الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردوالشرق الاوسط اردو

الشرق الاوسط اردو ایڈیشن — خبر ایجنسی اور ادارتی رپورٹس کا آرشیو (2005–2017)۔ مضامین کے متن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

2671 مضامین

یمن: ولد الشیخ کی طرف سے رمضان سے قبل نئے مذاکرات کا مطالبہ

جنیوا: "الشرق الاوسط” یمن کی طرف بھیجے گئے اقوام متحدہ کے سفیر اسماعیل ولد الشیخ نے کل اعلان کیا ہے کہ یمن میں متنازعہ فریقوں کے درمیان رمضان سے قبل امن وسلامتی مذاکرات کے نئے مرحلہ کے آغاز ہونے کی امید ہے۔ ولد الشیخ نے فرانسیسی نیوز […]

قطر کے وزیر خارجہ کا عبادی کے نام پیغام: اگر پیسوں کی ضرورت نہیں ہے تو اسے واپس کر دیں

دوحہ: میرزا الخویلدی قطرکے وزیر خارجہ الشیخ محمد ابن عبد الرحمن آل ثانی نے عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی کے اس بیان کا جواب دیا ہے جس میں عراقی وزیر اعظم نے کل کہا تھا کہ بغداد نے قطر کے پیسوں سے اپنے آپ کو محفوظ کرتے ہوئے اسے ان […]

پاکستان کے وزیر اعظم معزولی کے خطرہ سے محفوظ

اسلام آباد: "الشرق الاوسط” کل پاکستان کی سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف لگے بلیک منی کو وائٹ کرنے کے الزام کے سلسلہ میں مزید تحقیق کرنے کا فیصلہ جاری کیا ہے اور کہا ہے کہ بنما دستاویزات نامی مشہور مسئلہ میں وزیر اعظم کو معزول کرنے کے […]

ترکی اور کردی کشمکش کی شدت کی وجہ سے واشنگٹن بے چین

بیروت: بولا اسطیح شمالی شام کے علاقے میں واقع تنظیم داعش کے اڈہ رقہ شہر میں داخل ہونے کے لیے "شام کی ڈیموکریٹک فورسز” کی تیاری کے وقت ترکی اور کردی کشمکش سخت ہو گئی ہے اور انقرہ نے عراق اور شام دونوں جگہوں میں ایک ساتھ کردی جنگجوؤں کے اڈوں […]

القاعدہ کے ایک رہنماء کی طرف سے اپنے مقدمہ کی سنوائی سے انکار

گوانتانامو: ہبہ قدسی گوانتانامو جیل میں قید القاعدہ کے ایک رہنماء عبد الہادی العراقی نے مقدمہ کی سنوائی کے لیے جیل میں نگرانی کرنے والی خواتین کے ساتھ عدالت جانے سے انکار کر دیا ہے۔ العراقی نے اپنی دفاعی ٹیم کے ذریعہ ایک درخواست پیش کی ہے […]

کویت میں لازمی طور پر فوج میں بھرتی شروع

کویت: "الشرق الاوسط” 4 مئی 2015ء کو کویت کے شہزادہ الشیخ صباح الجابر الاحمد الصباح کی طرف سے دستخط کئے جانے کے بعد کویت کی حکومت نے سرکاری طور پر قومی خدمت کے نام پر فوج میں لازمی بھرتی شروع کر دی ہے۔ نیشنل سروس کمیشن کے […]

بھوک ہڑتال کے بعد…برغوثی کا دواء سے انکار

اسرائیل ان کی اور باقی قیدیوں کی زندگی کا مکمل طور پرذمہ دار ہے : تحریک فتح   رام الله: كفاح زبون تحریک فتح کے رہنما مروان برغوثی؛ جو کہ اسرائیلی جیل میں قید دیگر سینکڑوں قیدیوں کے ساتھ بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے ہیں، ان کی صحت بگڑنے پر انہوں نے علاج کرانے […]

سعودی مصری سربراہی اجلاس اور شکوک و شبہات کا ازالہ

دونوں فریقوں کا قومی سلامتی کی خواہش اور مداخلتوں کو مسترد کرنے پر زور دیا   رياض: فتح الرحمن يوسف – نايف الرشيد خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے کل ریاض میں مصر کے صدر عبد الفتاح سیسی سے مذاکراتی اجلاس منعقد کیا، دونوں سربراہان نے اس دوران نے برادرانہ تعلقات […]

جولائی میں سوڈان پر لگی امریکی پابندیوں کے ختم ہونے کی امید

خرطوم: احمد یونس سوڈان کے وزیر خارجہ ابراہیم غندور نے یہ امید ظاہر کی ہے کہ 12 جولائی آتے ہی ان کے ملک پر لگی امریکی پابندیاں ختم ہو جائیں گی کیونکہ سابق امریکی صدر باراک اوباما کے ایگزیکٹیو آرڈر کے مطابق امریکی انتظامیہ کی طرف سے متعین کردہ مدت یہی […]

سویڈن کے ایک نئے عجائب گھر میں "ناکامی کی کامیابیاں”

لندن: عبیر مشخص جون کے ماہ میں سویڈن کے شہر ہیلسنگبرگ میں ناکام ایجادات اور مصنوعات کے سلسلہ میں اپنی نوعیت کا ایک نیا عجائب گھر کھولا جائے گا۔ علم نفس کے ماہر اور ناکام عجائب گھر کے بانی ڈاکٹر سیموئیل ویسٹ پیش کردہ چیزوں کے ساتھ رہیں گے لیکن وہ […]

مشرقی شام کے انزالین کے علاقہ میں فرات کے ذمہ دار کی گرفتاری اور بغدادی کی عنقریب ہلاکت

بیروت: یوسف دیاب عراقی فوجی اور شام کے علاقائی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ گزشتہ رات سے قبل شام کے مشرقی علاقہ میں دو جہاز کو اتارا گیا ہے اور اس کے بارے میں پرسوں واشنگٹن نے اعلان کیا ہے کہ اس نے تنظیم داعش کے لیڈر […]

شکری: انتظام اور مشورہ کا طریقۂ کار بے حد ضروری

قاہرہ: سوسن ابو حسین آج ریاض میں مصری اور سعودی چوٹی کانفرنس کا انعقاد ہوگا جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے سلسلہ میں گفتگو ہوگی۔ اسی طرح اس مناسبت سے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز اور مصر […]

انتخابات

فرانس میں آج صدارتی کوآرٹیٹ کا اعلان

پیرس: میکائل ابو نجم فرانس نے آج سات مئی کو ہونے والے انتخابات کے دوسرے دور میں حصہ لینے والے دو امیدواروں کے اختیار کے سلسلہ میں اس صدارتی کوآرٹیٹ کا اعلان کر دیا ہے جس کے ذریعہ یہ معلوم ہوگا کہ کون ملک کا اگلا صدر بنے گا۔ ان اشاروں […]

سعودی عرب میں نئے اسٹافوں کی تقرری اور قومی سلامتی کے مرکز کی ترقی

ریاض: "الشرق الاوسط” کل خادم حرمین شریفین شاہ سلمان ابن عبد العزیز نے چند شاہی فرمان جاری کئے ہیں جن میں قائدانہ عہدوں پر نوجوان شہزادوں اور نئے وزراء کی تقرری کے ساتھ ساتھ قومی سلامتی کے مرکز کو ترقی دینے کا ذکر ہے۔ خادم حرمین شریفین […]

مالکی کی طرف سے ٹرمپ کی شخصیت پر اعتماد

پیرس: میکائل ابو نجم فلسطین کے وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ صدر محمود عباس کے واشنگٹن دورہ کی وجہ سے نئی انتظامیہ کی پالیسی میں اثرانداز ہونے کا موقعہ فراہم ہوگا جس کا آغاز امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شخصیت کی خصوصیت پر اعتماد کے ذریعہ […]

امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹس

ماٹس کے ذریعہ اسد کے سامنے دوبارہ ریڈ لائن

تل ابیب نظیر مجلی کل امریکی وزیر دفاع جیمس ماٹس نے شام کے صدر بشار الاسد کے سامنے دوبارہ ریڈ لائن کھیچ کر دھمکی کے انداز میں کہا ہے کہ اگر دوبارہ کیمیائی ہتھیاروں کا استعال ہوا تو اس کی قیمت ادا کرنی ہوگی۔ امریکی وزیر نے […]

افغانستان میں ایک مسجد کے اندر خوںریزی

کابل: "الشرق الاوسط” کل طالبان کی طرف سے شمالی افغانستان میں واقع مزار شریف شہر کے فوجی اڈہ کی ایک مسجد پر کئے جانے والے خونریز حملہ میں دسیوں فوجی ہلاک ہوئے ہیں اور اسی طرح جمعہ کی نماز کے بعد ہونے الے حملہ میں دسیوں افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ہفتہ […]

احمدی نژاد: میں فتنہ پرپا نہیں کرونگا

لندن: عادل سالمی "دستور حمایت کمیٹی” کے ذریعہ آئندہ ماہ انیس تاریخ کو ہونے والے صدارتی انتخاب کے دوڑ میں حصہ لینے والے امیدواروں کے اعلان کے بعد سابق صدر محمود احمدی نژاد کے اس دوڑ سے علیحدگی نے ایرانی سیاسی منظرنامہ کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی ہے۔ احمدی […]

جنوبی سرحدوں پر حریری کا اعلان: "حزب اللہ” ہمارا مقصد نہیں

بیروت: "الشرق الاوسط” اسرائیل کے ساتھ جنوبی سرحدوں پر میڈیا والوں کے لیے حزب اللہ کی طرف سے انتظام کردہ ایک دورہ کے جواب میں صدر سعد الحریری نے کل ناقورہ کے علاقہ کا دورہ کیا ہے۔ اس دورہ میں ان کے ساتھ وزیر دفاع یعقوب الصراف اور لبنانی فوج کے […]

شانزلیزیہ حملہ کا اثر کل کے انتخبات پر

پیرس: میکائل ابو نجم پرسوں شام شانزلیہ میں ہونے والے دہشت گرد حملہ کے باوجود کل فرانس میں صدارتی انتخابات کا پہلا مرحلہ چلے گا جبکہ دائیں اور بائیں بازو کے درمیان دوبارہ سیاسی لڑائی شروع ہو چکی ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ اس کا ووٹ پر کافی […]