الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

کینیا میں ایک خونریز انتخابی دن

اپوزیشن کی طرف سے بائکاٹ کرنے کے باوجود صدر کینیٹا کے دوبارہ صدر بننے کی توقع نیروبی: "الشرق الاوسط” کل کینیا کے اندر ایک خونریز انتخابی دن میں کم سے کم تین اشخاص کی موت ہو گئی ہے اور یہ حادثہ اس صدارتی ووٹ کے وقت ہونے والی جھڑپوں کے دوران […]

العبادی کا کردی پیشکش سے انکار اور لڑائی شباب پر

بغداد – اربیل: "الشرق الاوسط” کل عراقی وزیر اعظم حیدر العباری نے کردیوں کی طرف سے ان کے علاقہ کی آزادی کے سلسلہ میں ہوئے ریفرنڈم کو منجمد کر دینے کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہم ریفرینڈم کو کالعدم کرنے اور دستور کی پابندی کرنے ہی کو قبول […]

ٹرمپ کے نا‏ئب کا امن وامان کے سلسلہ میں خطے کا دورہ

رام اللہ: کیفاح زبون – تل ابیب: "الشرق الاوسط” کل تل ابیب کے اندر امریکی سفارت خانہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر کے نائب مائک پنس عنقریب ڈیڑھ ماہ کے بعد مشرق وسطی کا دورہ کریں گے اور ان کے اس دورہ کا مقصد اسرائیل اور عرب کے درمیان […]

واشنگٹن کی طرف سے اسد کے انجام کے سلسلہ میں دوبارہ گفت وشنید

ڈی میسٹورا کی طرف سے جینوا مذاکرات کی تاریخ کا تعین اور اقوام متحدہ کی تحقیق میں شامی حکومت خان شیخون کیمیائی حملہ کی ذمہ دار لندن – جنیوا – نیویارک: "الشرق الاوسط” کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے بشار الاسد کے انجام سے متعلق دوبارہ گفت وشنید کرنے کی […]

محمد بن سلمان: ہم یمن میں ایک اور "حزب اللہ” کو روکنے جا رہے ہیں

انہوں نے قطر کے بحران کو "بہت چھوٹا” قرار دیا ہے اور پرزور انداز میں کہا کہ 2025 میں "نیوم” نامی لائحۂ عمل کا آغاز کر دیا جائے گا اور اس کے مکمل ہونے کے بعد رکنیت کی تحویز رکھی جائے گی ریاض: "الشرق الاوسط” سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ […]

یورپ کی رفح کراسنگ کی نگرانی میں دوبارہ شریک ہونے کی توقع

  رام الله: كفاح زبون کل یورپی یونین کے ماتحت ایک وفد نے مصر اور فلسطین کے علاقے غزہ کے مابین سرحدی راستے رفح کا دورہ کیا اور اس دوران 2005 کے معاہدے کی تحریر کے مطابق یورپی یونین کی اس سرحدی راہداری کی نگرانی بطور "غیر جانبدار” دوبارہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ […]

ترکی صدر رجب طیب اردوغان

العبادی اور اردوغان کا کردستان کے خلاف کاروائی کرنے کے سلسلہ میں گفتگو

انقرہ: سعید عبد الرازق عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے ترکی صدر رجب طیب اردوغان کے ساتھ مل کر آزادی کے سلسلہ میں ہوئے کردستان کے ریفرینڈم کے جواب میں فوجی اور اقتصادی کاروائیاں کرنے کے سلسلہ میں گفت وشنید کیا ہے اور اس سے اس بات کا پتہ چلتا ہے […]

وائٹ ہاؤس میں سابق مشیر کار: قطر کا بحران شمالی کوریا سے کم نہیں ہے

واشنگٹن: معاذ العمری وائٹ ہاؤس کے ایک بڑے سابق اسٹریٹجک مشیر کار نے کہا کہ قطر کا بحران اہمیت کے اعتبار سے شمالی کوریا سے کم نہیں ہے اور انہوں نے پرزور انداز میں کہا کہ قطر کی طرف سے کیا جانے والا دہشت گردی کا تعاون اس لائق ہے کہ […]

ہنیئہ کی عبد اللہ دوم سے گفتگو: ہم متبادل وطن کی سازش کا انکار کرتے ہیں اور اردن کا امن واستقرار ہمارا امن واستقرار ہے

رام اللہ: کفاح زبون – محمد الدعمہ تحریک حماس کے سیاسی دفتر کے صدر اسماعیل ہنیئہ نے اردن کے شاہ عبد اللہ دوم کے ساتھ گفتگو کی ہے اور انہیں بتایا ہے کہ تحریک حماس مصالحت کے معاہدہ کو تطبیق دینے پر گامزن ہے اور انہوں نے یہ بھی کہا کہ […]

گیارہ ملکوں کے پناہ گزینوں پر امریکہ کی نئی پابندیاں

آج سے مسافروں کو جانچنے کے لئے سخت کاروائی کا آغاز واشنگٹن: ہبہ القدسی امریکہ کی ٹرانسپورٹیشن محکمہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ کی طرف جانے والے سارے مسافروں کی سخت چیکنگ ہوگی خواہ وہ امریکہ کے رہنے والے ہوں یا غیر ملکی ہوں اور بین الاقوامی کمپنیوں کو نئے […]

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون

ٹیلرسون کا دہشت پسندوں کی طرف سے پاکستان کے استقرار واستحکام کو دھمکی دئے جانے کے سلسلہ میں پریشانی کا اظہار

نئی دلی: ٹرمپ کی پالیسی کی کامیابی اسلام آباد کی طرف سے شدت پسندوں کے پرامن علاقوں کے خاتمہ پر منحصر ہے نئی دلی: "الشرق الاوسط” کل امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون نے نئی دلی میں کہا کہ ریاستہائے متحدہ امریکہ دہشت پسند جماعتوں کی طرف سے پاکستانی حکومت کے امن […]

الجزائر

الجزائر اپنے بین الاقوامی کتاب میلہ میں ایرانی تصانیف پر پابندی عائد کر رہا ہے

  الجزائر: "الشرق الاوسط” الجزائر کے ثقافتی شعبے کے حکام نے "22 ویں بین الاقوامی کتاب میلے” میں ایرانی کردار سے متعلق درجنوں شائع کردہ کتابوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جبکہ یہ کتاب میلہ دارالحکومت کے مشرقی مضافات میں شروع ہے اور آئندہ ماہ کی 5 تاریخ تک جاری رہے گا۔ "کت

یمن میں دہشت گردی کی مالی امداد کے خلاف خلیجی امریکی تعاون

  رياض: "الشرق الاوسط” ایک مشترکہ خلیجی امریکی اقدام کے تحت کل یمن کی تنظیم القاعدہ اور داعش کے حمایتی اور مالی امداد فراہم کرنے والے رہنماؤں کے نمائندوں سمیت یمن کی دو کمپنیوں اور 11 افراد کو ” دہشت گردی کی مالی امداد کو روکنے والے بین الاقوامی مرکز” میں بلیک لسٹ

تجویز

بارزانی کی پیشکش کی کوئی قیمت نہیں :”عراقی عوامی فورسز”

بغداد – اربيل: "الشرق الاوسط” عراقی صوبہ کردستان کی حکومت؛ جس کے سربراہ مسعود برزانی ہیں، اس نے بغداد کے ساتھ اپنے بحران کو ختم کرنے کے لئے تین شقوں پر مشتمل ایک تجویز پیش کی ہے، جس میں آزادی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کو منجمد کرنا اہم ترین ہے۔ […]

سیسی اور ماکرون کی ملاقات تقارب کا سبب ہے

فرانسیسی صدر کا مصر کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت قائم کرنے کے سلسلہ میں گفتگو اور حقوق انسان سے متعلق درس دینے سے انکار پیرس: "الشرق الاوسط” مصری صدر عبد الفتاح السیسی کے پیرس کے دورہ کی وجہ سے مشترکہ فائلوں میں قربت پیدا کرنے کے سلسلہ میں اور خاص طور پر […]

چین کی کیمونسٹ پارٹی شی کو ماؤ کا درجہ دے رہی ہے

سوشلزم کو عصر حاضر کے چین کی پہچان بنانے کے لئے اس فکر کو اپنے پارٹی منشور میں شامل کر لیا گیا   بیجنگ: "الشرق الاوسط” چین کی کیمونسٹ پارٹی کی تقریبات میں شی جین بینگ کی شخصیت غالب رہی، جبکہ یہ تقریبات ایک ہفتہ جاری رہنے کے بعد کل اختتام پذیر ہوئیں۔ اس […]

بارزارنی کو ہٹانے کے لئے کردوں کی سہ فریقی حرکت

عراقی افواج کا ترکی اور شام کے ساتھ سرحدی مثلث کا مطالبہ   اربيل: "الشرق الاوسط” کل عراقی صوبہ کردستان کے صوبائی صدر مسعود بارزانی کو ہٹانے کے لئے تین پارٹیاں حرکت میں آئیں ہیں اور انہیں صوبے میں "سیاسی و عسکری بحران” کا ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ دریں اثناء رپورٹس کے مطابق

ترکی صدر رجب طیب اردوغان

ادلیب میں ترک فوج کی تعیین اور ان کی نگاہیں عفرين پر

انقرہ: سعید عبد الرازق ترکی صدر رجب طیب اردوغان نے اشارہ کیا ہے کہ ترکی فوج شامی کردی ڈیموکریٹک پارٹی کے تابع لوگوں کی حفاظت کرنے والی کردی یونٹس کے کنٹرول میں واقع عفرین کے علاقہ میں فوجی کاروائی شروع کرے گی اور ترکی کے جنوبی سرحد پر واقع شام کے […]

روس اور امریکہ کے درمیان ہندوستان اور توازن کا کھیل

واشنگٹن کے ساتھ تعلقات میں ایک بلندی کی عکاسی ہے اور ماسکو کے ساتھ تعلقات ایک مشکل حقیقت ہے نئی دہلی: پریکریتی گپتا ہر روز ایسا نہیں ہوتا ہے کہ امریکہ کے وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسون سب کے سامنے ٹرمپ کی انتظامیہ کے خارجی سیاسی پہلو کے خد وخال اور جنوب […]

ریفرنڈم کا آعاز اور یورپ میں علیحدگی کا ایک سلسلہ

اسکاٹ لینڈ سے کاٹولونیا تک اور آخر میں اٹلی میلان: "الشرق الاوسط” ابھی ابھی کاٹولونیا میں علیحدگی اور ریفرنڈم کا مسئلہ تھا اور یورپ کے اندر اسی علیحدگی کی کوششوں کا اخری سلسلہ اٹلی کے شمال میں ظاہر ہوا ہے جہاں دو مالدار صوبوں نے ذاتی حکومت کے دو ریفرنڈم میں […]