قدس کے بارے میں فیصلہ ہمیں مفاہمت سے آزاد کردے گا : عباس
رام الله: كفاح زبون فلسطینی صدر محمود عباس نے امریکی حکام کو اپنے پیغام میں خبردار کیا ہے کہ قدس کے بارے میں کسی بھی امریکی فیصلے کی صورت میں "اسے وسیع تر مظاہروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔۔۔ اور اس کے بعد پرآشوب خطرات میں داخل ہو جائیں گے، جبکہ اس سے […]
ایران کا عراقی "عوامی فورس” کو تحلیل کرنے سے خبردار
بغداد – لندن: "الشرق الاوسط” کل ایران نے عراق میں "عوامی فورسز” کو تحلیل کرنے سے خبردار کیا ہے اور ان فورسز کو تحلیل کرنے اور ملیشیاؤں میں ضم کرنے کو "سازش” سے تعبیر کیا ہے۔ ایرانی نیشنل سیکورٹی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ عوامی
دمشق کے قریب "اسرائیلی بمباری”، اور شام و عراق میں 3 ہزار "داعشی”
لندن: نجلاء حبريری – "الشرق الاوسط” دمشق کے ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ کل شام کے دارالحکومت کے قریب جمرایا کے علاقے میں ایک سائنسی تحقیقی مرکز پر "اسرائیل کی طرف سے شدید بمباری” کی گئی جو کہ ضمیر کے علاقے میں ریڈار اسٹیشن پر بمباری کے چند گھنٹوں بعد ہے۔ اسرائیل [&hell
صالح کا خون حوثیوں کو تنہا کر رہا ہے
قبائلیوں کا بدلہ لینے کا وعدہ، اور قانونی افواج صنعا کی جانب محاذ کھول رہی ہیں جدہ: سعيد الابيض – صنعاء: "الشرق الاوسط” یمن کے دارالحکومت صنعا میں جمعرات کے روز سے جاری کشیدگی کے آخری منظر میں یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح حوثی ملیشیاؤں کی گولی لگنے سے جان […
صنعا کی گلیوں میں جنگ اور نظام زندگی مفلوج
اقوام متحدہ کی طرف سے امدادی کارکنوں کو نکالنے کی کوشش، اور متحدہ عرب امارات کا حوثیوں کی طرف سے "کروز” سے نشانہ بنائے جانے کا انکار دبئی: مساعد الزيانی – رياض: عبد الہادی حبتور – صنعاء: "الشرق الاوسط” یمنی دارالحکومت صنعا میں سابق صدر علی عبد اللہ صالح
"الشرق الاوسط” سے عریقات کی گفتگو: نے عاشق الاسٹ کو بتایا: بیت المقدس کے فیصلہ کی وجہ سے امن وسلامتی کی کاروائی خطرہ میں
رام الله: كفاح زبون فلسطینی لبریشن کمیٹی کے ایکزیکٹو کمیٹی کے سیکریٹری اور تحریک فتح کی مرکزی کمیٹی کے رکن صائب عریقات نے آگاہ کیا ہے کہ بیت المقدس کے سلسلہ میں کسی طرح کا کوئی فیصلہ ہوگا تو امن وسلامتی کی کاروائی فوری طور پر ختم ہو جائے گی اور […]
قاہرہ میں شفیق کا ایک "اچانک” ظہور
متحدہ عرب امارات کے ایک ذمہ دار: اس کا خاندان اچھی طرح سے دیکھتا ہے قاهرة: محمد نبيل حلمي تبوظبي: "الشرق الاوسط” کل متحدہ عرب امارات کے ایک ذاتی جہاز پر سوار ہو کر احمد شفیق قاہرہ اچانک آ پہنچے اور یہ آمد مصر کے آنے والے صدارتی انتخاب کی امیدواری […]
یمن کے دار الحکومت میں خاموش خوشی
صنعاء: وائل العتواني اور علي ابو امجد آج صبح اہل صنعاء کے چہروں پر غیر معمولی خوشی کی لہر اس وقت دیکھی گئی جب وہ اہنے شہر میں حوثی میلیشیاؤں کی سکشت وہزیمت کی خبر منتقل کر رہے تھے لیکن امن وامان سے متعلق ماحول کے پیچیدہ ہونے کے خدشات کی […]
چوتھائی شام کردوں کے ما تحت اور پانچ امریکی اڈے
"الشرق الاوسط” سے "یونٹ” کے کمانڈر کی گفتگو: ہم ہر قسم کے ترکی حملہ کا جواب دیں گے لندن: إبراهيم حميدي کردی عوام کی حفاظت کرنے والی یونٹس کی کمانڈر سبان حمو نے "الشرق الاوسط” کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے دریائے فرات کے مشرقی [&hell
صنعاء میں بغاوت کی وجہ سے ایران حیران
صالح کی فوجوں کا اہم علاقوں پر قبضہ۔۔ اتحاد کی طرف سے "کانفرنس” کے لوگوں کی طرف مائل ہو جانے کا استقبال۔۔ واشنگٹن کی طرف سے امن حل کے مطالبے کی حمایت لندن: بدر القحطاني رياض: عبد الهادي حبتور جدة: اسماء الغابري اور سعيد الابيض چند دنوں قبل یمن کے […]
2018 کا ولڈ کپ ۔۔۔ روس اور سعودی کے درمیان آغاز
مصر ان دونوں کے ساتھ… ایران اور انگلینڈ کے بعد مراکش اور ٹیونس ماسکو: "الشرق الاوسط” اتوار کو ماسکو کے کرملین محل میں منعقد ہونے والے 2018 ورلڈ کپ کے لئے قرعہ اندازی میں مصر اور سعودی عرب روس اور یوراگواے کے ساتھ گروپ میں ہوں گے اور سعودی عرب افتتاحی […]
امریکہ: ایک سرکاری ہیکر پر نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے رازدارانہ معلومات چوری کرنے کا الزام
وہ گزشتہ 10 سالوں سے ہیک کرنے والی یونٹ میں کام کررہا ہے واشنگٹن: "الشرق الاوسط اونلاين” امریکی حکام نے نیشنل سیکیورٹی ایجنسی (این ایس اے) کے الیکٹرانک ہیکنگ ٹیم کے ایک فرد پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے الیکٹرانک جاسوسی سے متعلق ایک ایجنسی کو ہیک کرنے کے […]
خلیفہ ابن زائد: بحرین اور سعودی عرب کے امن واستقرار کو نشانہ بنانے والے والے ہر خارجی مداخلت کا انکار
ابو ظبی: "الشرق الاوسط” خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے متحدہ عرب امارات کے صدر الشیخ خلیفہ ابن زائد آل نہیان کو ان کے ملک کے قومی دن کے موقعہ پر ایک پیغام کے ذریعہ مبارکبادی پیش کی جس میں انہوں نے دونوں ملکوں اور ان کی عوام […]
روسی فون کے مسئلہ میں فلین کے اوپر جھوٹ بولنے کا الزام
واشنگٹن: الشرق الاوسط کل امریکی عدالت نے قومی امن کونسل میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے سابق مشیر کار مائکل فلین پر روس کے ساتھ فون کے مسئلہ میں تحقیقات کی وفاقی دفتر کے محققین سے جھوٹ بولنے کا الزام عائد کیا ہے۔ فلین واشنگٹن میں قاضی کے […]
شامی حکومت کا جنیوا مذاکرات میں شکلیات سے بحث
مخالف جماعتوں نے دمشق اور لبنان کے درمیان حکومت کے ایک ہیلی کاپٹر کو گرایا جنیوا – بیروت – لندن: "الشرق الاوسط” شامی حکومت کے وفد کے صدر بشار الجعفری نے اصل مذاکرات سے راہ فرار اختیار کرتے ہوئے جنیوا مذاکرات کو شکلیات اور دیگر تفاصیل میں مشغول کرنے کی کوشش […]
یمن: تحقیق وتفتیش کرنے کے لیے سعودی عرب میں اقوام متحدہ کی ٹیم
اقوام متحدہ کا پرزور بیان کہ حوثیوں کے میزائل ایران کے تیار کردہ تھے لندن: بدر القحطانی نیو یارک میں ان دنوں اقوام متحدہ کے ٹیموں کے ساتھ سعودی ترتیبات کی جا رہی ہیں تاکہ یہ ٹیم تحقیق وتفتیش کرنے کے لیے یمن کے اندر قانون کی حمایت کرنے والے اتحاد […]
"ویینا اجلاس” میں 2018 کے آخر تک تیل کی پیداوار میں کمی پر اتفاق
ویینا: وائل مہدی تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم "اوپیک” اور اس تنظیم کے علاوہ تیل پیدا کرنے والے ممالک جن میں سرفہرست روس ہے، انہوں نے کل 2018 کے اختتام تک تیل کی پیداوار میں کمی لانے کی توسیع پر اتفاق کیا ہے۔ لیکن انہوں نے نشاندہی کی ہے کہ اگر […]
ڈی مستورا کی دستاویز میں "غیر فرقہ وارانہ ریاست” اور "مقامی انتظامیہ” کی پیشکش
"الشرق الاوسط” ان کے سیاسی حل کو شائع کر رہا ہے – اور حزب مخالف کے صفحے میں کردوں کے حقوق کی بات اور ملک کا نام تبدیل کرنے کی تجویز لندن: ابراہیم حمیدی شام کے لئے بین الاقوامی نمائندے سٹیفن ڈی مستورا نے کل جنیوا میں مذاکرات کی گہرائی میں داخل ہونے […]
ایک ترکی بزنس مین کا ایران کے فائدے کے لیے امریکی پابندیوں سے بچنے کے سلسلہ میں سازش کرنے کا اعتراف
انہوں نے اربوں ڈالر کو سفید کرنے کے سلسلہ میں بین الاقوامی پروگرام کے بارے میں بات کی نيويورك: "الشرق الاوسط اونلاين” کل ایک امریکی دعویدار نے کہا کہ ترکی نژاد ایک سونے کے تاجر رضا ضراب نے ایران کے سلسلہ میں امریکی پابندیوں سے بھاگتے ہوئے سازش کرنے کے گناہ […]