الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

اردن کے فرمان روا پوٹن سے ملاقات کے لئے آج ماسکو میں

  عمان: "الشرق الاوسط” اردنی شاہی دیوان کے مطابق کل بروز بدھ اردنی فرمان روا شاہ عبد اللہ دوم روسی دارالحکومت ماسکو کے دورہ پر روانہ ہوئے۔ دورہ کے دوران شاہ عبد اللہ دوم روسی صدر ولادیمیر پوٹن سے ملاقات کے دوران سربراہی اجلاس منعقد کریں گے، جس میں دونوں ملکوں کے […]

زوما معزولی سے قبل مستعفی

  لندن: "الشرق الاوسط” جنوبی افریقہ کے صدر جاکوب زوما نے کل مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے، جو کہ ان کے بدعنوانی میں ملوث ہونے کے شبہ پر حکمران پارٹی "نیشنل افریقی کانگریس” پارٹی کی جانب سے انہیں صدارت کے عہدہ سے ہٹانے کے لئے آج پارلیمنٹ میں ان پر اعتماد […]

کیمیکل کے استعمال کے باعث شامی حکومت کے خلاف امریکی فرانسیسی اقدام کی خدشہ

ٹیلرسن کا شام میں سے ایران کی ملیشیاؤں کے انخلا کا مطالبہ ۔۔۔ ڈی مستورا کا امن کوششوں کی ناکامی سے خبردار   عمان: محمد الدعمہ – پیرس میشال ابو نجم – نیویارک: علی بردی شامی اپوزیشن ذرائع نے "الشرق الاوسط” سے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے کل […]

بيانات

حریری "حزب اللہ” کے ساتھ اتحاد کو مسترد کرنے پر مُصر

  بیروت: بولا اسطیح لبنانی وزیر اعظم اور "مستقبل” پارٹی کے رہنما سعد الحریری نے یقین دہانی کی ہے کہ "حزب اللہ” کے ساتھ حقیقی سیاسی اور انتخابی تنازعات ہیں جو آئندہ انتخابات میں ان کے ساتھ اتحاد نہ کرنے پر مُصر ہیں۔ حریری نے بیروت کے وسط میں سابق وزیر اعظم […]

تباہ

عراقی عمارتوں کی بحالی کی کانفرنس میں 30 ملیاد ڈالر کے عزم

  کویت: میرزا الخویلدی کل کویت کی میزبانی میں عراقی عمارتوں کی بحالی کی بین الاقوامی کانفرنس کی سرگرمیاں، تنظیم داعش کے خلاف جنگ میں تباہ ہونے والے علاقوں کی عمارتوں کی تعمیر نو کے لئے تقریبا 30 ملیار ڈالر کے وعدوں کے اعلان کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی۔ […]

خادم حرمین اور پوٹن شامی بحران پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں

شاہ سلمان روسی وزیر توانائی کے ساتھ "تیل کی مارکیٹ میں توازن کی بحالی کے لئے” تعاون پر بات چیت کریں گے ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل روسی صدر ولادی میر پوٹن سے ٹیلی فونک رابطہ قائم کیا۔ اس دوران دونوں ملکوں کے مابین بہترین دو [&helli

مصر: دستاویزات کی اسمگلنگ کے بارے میں عنان کے ریمارکس بیانات کے بعد جنینہ کی گرفتاری

قاہرة: {الشرق الأوسط} کل مصری فوجی پراسیکیوشن نے تحقیقاتی مرکزی ادارہ کے سابق سربراہ ہشام جنینہ کو کل پریس انٹرویو کی صبح گرفتار کرنے کے بعد 15 دن تک تحقیقات کرنے کے لیے قید میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔(۔۔۔) انہوں نے اس انٹرویو میں کہا […]

حوثی کی واپسی اور مسقط کے اجلاس سے غفلت

لندن: بدر القحطاني حوثی جماعت اس وعدہ سے پیچھے ہٹ گئی جسے اس نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری انتونیو گوتیرس کے نام سیاسی کاروائی کے جمود کو توڑنے اور دوبارہ اعتماد سازی کے اقدامات کی تجویز کو قبول کرنے اور یمن سفیر کے دفتر کے ساتھ عمان کی دار […]

جنوبی فجی کے جزائر میں سمندری طوفان "گیٹا” تباہی پھیلا رہا ہے

  ولنگٹن: "الشرق الاوسط آن لائن” آج (بروز بدھ) فجی حکام نے سنمدری طوفان "گیٹا” کے باعث بعض دور دراز جنوبی جزائر کے ساتھ رابطہ منقطع ہو جانے کے بعد ان سے رابطہ بحال کرنے کے لئے کام شروع کر دیا ہے۔ تاہم بحر اوقیانوس کے ملک میں سب سے زیادہ آبادی […]

اجلاس

جنوبی افریقہ کے صدر کو "ناگزیر سیاسی موت کا سامنا”

  جوہانسبرگ: "الشرق الاوسط” جنوبی افریقہ کی "افریقی نیشنل کانگریس پارٹی” نے ملک کے صدر جاکوب زوما کو 24 گھنٹے سے کم وقت میں معزول ہونے کے مطالبے کا جواب دینے کی مہلت دی ہے۔ (۔۔۔) کل بروز منگل پارٹی کے اہم ذریعہ نے "رویٹرز” کو بتایا کہ پارٹی کی [&helli

برما

برما کی خاتون رہنما پر دباؤ اور فوجی حکام کے احتساب کا بین الاقوامی مطالبہ

  نیویارک: علی بردی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے سیاسی امور کے مشیر میروسلاو ینکا اور پناہ گزینوں کے ہائی کمشنر فلیپو گرانڈی نے یقین دہانی کی ہے کہ برما حکام نے ابھی تک مناسب حالات فراہم نہیں کئے ہیں کہ روہنگیا مسلم اقلیت کے لاکھوں افراد راکھین ریاست اور دیگر […]

گوتریچ برطانیہ کے مارٹن گریفیتھ کو یمن کے لئے نمائندہ منتخب کر رہے ہیں

نیویارک: "الشرق الاوسط آن لائن” کل بروز منگل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریچ نے بتایا کہ انہوں نے برطانوی مارٹن گریفیتھ کو یمن کے خصوصی نمائندے کے طور پر منتخب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جو کہ یمن میں حالیہ خصوصی نمائندے موریطانوی شہری اسماعیل ولد شیخ احمد کا مدت […]

صدر رجب طیب اردگان

خادم حرمین ترک صدر کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کر رہے ہیں

  ریاض: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل جمہوریہ ترکی کے صدر رجب طیب اردگان کے ساتھ ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا اور دواران دونوں ملکوں کے مابین دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا۔ علاوہ ازیں خطے کے بحرانوں میں پیش رفت اور اس کی […]

{الشرق الاوسط} سے مالکی کی گفتگو: ہم امریکی اجارہ داری سے باہر فلسطینی کارروائی کے لئے کوشاں ہیں

ماسكو: رائد جبر فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض مالکی نے پرزور انداز میں کہا فلسطینی فریق بیت المقدس کو اسرائیل کی دار الحکومت قرار دینے کے امریکی فیصلہ اور اسرائیل کی طرف سے مسلسل کشیدگی کے نتائج کا مقابلہ کرنے کے لیے نقل وحرکت کی تیاری کر رہا ہے۔ […]

ماسکو دیر الزور میں ایک امریکی حملہ کے نتیجے میں "روسی مزدوروں” کی ہلاکت کی وجہ سے ناراض

ماسكو: {الشرق الاوسط} شام میں انتظامیہ کے ساتھ مل کر لڑائی کرنے والے "روسی مزدوروں” کے ان یونٹوں پر گزشتہ روز جمعرات کی شب دیر الزور میں امریکی فوج کی طرف سے سخت حملہ کے سلسلہ میں انکشاف کی وجہ سے روس میں ناراضگی کی لہر دوڑ چکی ہے۔(۔۔۔) بدھ – […]

سرمایہ کاروں

العبادی کی طرف سے اپنے اصلاحات کی پیشی اور کویت کانفرنس کے نتائج کا انتظار

كويت: ميرزا الخويلدي کل عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے پرزور انداز میں کہا کہ ان کی حکومت نے اقتصادی اصلاحات اور سرمایہ کاروں کے سامنے رکاوٹوں کو ختم کرنے کے سلسلہ میں کام کیا ہے اور انہوں نے عراق کو ازسر نو آباد کرنے کی آج ختم ہونے […]

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون

شام کا ایک تہائی اور اس کا تیل امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے کنٹرول میں ہے

لاوروف کا تقسيم کے طریقۂ کار سے انتباہ اور اردوگان کی طرف سے عثمانی معاہدہ کا تذکرہ واشنگٹن: معاذ العمری انقرة: سعيد عبد الرازق ماسكو: {الشرق الاوسط} کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے انکشاف کیا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ اور اس کے اتحادی شام کی تيس فیصد زمین اور تیل […]

"سیٹی” پوٹن نے اسرائیل ایران تصادم روک دیا

  ماسکو: رائد جبر، تل ابیب: نظیر مجلی ماسکو نے اپنے سفارتی اقدامات جاری رکھے تاکہ شام میں اسرائیلی طیارے کے گرنے اور شام پر سخت حملوں کی خبروں کو روکا جا سکے۔ چنانچہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے ایسا کام کیا گویا "انہوں نے ریفری کی حتمی سیٹی بجائی” اور […]

قطر کا قرض "بارکلیز” کے مستقبل کے لئے خطرہ

سینکڑوں کمپنیوں نے دوحہ میں اپنا کام بند کر دیا۔۔۔ اور پیداوار میں کمی کا اعلان   لندن: "الشرق الاوسط” برطانوی بینک بارکلیز نے "قطری سرمایہ کاروں” کو دیئے جانے والے قرضوں پر اپنے مستقبل کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ کل برطانیہ میں سنگین فراڈ کے جرائم سے نمٹنے والے آفس [&h

آپریشن

کٹ کر رہ جانے والا سینا "داعش” کے جلد خاتمے کا خواب دیکھ رہا ہے

گلیاں ویران ہیں اور بازار بنیادی ضروریات کی کمی کا شکار   شمال سینا (مصر): "الشرق الاوسط” مصری افواج نے شمالی سینا کے علاقے میں تنظیم داعش کا مقابلہ کرتے ہوئے وسیع پیمانے پر آپریشن شروع کئے پانچواں روز ہے کہ دھماکوں اور جنگی طیاروں کی گرج سے اس کی فضا گونج […]