الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

ایرانی حکام کا محاسبہ کرنے کے سلسلہ میں امریکی دھمکی

قیدیوں کے انجام کے سلسلہ میں بین الاقوامی تشویش اور روحانی کا حراست میں طلباء کو رہا کرنے کا حکم لندن: عادل السالمي حالیہ مظاہرہ میں گرفتار ہونے والے افراد کو رہا کرنے کے سلسلہ میں ایران پر بین الاقوامی دباؤ کافی زیادہ ہوا ہے اور وائٹ ہاؤس نے اپنے […]

الحدیدہ بندرگاہ کو بین الاقوامی بنا کر اتحاد کا حوثیوں کی دھمکیوں کا جواب دینے کی دعوت

باغیوں کی طرف سے اقوام متحدہ کے سفیر کی تجویزات کا انکار کرنے کے بعد ان کو یمن چھوڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے رياض: عبد الهادي حبتور صنعاء: "الشرق الاوسط” کل یمن میں قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد نے الحدیدہ بندرگاہ کو بین الاقوامی بنا کر بین الاقوامی نیویگیشن […]

شام میں کشیدگی کو کم کرنے کے سلسلہ میں روسی اور ترکی کشمکش

ماسكو: طہ عبد الواحد انقرة: سعيد عبد الرازق بيروت: يوسف دياب کل شمالی شام کے اندر کشیدگی کو کم کرنے کے معاہدہ کی پابندی کرنے کے سلسلہ میں روس اور ترکی جیسے دو فریق کے درمیان کشمکش ہوئی ہے کیونکہ ترکی وزیر خارجہ نے روس اور ایران میں سے ہر ایک […]

تیونس کے احتجاج میں توسیع اور فوج کی نقل وحرکت

230 افراد گرفتار اور ذمہ داری کے سلسلہ میں حکومت کرنے والے اتحاد اور حزب اختلاف کا آپس میں ایک دوسرے پر الزامات تیونس: المنجي السعيداني ٹیونس کے اندر ہونے والے وہ مظاہرے جو پہلے دار الحکومت کے منوبہ، قفصہ اور قصرین نامی چھوٹے گاؤں سے شروع ہوئے تھے اب اس […]

"چینی سفارشات” امریکی بانڈ کی مارکیٹ میں ہلچل مچا رہی ہے

ریونیو 10 ماہ میں اپنی بلند ترین سطح پر، ین کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی   لندن: "الشرق الاوسط” کل بروز بدھ بلومبرگ نیوز نے اپنے باخبر ذرائع سے نقل کیا ہے کہ چینی حکام اپنے ملک کی غیر ملکی کرنسی ہولڈنگ کا جائزہ لے رہے ہیں اور انہوں نے امریکی […]

مشرق وسطی میں یورپی پٹرول کی برآمدات میں اضافہ

علاقے میں ریفائنری کی بحالی سے پہلے اضافہ لندن: "الشرق الاوسط” شپنگ اور ٹریڈ ذرائع کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ حالیہ مہینوں میں یورپ سے مشرق وسطی کی طرف آنے والے پٹرول کی پیداوار میں کافی اضافہ ہوا ہے جبکہ تاجر اس فراغ کو مکمل کرنے کی […]

امریکی ایوان کے نمائندگان کی طرف سے ایران میں مظاہرے کی حمایت کرنے والا ایک قرارداد پاس

صدر ٹرمپ کا نئی پابندیاں لگانے کا مطالبہ واشنگٹن: "الشرق الاوسط اونلاين” کل امریکی ایوان کے نمائندگان نے ایران کے حالیہ مظاہرہ کی حمایت کرنے والے ایک قرارداد کو اتفاق رائے کے ذریعہ منظوری دی ہے۔ جس قرارداد کو 2 ووٹ کے مقابلہ میں 415 ووٹ ملے […]

بیت المقدس کو فلسطینی حکومت کا دار الخلافت مانتے ہوئے اسے قائم کرنے کے سلسلہ میں خادم حرمین کی طرف سے سعودی عرب کے ثابت شدہ موقف کا اعلان

موبائل کے ذریعہ فلسطینی صدر کے ساتھ گفتگو طرابلس: "الشرق الاوسط اونلاين” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزيز نے فلسطین کے صدر محمود عباس سے فون پر گفتگو کی ہے۔ خادم حرمین شریفین نے گفتگو کے دوران بیت المقدس کو فلسطینی حکومت کا […]

خمینی اور امریکی آغاز

مشاری الذایدی خمینی کی انتظامیہ نے دھوکہ دینے کے لیے سب سے زیادہ جو آواز بلند کی ہے وہ امریکی زوال کی آواز ہے اور اس آواز کے ذریعہ پروپگنڈہ کرکے سیاسی فائدہ حاصل کرنا مقصود ہے اور اسی آواز سے فطری طور پر بیت المقدس اور فلسطین کی آواز بھی […]

خامہ ای کے لئے باعث شرمندگی اور رفسنجانی کو متاثر کرنے والی ویڈیو ریکارڈنگ

  لندن: عادل السالمی ایک نئے ویڈیو کلپ کے لیک ہونے سے انکشاف ہوا ہے کہ خمینی کے بعد علی خامنہ ای کو ان کا قائم مقام منتخب کرنے میں مرحوم صدر ہاشمی رفسنجانی نے اہم کردار ادا کیا تھا۔ یہ ویڈیو جو کہ پہلے ایرانی سپریم لیڈر کی […]

حوثی جنگ کی آپشن پر قائم

  صنعا: "الشرق الاوسط” – ریاض: عبد الہادی حبتور کل حوثی ملیشاؤں نے جنگ کی آپشن پر قائم رہنے کی یقین دہانی کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی یمن میں قیام امن کی جانب کوششوں کو مسترد کر دیا ہے۔ حوثی جماعت کے سرکاری ذرائع کے مطابق پارٹی کی انقلابی […]

دمشق کے قریب "ایرانی ہتھیاروں کی سپلائی لائن” پر اسرائیل کا حملہ

روس کا حمیمیم اور طرطوس پر "ڈرون” حملے میں امریکی کردار کا شبہ   ماسکو: طہ عبد الواحد – تل ابیب: "الشرق الاوسط” اسرائیل نے کل صبح سویرے شامی دارالحکومت دمشق کے دیہاتی علاقے قطیفہ پر فضائی بمباری کی اور راکٹ داغے، جس میں ایرانی ہتھیاروں کی سپلائی کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

مظاہرے صرف معاشی وجوہات کی بنا پر نہیں ہیں : روحانی

گرفتار افراد کی تعداد میں اضافہ، اور جیل کے اندر ایک طالب کی ہلاکت   لندن: عادل السالمی کل ایران کے صدر حسن روحانی نے اعتراف کیا ہے کہ اقتصادی مطالبات کے ساتھ ساتھ سیکورٹی، سیاسی، سماجی اور ثقافتی مطالبات کے باعث ملک میں احتجاج کی تحریک نے زور پکڑا ہے۔ (۔۔۔) دریں […]

بنس حالیہ ماہ کی 20 تاریخ کو خطے کا دورہ کریں گے

ان کے دورے میں مصر، اردن اور اسرائیل شامل ہیں   واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی نائب صدر مایک بنس حالیہ ماہ جنوری کی 20 تاریخ کو مشرق وسطی کا دورہ کریں گے، جس میں مصر، اردن اور اسرائیل کے علاقے شامل ہیں۔ جبکہ کل امریکی عہدیدار کے جاری کردہ بیان کے مطابق وہ اس […]

حملوں

اردن میں "داعش” کا بڑا منصوبہ ساز گروہ گرفتار

17 دہشت گردوں پر مشتمل سیل کی دھماکوں اور قتل کی منصوبہ بندی   عمان: محمد الدعمہ کل اردن کے جنرل انٹیلی جنس ڈیپارٹمنٹ نے تنظیم داعش سے منسلک ایک بڑے منصوبہ ساز گروہ کو گرفتار کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ (۔۔۔) ڈیپارٹمنٹ نے کہا ہے کہ انٹیلی جنس کی فوری پیروی کے […]

ماسکو کا شام کے علاقے حمیمیم اور طرطوس میں "ڈرون” حملوں سے متاثر ہونے کا اعتراف

دمشق میں "فوجی گاڑیوں کی انتظامی ناکہ بندی” پر ابہام ماسکو: طہ عبد الواحد – بیروت: بولا اسطیح کل روسی وزارت دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ شام کے ساحلی علاقے میں حمیمیم اور طرطوس میں اس کے فوجی اڈوں پر "ڈرون” طیاروں کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے۔ اس نے اعلی تکنیکی صلاحتیوں […

یمنی پارلیمنٹ "کانگریس پارٹی” کے اراکین کے ہمراہ آئندہ ماہ اجلاس منعقد کر رہی ہے

حوثی، مذاکرات میں "صالح کے ونگ” کو ختم کر رہے ہیں   جدہ: سعید الابیض – صنعا: "الشرق الاوسط” یمنی حکومت ملک کے عارضی دارالحکومت عدن میں فروری کے آغاز میں اپنا پہلا پارلیمانی اجلاس منعقد کرنے کو تیار ہے۔ یمنی سینئر عہدیدار کے مطابق سابق صدر علی عبد اللہ صالح کے [&hell

مصری صدارتی انتخابات کا فوری شیڈول

دو ہفتوں سے کم مدت کے بعد نامزدگی کا اجراء   قاہرہ: محمد نبیل حلمی کل مصر میں "قومی الیکشن کمیشن” نے صدارتی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا ہے، جس کے لئے ماہ رواں جنوری کی 20 تاریخ سے کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے جو 10 روز تک جاری رہیں گے۔ جبکہ […]

آپریشن

حقانی اور ان کا بیٹا اہم اہداف ہیں: واشنگٹن

"پینٹاگون” پاکستانی "انتقامی” اختیارات کا جائزہ لے رہا ہے   اسلام آباد: عمر فاروق پاکستان کی امداد بند کرنے کے امریکی فیصلہ پر امریکی وزارت دفاع، پاکستان کی طرف سے اس کے رد عمل کے طور پر انتقامی کاروائی کے اختیارات کا جائزہ لے رہی ہے، جبکہ اسی اثنا میں واشنگٹن نے جلال الدی

سوڈان میں بڑے پیمانے پر "روٹی کی قیمت پر احتجاج” کرنے کے ساتھ گرفتاریاں

  خرطوم: احمد یونس سوڈان میں روٹی اور دیگر اشیائے ضرورت کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج زور پکڑ لیا ہے اور یہ مظاہرے (مغرب میں) جنینہ اور نیالا، (جنوب میں) دمازین اور (وسط میں) وود مدنی کی ریاستوں تک پھیل چکے ہیں، جبکہ خرطوم یونیورسٹی کے طلباء کی طرف سے احتجاج منظم […]