الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

سعودی عرب بیعت کمیشن کے چیئرمین کی وفات پر سوگوار

ریاض: عبد اللہ آل ھیضہ سعودی رائل کورٹ نے بیعت کمیشن کے چیئرمین شہزادہ مشعل ابن عبد العزیز کی وفات کی خبر دی ہے۔ ان کی وفات کل نوے سال کی عمر میں ہوئی ہے۔ ان کی نماز جنازہ آج جمعرات کو بعد نماز عشاء مکہ مکرمہ کی مسجد حرام میں […]

ٹرمپ امن وسلامتی کے قیام کے سلسلہ میں اپنے موقف کے پابند

واشنگٹن: ہبہ قدسی کل امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ ملاقات کے دوران اس بات کی تاکید کی ہے کہ وہ فلسطین اور اسرائیل کی عوام کے درمیان امن وسلامتی کے قیام کے سلسلہ میں اپنے موقف کے پابند رہیں گے۔ ٹرمپ نے […]

القدس، اسرائیل کا مقبوضہ علاقہ ہے نہ کہ حکومتی : "یونیسکو”

  رام الله: كفاح زبون کل فلسطین کی خوشی اور اسرائیل کے غصے کے دوران اقوام متحدہ کی تعلیمی، سائنسی اور ثقافتی تنظیم (یونیسکو) کی ایگزیکٹو کونسل نے اپنی قرار داد میں کہا ہے کہ القدس مقبوضہ شہر ہے۔ کل یونیسکو میں یورپی ممالک کی حمایت یافتہ فلسطینی قرار داد پر حق رائے […]

موصل میں ایرانی "پاسداران” کے دفاتر

پاسداران عوامی ہجوم کی آڑ میں کام کر رہی ہے: باخبر ذرائع   اربيل: دلشاد عبد الله کل عراق کے باخبر ذرائع نے "الشرق الاوسط” کو انکشاف کیا ہے کہ عوامی ہجوم کی آڑ میں ایرانی "پاسداران انقلاب” کے متحرک ونگ القدس فورس نے موصل شہر کے بائیں جانب درجنوں فوجی اور سیاسی ہیڈ [&h

حماس کے ساتھ اسرائیل کی گفتگو: سرنگوں اور میزائلوں کے بدلہ میں محاصرہ کا اختتام

رام اللہ: کفاح زبون کل اسرائیلی فوج کے وزیر افیگدور لیبرمان نے غزہ پٹی سے محاصرہ کو ختم کرنے کا اشارہ اس شرط کے ساتھ کیا ہے کی تحریک حماس سرنگ کھودنا اور میزائل داغنا بند کر دے۔ لیبرمان نے مزیر کہا ہے کہ اگر حماس سرنگ […]

حکمت یار کا طالبان سے ہتھیار ڈال دینے کا مطالبہ

واشنگٹن: محمد علی صالح افغانستان میں جنگ کے ایک نمایاں رہنماء قلب الدین حکمت یار نے حکومت کےساتھ امن معاہدہ کرنے کے بعد طالبان تحریک کو ہتھیار ڈال کر جنگ بند کر دینے اور مذاکرات کرنے کی دعوت دی ہے۔ کل حکمت یار نے کابل میں اپنے […]

میزائل کا ایک ناکام تجربہ ۔۔۔۔ پیانگ یانگ کا واشنگٹن کو جواب

سیول: "الشرق الاوسط” پرسوں اقوام متحدہ میں بین الاقوامی سخت پابندیوں کے ذریعہ پیانگ یانگ کے جوہری نظام کو بند کرنے کے لیے ریاستہائے متحدہ امریکہ کی طرف سے کئے گئے دعوہ کے جواب میں شمالی کوریا نے ایک ناکام تجربہ کے طور پر کل ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے۔ […]

برسلز کو لندن سے برکسٹ کی قیمت کا انتظار

برسلز: عبد اللہ مصطفی کل برسلز میں منعدہ چوٹی کانفرنس میں یورپ کے رہنماؤں نے برطانیہ سے یورپ یونین سے نکلنے کی وجہ سے بل کی ادائگی کا مطالبہ کیا ہے اور مذاکرات کی سمت کی تعیین کے لیے یہی ایک اہم رہنماء اصول ہے۔ فرانسیسی نیوز […]

مثبت اعداد وشمار کی وجہ سے آستانہ میں مخالف جماعتوں کی شرکت قابل ترجیح

بیروت: کارولین عاکوم شامی مخالف جماعتوں کے ذرائع نے "الشرق الاوسط” کے سامنے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ مخالف جماعتیں ان مثبت اعداد وشمار کی وجہ سے آئندہ بدھ کو آستانہ میں ہونے والے مذاکرات میں شرکت کریں گے جن کی وجہ سے فائربندی کو عمل میں لایا جائے […]

سعودی عرب میں سینما اور اوپیرا گھر کی شروعات

ریاض: عبد اللہ آل ھیضہ سعودی کے شہری تفریح کے جنرل اتھارٹی کے ان پروگراموں کی طرف نیک شگونی کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں جن کی سرگرمیوں میں بڑی تعداد حاضر ہوتی ہے جبکہ عنقریب ایک فلم ہال اور اوپرا ہال کے کھولنے کی امید ہے اور یہ سب کچھ […]

جزائز میں انتخاب کی وجہ سے سرحدیں بند

جزائر: "الشرق الاوسط” اگلے جمعرات کو ہونے والے پارلیمانی انتخاب کی وجہ سے جزائز نے اپنی زمینی سرحدوں کو بند کر دیا ہے اور جزائز کے وزیر اعظم عبد المالک سلال نے پر زور انداز میں کہا ہے کہ ان کے ملک نے یہ فیصلہ امن وسلامتی اور استقرار واستحکام کے […]

ازہر میں فادر کا بیان: دین کے نام پر تشدد نہیں

قاہرہ: ولید عبد الرحمن کل فادر فرنسیس نے مصر کی اپنی پہلی زیارت میں تمام دینی رہنماؤں کو دینی دہشت پسندی کو ختم کرنے اور کراہت وناپسندیدگی پر ابھارنے والی وحشیت وبربریت کا مقابلہ کرنے کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے ازہر کی عالمی امن کانفرنس کے اختتامی جلسہ کے دوران […]

ایران کے سلسلہ میں پہلی ہی گفتگو میں جہانگیری کا جادو

لندن: عادل سالمی کل ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے صدارتی مقابلہ کے چھ امیدواروں کے مابین اپنے براہراست ایک ٹیلیویزن گفتگو میں لوگوں کی توجہ اپنی طرف مرکوز کر لی ہے جبکہ موجودہ حکومت میں ان کی مدت ختم ہونے کے قریب ہے۔ تین گھنٹہ تک چلنے والے دو […]

غوطہ میں مخالف جماعتوں کی جنگ کی وجہ سے شامی انتظامیہ کو آگے بڑھنے کا موقعہ

بیروت: کارولین عاکوم کل جب مخالف جماعتیں دمشق کے مشرقی غوطہ میں جنگ کرنے میں مشغول تھیں اس وقت شامی فورسز اور ان کی ہم نواں جماعتیں دار الحکومت کے اطراف میں قابون کے علاقہ میں آگے بڑھنے میں کامیاب ہو چکی ہیں۔ مشرقی غوطہ میں ایک […]

روحانی کا پاسداران انقلاب کے اقتصادی کردار پر تنقید

لندن: عادل سالمی اگلے ماہ ہونے والے انتخابات کے نئے صدارتی مرحلہ کے امیدوار کے طور پر ایرانی صدر حسن روحانی نے کل اپنی حکومت کا دفاع کیا ہے اور اپوزیشن پارٹیوں پر تنقید بھی کیا ہے۔ انہوں نے اپنی انتخابی مہم کے دوران خطاب کرتے ہوئے […]

مداخلت کو روکنے کے لے خلیجی ممالک کا وزارتی اجلاس

ریاض: عبد الہادی حبتور کل ریاض میں خلیج تعاون کونسل کے داخلی، خارجی اور دفاعی امور کے وزراء نے اپنے اجلاس کے دوران "جی سی سی” ممالک کے داخلی امور میں خارجی مداخلت کو روکنے کے لیے باہمی رابطہ اور تعلق پر زور دیا ہے۔ اسی طرح انہوں نے قومی وحدت […]

غزہ میں زبردست تاریکی میں خوف ودہشت کا منظر

رام اللہ: کفاح زبون فلسطینی حکوت نے اس بجلی کے بل کی ادائیگی سے منع کر دیا ہے جو اسرائیل غزہ کو دیا کرتا تھا۔ اسرائیل اس کے ذریعہ علاقہ کے تین فیصد ضرورتوں کو پورا کرنے میں حسہ لیتا تھا اور یہ نیا لائحہ عمل صدر محمود عباس کی طرف […]

خادم حرمین شریفین کی طرف سے اسپین کے سابق شاہ کا استقبال

ریاض: "الشرق الاوسط” کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے ریاض میں اپنے محل کے اندر اسپین کے سابق شاہ خوان کارلوس کا استقبال کیا اور ان کے اعزاز میں دوپہر کے کھانہ کا اہتمام بھی کیا۔ اس مناسبت سے شہزادہ خالد ابن فہد […]

یمن میں ایرانی مداخلت کی نگرانی کے لیے جیبوتی اور سعودی کے مابین ایک فوجی معاہدہ

ریاض: فتح الرحمن یوسف کل ریاض میں جیبوتی اور سعودی عرب نے آپس میں ایک معاہدہ کیا ہے جس کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط کرنا اور امن وسلامتی کی حمایت کرنا ہے۔ یہ معاہدہ سعودی کے ولی ولی عہد، دوسرے نائب وزیر اعظم […]

ورزش کے بجائے ایک نیا ٹابلیٹ

لندن: اسامہ نعمان امریکی محققین ایک ایسے ٹابلیٹ کی تلاش میں کامیاب ہوئے ہیں جسے کاہل افراد کھا سکتے ہیں اور یہ ٹابلیٹ صحت سے متعلق وہ تمام نتائج فراہم کر سکتا ہے جو ورزش کے ذریعہ حاصل ہوتے ہیں۔ امریکہ میں جورجیا نامی ایک ریاست کی […]