پہلا صفحہ
"بین الاقوامی جرایم عدالت” ہمارا فیصلہ اسرائیل کی موقف سے ہرگز متاثر نہ ہوگا
خادم حرمین شریفین کی طرف سے فلسطینی صدر کی صحت کے سلسلہ میں اطمینان رام اللہ: کفاح زبون – بروکسل: عبد اللہ مصطفی – جدہ: ( الشرق الاوسط) فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کل فاتو بنسودا ہاگ میں واقع بین الاقوامی جرائم عدالت کے پروسیکیوٹر کے سامنے اسرائیل کی خلاف ورزیوں […]
خادم حرمین شریفین کی طرف سے فلسطینی صدر کی صحت کے سلسلہ میں اطمینان

رام اللہ: کفاح زبون – بروکسل: عبد اللہ مصطفی – جدہ: ( الشرق الاوسط)
فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے کل فاتو بنسودا ہاگ میں واقع بین الاقوامی جرائم عدالت کے پروسیکیوٹر کے سامنے اسرائیل کی خلاف ورزیوں کے سلسلے میں تحقیقاتی کارروائی کرنے کے لئے درخواست پیش کی ہے لیکن اسرائیل نے اس کی افادیت کے سلسلہ میں یہ سوال کھڑا کر دیا ہے کیونکہ فلسطین عدالت کا رکنی ملک نہیں ہے اور نہ ہی فلسطینی حکومت کوئی ملک ہے۔
ہاگ کے اندر بین الاقوامی جرائم عدالت کے ترجمان فادی العبد اللہ نے "الشرق الاوسط” سے گفتگو کے دوران واضح کیا ہے کہ پروسیکیوٹر کا تعلق اسرائیل کی جانب سے انکار کرنے یا قبول کرنے سے نہیں ہے۔(۔۔۔)
دوسری طرف فلسطینی صدر محمود عباس تیسرے دن تک ہاسپیٹل میں ہیں جبکہ ان کی صحت پہلے کے مقابلہ مین بہت زیادہ بہتر ہے اور کل شام خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے بھی ٹیلیفون پر گفتگو کے دوران فلسطینی صدر کی صحت کے سلسلہ میں اطمینان حاصل کیا ہے۔(۔۔۔)
بدھ – 07 رمضان المبارک 1439 ہجری – 22 مئی 2018ء شمارہ نمبر: (14321)