الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

سعودی عرب کے اسٹیڈیم میں عورتوں کے داخلہ کے ساتھ نئی دنیا کا استقبال

مشاری الذایدی سعودی عرب کے فٹبال اسٹیڈیم میں عورتوں کے داخل ہونے کے سلسلہ میں کھیل اتھارٹی کی طرف سے کئے جانے والے فیصلہ کا شمار حالیہ سعودی حکومت کے قابل ستائش اور جرات مندانہ اہم اقدامات میں سے ہے۔ اس فیصلہ سے قبل بہت بڑی تبدیلی […]

"الشرق الاوسط” کی طرف سے کاتالونیہ کے پرسکون ہونے پر حیرانگی

  بارسلونا: نجلاء حبريري ہسپانوی حکومت کی جانب سے کاتالونیہ پر براہ راست حکمرانی کے نفاذ کے دوسرے روز ہی بارسلونا شہر پرسکون نظر آنے لگا ہے، اور یہ اس حقیقت سے مطابقت نہیں رکھتا کہ یہ وہی اس صوبے کا دارالحکومت ہے جہاں شدید دھندلے بحران کا سامنا ہے۔ سرکاری ملازمین نے […]

نیو یارک میں کچل کر ہلاک کرنے کا "دہشت گردانہ” حملہ

  واشنگٹن: "الشرق الاوسط” کل امریکی شہر نیویارک میں مینہٹن میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر کے قریب پیدل چلنے والوں کو کچلنے کے حادثے کا مشاہدہ کیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ یہ ایک "دہشت گرد” کاروائی ہے۔ یہ حملہ کہ جس میں کم سے کم 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں، […]

انتخابات

ہم پیشمرگ اور کردستان کے ملازمین کو تنخواہ ادا کریں گے :العبادی

  اربیل: "الشرق الاوسط” کل عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ ان کی حکومت یہ عزم رکھتی ہے کہ وہ جلد ہی پیشمرگ کرد افواج اور صوبہ کردستان کے حکومتی ملازمین کو تنخواہیں دینا شروع کر دے گی۔ (۔۔۔) دوسری جانب عراقی وزارتی کونسل نے آئندہ 15 مئی کو […]

ہم نے پادری پاؤلو کا قتل کیا: مراکشی "داعشی”

رقہ میں جیل سے گفتگو   رقہ (شام): كمال شيخو مراکش سے تعلق رکھنے والے "داعشی” شخص "ع۔ع” نے رباط سے کوچ کرکے مشرقی جانب شام کے شہر رقہ کا رخ کیا، تاکہ وہ ایک جنگجو بنیں پھر اس انتہا پسند تنظیم کی صفوں میں ایک "لیڈر”۔ انہوں نے نام نہاد خلافت کے تحت […

قطر کی موجودگی کی صورت میں بحرین کا خلیج سربراہی کانفرنس کا بائیکاٹ

شاہ حمد کا "ان کی جانب زیادہ پرعزم ہونے کا مطالبہ جو باہر سے قوت حاصل کر رہے ہیں” منامہ: عبید السھیمی بحرینی فرماں روا شاہ حمد بن عیسی نے کہا ہے کہ جب تک دوحہ اپنے نقطہ نظر کو درست نہیں کرتا، ہوش و حواس میں واپس نہیں آ جاتا اور چار ممالک […]

استعفی

ہمارے ساتھ کوئی کھڑا نہیں ہوا سوائے ہمارے پہاڑوں کے : بارزانی

اپنے صدارتی اختیارات پارلیمنٹ کو سونپے اور کہا کہ وہ "پیشمرگ” کے ساتھ رہیں گے   اربیل: "الشرق الاوسط” عراقی صوبہ کردستان کی پارلیمنٹ کی جانب صوبائی صدر مسعود بارزانی کے بھیجے گئے خط کو کل پڑھ کر سنایا گیا، جس میں انہوں نے اعلان کیا ہے کہ وہ یکم نومبر کے بعد صوبے [&he

سعودی عرب فٹبال گراؤنڈ کو خواتین کے لئے کھول رہا ہے

رياض: طارق الرشيد سعودی عرب میں کھیلوں کی جنرل اٹھارٹی نے اسپورٹس گراؤنڈ میں خواتین کو داخل ہونے کی اجازت کا اعلان کیا ہے۔ اتھارٹی نے ریاض، جدہ اور دمام میں 3 گراؤنڈ بنانے شروع کر دیا ہے تاکہ یہ نئے سال کے آغاز میں مخصوص شرائط کے ساتھ خواتین کے داخلے کے لئے […]

یمن کی جنگ کب ختم ہوگی؟

مشاری الذایدی   یمن کو 2015 کے وسط سے حفاظت کے نام پر خمینی کے علاقائی ایجنٹ حوثیوں کے ہاتھوں جنگ کے تیز طوفان کی زد میں ہے، جبکہ ایک ہی سوال بار بار دہرایا جاتا ہے کہ کبھی اچھی نیت تو کبھی بری نیت، لیکن یہ جنگ کب ختم […]

دمشق میں نئے سفیر سے متعلق لبنان کے اندر سخت تنازعہ

بیروت: "الشرق الاوسط” جب لبنان کے سعد زخیا کو شام کے اندر نیا سفیر بنایا گیا تو بعض لوگوں کی طرف سے ناپسندیدہ رد فعل آنا شروع ہو گئے اور یہ اقدام شامی حکومت کے ساتھ معاملات کو معمول پر لانے کے دائرہ میں لیا گیا ہے لیکن صدارتی ذرائع نے […]

روسی مداخلت کے معاملے میں پہلا امریکی الزام

کل گرفتاری ہونے کے توقعات واشنگٹن: "الشرق الاوسط” گزشتہ سال امریکہ کی صدارتی انتخابی مہم میں ماسکو کی مداخلت کے سلسلہ میں کیا جانے والا جانچ پڑتال عدلیہ کے ایک نئے مرحلہ میں داخل ہو چکا ہے اور ایسا ایک خاص دعویدار روبڑٹ مولر کی طرف سے ایک شخص پر الزام […]

کاٹولونیا کا ڈیموکریٹک طور پر میڈریڈ سے مقابلہ

ہسپانوی حکومت کی طرف سے پولیس کے ایک نئے رہنما کی تقرری بارسلونا: "الشرق الاوسط” پرسوں ہسپانوی حکومت کی طرف سے اپنے منصب سے ہٹائے گئے کاٹولونیا علاقہ کے صدر کارلیس پوچیمون نے ہسپانوی دستور کے اس آرٹیکل 155 کو نافذ کرنے کے خلاف ڈیموکریٹک طور پر اعتراض کرنے کی دعوت […]

واشنگٹن کا شام کے کردوں کو مذاکرات میں شامل کرنے کے سلسلہ میں دباؤ

لندن: ابراہیم حمیدی واشنگٹن نے شام کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر اسٹیفن ڈی میسٹورا کو بتایا ہے کہ سیاسی مذاکرات کی کاروائی میں کردیوں کو شامل کرنے کی ضرورت ہے اور اسی وجہ سے انقرہ کے غصہ ہونے کی امید کی جا رہی ہے جبکہ ترکی وزارت خارجہ […]

بارزانی کا صدارتی دوڑ سے باہر نکلنے کا اعلان

ان کی طرف سے "پیشمرگہ امور” کے لئے فراغت کا انتخاب اور بغداد کا ارببل سے 2003 کی سرحدوں کی طرف واپس آنے کا مطالبہ أربيل: "الشرق الاوسط” "الشرق الاوسط” نے باخبر کردی ذرائع سے یہ معلوم کیا ہے کہ مسعود بارزانی آج کردستانی پارلیمنٹ کے اجلاس میں پڑھے جانے الے [&he

کینیڈی کے دستاویزات: برطانوی اخبار کو قتل کے واقعہ سے نصف گھنٹہ پہلے علم ہوا

واشنگٹن: ہبہ القدوسی اور معاذ العمری سابق امریکی صدر جون کینڈی کے قتل پر 54 سال کی رازدارانہ مدت کے گزر جانے کے بعد پینتالیسویں امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے 2800 مخفی دستاویزات سے پردہ اٹھانے کو حکم دیا ہے۔(۔۔۔) ایک دستاویز نے انکشاف کیا ہے کہ […]

"الشرق الاوسط” سے بانون کی گفتگو: میں جمہوری پارٹی کو ہلا دونگا

ٹرمپ کے سابق مشیر نے کہا کہ ترکی ایران سے کہیں زیادہ خطرناک ہے لاس اینجلس: ڈیفین بارک خبر سے متعلق "برٹبائٹ” ویب سائٹ کے ایگزیکٹیو سربراہ اور صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ میں ایک بڑے سابق اسٹریٹجک پلان تیار کرنے والے ان دنوں امریکہ کی داخلی اور خارجی پالیسی میں […]

"الشرق الاوسط” سے الغویل کی گفتگو: حفتر کا طرابلس میں داخلہ نا ممکن اور الصخیرات معاہدہ کے ترمیم ایک ہنسی کے مترادف ہے

قاہرہ: خالد محمود لیبیا کی دار الحکومت طرابلس میں قومی کانفرنس کی تابع ریسکیو حکومت کے صدر خلیفہ الغویل نے کہا کہ لیبی فوج کے کمانڈر مشیرکار خلیفہ حفتر دار الحکومت میں داخل نہیں ہو سکتے ہیں کیونکہ ان کے پاس فوج نہیں ہے۔ الغویل نے "الشرق […]

سرحد کے تین گوشوں میں عراقی فورسز کی تعیناتی کے لئے 24 گھنٹے کی جنگ بندی

العبادی کے دفتر کا کردستان کے علاقائی افواج کے ساتھ ایک معاہدہ کے سلسلہ میں گفتگو ریاض – بغداد: "الشرق الاوسط” کل شام عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کردستان علاقہ کی تابع پیشمرگہ فورسز کے ساتھ 24 گھنٹہ کی جنگ بندی کا اعلان مذاکرات کے ذریعہ ایک حل تک پہنچنے […]

کاٹولونیا کی طرف سے آزادی اور میڈرڈ کی طرف سے حکومت کے ماتحت رہنے کا اعلان

راخوی کا صدر، ان کی حکومت اور ان کے پولیس سربراہ کی برطرفی کے ساتھ جلد انتخابات کا اعلان میڈرڈ: "الشرق الاوسط” کل جیسے ہی کاٹالونیا کے پارلیمنٹ نے اسپین سے الگ ہونے اور ایک نئ جمہوریت قائم کرنے کا اعلان کیا مڈریڈ نے علاقہ پر تسلط جمانے کے لئے سینٹ […]

الرقۃ میں ایک معلمہ کی طرف سے داعش کے سلسلہ میں ایک بیان

الرقۃ (شام): کمال شیخو 26 سالہ سحر اسماعیل نامی معلمہ الرقہ شہر کے مغرب میں چار کیلو میٹر کی دوری پر واقع الجزرہ علاقہ کے اسکول میں تقریبا ایک تباہ شدہ بوڈ کے سامنے ساڑھے تین سال پہلے داعش کی طرف سے بند کردہ اسکول کے کھلنے کے ایک ماہ بعد […]