الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

جینیوا کے لیے شام کے مخالفین کا ایک متحد وفد اور اسد کے ساتھ اختلافات

ریاض: فتح الرحمن يوسف شامی مخالف جماعتوں کی مذاکرات کمیٹی کے صدر نصر الحریری نے پرزور انداز میں کہا کہ مخالف جماعتوں کی صفیں ریاض کے اجلاس کے اختتام کے وقت متحد ہو چکی ہیں اور بین الاقوامی حوالہ جات کے مطابق ایک سیاسی مرحلہ کی طرف منتقل ہونے کے لیے […]

ڈر اور خوف کی نماز

قاہرہ: ولید عبد الرحمن کل شمال سیناء کے الروضہ نامی گاؤں کے اندر ہوئے دہشت گرد حملہ نے اجتماعی ماتم کی فضاء قائم کردی اور بڑی تعداد میں شہید ہونے اور زخمی ہونے والے افراد کی حالت دیکھ کر ڈر وخوف کی حالت میں آنکھ سے دیکھنے والے گواہوں نے کہا […]

العریش میں نمازیوں کا قتل عام

235 مقتول۔۔۔ ملکی سطح پر سوگ منانے کا اعلان۔۔۔ السیسی کی طرف سے بدلہ لینے کا وعدہ اور عرب وبین الاقوامی مذمت قاہرہ: وليد عبد الرحمن اور جمال جوهر کل دہشت گردی نے مصر پر ایسی ضرب کاری کی ہے کہ اس میں سیکڑوں افراد شہید اور زخمی ہوے ہیں اور […]

محمد ابن سلمان: "ہٹلر ایران” کے ساتھ صلح کرنے کی پالیسی مفید نہیں

واشنگٹن: تھامس فریڈمن سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد ابن سلمان ابن عبد العزیز نے پرزور انداز میں کہا کہ ملک کے اندر وسیع پیمانہ پر ایران کی کوششوں کا مقابلہ کرنے کی ضرورت ہے اور انہوں نے اشارہ کیا کہ ایران نے بالواسطہ عرب ممالک کے چار دار الحکومتوں […]

ایران کا حوثیوں کی حمایت کا اقرار اور "حزب اللہ” کو ہتھیار فراہم کرنے پر مصر

  انقرہ: "الشرق الاوسط” کل ایران نے تصدیق کی ہے کہ وہ یمن میں اپنے حلیف حوثیوں کی امداد جاری رکھے گا اور لبنان میں اپنے دوسرے حلیف "حزب اللہ” کو غیر مسلح کرنے کو سختی سے مسترد کیا ہے۔ ایرانی سرکاری ٹیلی ویژن نے ایرانی "پاسداران انقلاب” کے رہنما محمد

ریاض کانفرنس میں جنیوا عمل کی تائید

شامی مخالف جماعتوں کی طرف سے "غیر مشروط براہ راست مذاکرات” جاری رکھنے کے لئے ایک متحدہ وفد کی تشکیل – روس کا اپنی افواج میں کمی کا اشارہ   رياض: فتح الرحمن يوسف – ماسكو: طہ عبد الواحد کل ریاض میں جمع ہونے والی شامی مخالف قوتوں نے شامی حکومت کے ساتھ مذاکرات […]

خبريں

مصر میں ترکی کے ساتھ جاسوسی کے الزام میں 29 افراد گرفتار

  قاہرہ: محمد عبدہ حسنین مصر نے ترکی کے خلاف اپنے موقف کو بڑھاوا دیا ہے اور اس کی انٹیلی جنس اور سیکورٹی ادارے نے الزام عائد کیا ہے کہ "اخوان المسلمین” جماعت کے عناصر کے ساتھ تعاون کر کے ریاستی اداروں کو ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ مصر کے […]

"چار ملکی عرب اتحاد” کی دہشت گردی کی فہرست میں "قرضاوی اتحاد”

  ریاض: "الشرق الاوسط” انسداد دہشت کا پرچار کرنے والے عرب ممالک (سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین) نے اداروں سمیت 11 افراد پر مشتمل دہشت گردوں کی تیسری نئی فہرست کا اعلان کیا ہےو جس میں سرفہرست یوسف قرضاوی کی سربراہی میں "مسلم علما کا عالمی اتحاد” شامل ہے۔

شام کے حل کے آغاز کے لئے علاقائی و بین الاقوامی چھتری

مخالف جماعتوں کا ریاض میں اپنے وژن، قیادت اور وفد کا تعین – سوچی سربراہی اجلاس میں اختلافات کو نظر انداز – "رعایتوں” پر کی حوصلہ افزائی   رياض: فتح الرحمن يوسف – ماسکو: طہ عبد الواحد سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل جبیر نے کل ریاض میں شام کی مخالف جماعتوں کی وسیع […]

بحرین: ایران میں مقیم ایک دہشت گرد کی قیادت میں چلنے والی تنظیم کے چند افراد کے حق میں سزائے موت اور گرفتاری کی حمایت

منامہ: عبيد السهيمي کل بحرین کی حکومت نے ایران میں مقیم ایک شخص کی قیادت میں چلنے والی تنظیم کے نو افراد پر مشتمل ایک جماعت کے حق میں ہونے والے فیصلہ کی تائید کر دی ہے اور اس کی تفصیل یہ ہے کہ اس مسئلہ کے پہلے ملزم شخص کو […]

787 عمرہ کمپنی رحمن کے مہمانوں کی خدمت کرنے کے لیے تیار ہیں

گزشتہ سال کے مقابلہ میں اس سال حجاج کی تعداد میں 30 فیصد کی زیادتی مکہ مکرمہ : طارق الحقفی سعودی عرب کی حج وعمرہ وزارت نے بنیادی طور پر سعودی عرب کی ان 787 کمپنیوں کے لیے موافقت دے دی ہے جنہوں نے عمرہ مارکیٹ میں حقیقی طور پر داخل […]

عمردراز صدر کے استعفی دینے کے بعد زمبابوے میں "مگرمچھ” کی واپسی

منان گگوا اگلے موسم گرما میں ہونے والے انتخاب کے پہلے مرحلے کے دوران ملک کی قیادت کریں گے نوکوچوت: شیخ محمد کل بدھ کی شام ایمرسن منان گگوا زمبابوے واپس آچکے ہیں۔(۔۔۔) ان کا لقب مگرمچھ ہے اور جب ان کو پہلی خاتون گریس موگابی کے ساتھ ہونے والے تنازع […]

جرمن وزیر داخلہ کا انتہائی دہشت گردی کے خطرے سے آگاہ

ثبوتوں کی کمی کی وجہ سے "داعش” کے ساتھ تعلق ہونے کے الزام میں 6 گرفتار شدہ شامی افراد کی رہائی کولون (جرمنی): ماجد الخطيب جرمن کے وزیر داخلہ ٹوماس ڈیمیزییر نے کہا کہ جرمن میں اب بھی دہشت گردانہ کاروائیوں کا خطرہ منڈلا رہا ہے کیونکہ دہشت گرد افراد پناہگزینوں […]

وائٹ ہاؤس سفری پابندیوں کو قومی سیکورٹی کا مسٔلہ قرار دیتا ہے نہ کہ مذہبی عداوت

سپریم کورٹ کی طرف سے فیصلے کی مکمل تنفیذ کی اپیل پر اجازت   واشنگٹن: "الشرق الاوسط” امریکی انتظامیہ نے پیر کے روز سفری پابندیوں جن میں خاص طور پر اسلامی ممالک کے شہری شامل ہیں، اس کے بارے میں سپریم کورٹ میں کی جانے والی اپیل کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ […]

ہمارے سیاسی اختلافات "داعش” کی حمایت کر رہے ہیں :العبادی

مغربی صحرا کے خلاف کاروائی کے ختم ہونے تک تشدد پسند تنظیم پر "فتح” کے اعلان سے انکار   بغداد: "الشرق الاوسط” ایرانی صدر حسن روحانی نے بغداد اور دمشق حکومت پر سبقت لے جاتے ہوئے کل عراق اور شام میں تنظیم داعش پر "فتح” حاصل کرنے کا اعلان کیا ہے، دریں اثنا عرا

"اوبر” کا دنیا کے مختلف ممالک کے 57 ملین کسٹمرز کی معلومات ہیک ہونے کا اعتراف

ہیکرز کو معلومات حذف کرنے کے لئے 10 لاکھ ڈالر ادا کئے   سان فرانسسكو: "الشرق الاوسط آن لائن” سمارٹ اپلیکیشن کے ذریعے مسافروں کی نقل و حمل کی کمپنی "اوبر” کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر دارا خسرو شاہی نے تصدیق کی ہے کہ کمپنی کے انفارمیشن سیکورٹی مینیجر اور ان کے […

فلسطینی عوام کی طرف سے امریکیوں کے ساتھ "امن رابطوں” کا انکار

رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی سفارتی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ واشنگٹن میں "پی ال او” کے دفتر کو دوبارہ کھولنے کے لیے امریکی انتظامیہ پر عرب کی طرف سے زبردست دباؤ ڈالنے کی کوشش ہو رہی ہے اور حکومت نے چند دنوں کے درمیان مسئلہ کو حل کرنے کے […]

بیروت میں حریری اپنی علیحدگی کے پابند

مصری اور قبرص کے صدر کے ساتھ بحران کے سلسلہ میں تبادلہ خیال قاہرہ: سوسن ابو حسین – بیروت: کارولین عاکوم مصر اور قبرص کے اچانک دورہ کے بعد کل استعفی دینے والے لبنان کے وزیر اعظم آزادی کی خوشی میں شریک ہونے اور استعفی کے سلسلہ میں اپنا موقف ظاہر […]

زمبابوے کی عوام کی وجہ سے موگابی کا استعفی

نوکوچوت: شیخ محمد 37 سال حکومت کرنے کے بعد زمبابوے کے 93 سالہ صدر روبرٹ موگابی نے کل اپنا استعفی سخت دباؤ کی وجہ سے دیا اور اس دباؤ میں اضافہ اس وقت ہوا جب حکومت کرنے والی پارٹی اور فوج نے ان کا ساتھ چھوڑ دیا اور ہر سمت ان […]

روسی صدر فلادیمئر پوٹن

پوٹن کی طرف سے اسد کے لیے برابری کے اصول کی تعیین”

روس کے صدر کا شاہ سلمان، السیسی اور ٹرمپ سے رابطہ اور ریاض میں شام کے حزب اختلاف کانفرنس کا آغاز ماسکو: طہ عبد الواحد – ریاض: فتح الرحمن يوسف کل روسی صدر فلادیمئر پوٹن نے شامی انتظامیہ کے صدر بشار الاسد کو شام میں برابری کے سیاسی اصول کی […]