور انداز میں کہا کہ مجموعی معیشت میں کان کنی کی شرکت کی شرح 2020ء میں موجودہ وقت کے 64 ارب ریال (17 ارب $) سے 100 سے زائد ارب ریال (6.26 بلین ڈالر) تک پہنچ جائیگی […]

عرب افریقی سربراہی اجلاس رکن ممالک کے مابین مکمل سیاسی اور سیکورٹی رابطوں کی یقین دہانی کے ساتھ اختتام پذیر

شیخ صباح الاحمد کی پانچویں اجلاس کے لئے سعودیہ کی میزبانی کی تائید اور اسکی عالمی عظیم قدرو منزلت کو خراج تحسین مالابو: سوسن ابو حسین کل گینی بساؤ میں چوتھے عرب افریقی سربراہی اجلاس میں افریقی یونین کے اصرار پر جمہوریہ صحرا کو اس سربراہی اجلاس میں شامل کرنے کی وجہ سے سخت […]

اختلافات کی وجہ سے ٹرمپ کے وزیر خارجہ کے اعلان کرنےمیں تاخیر

واشنگٹن: ہبہ قدسی کل جب امریکی نو منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کے عہدے کے لئے جنوبی کیرولینا ریاست کی گورنر "نیکی ہالی” کا انتخاب کیا تو وزير خارجہ اور وزیر دفاع کے منتخب کرنے میں تاخیر کے سلسلہ میں تیزی سے سوالات اٹھنے لگے جبکہ ان […]

خلیج اور اقوام متحدہ میں ایرانی جوہری آلہ کے گم ہونے پر ہلچل

تمیمی "الشرق الاوسط” سے: "بوشہر” ری ایکٹر پر حفاظت کی کمزورسطح پر تشویش، خامنہ ای کی واشنگٹن کی طرف سے پابندیاں بڑھانے کی صورت میں دھمکی رياض: فہد الذيابی ـ لندن: عادل السالمی بوشہر میں ایرانی ایٹمی ری ایکٹر کے ایک تابکاری حصے کے ضائع ہونے پر خلیجی عہدیدار نے یقین دہ