پہلا صفحہ

جنوب دمشق کے داعش صحرا میں

دير الزور میں ڈیموکریٹک شام کے لیے فرانسیسی امریکی توپ لندن: "الشرق الاوسط” کل پرتشدد لڑائیوں کے چند ہفتوں بعد ہونے والے ایک معاہدہ کے بعد جنوبی دمشق میں واقع داعش کے آخری ٹھکانہ سے ان کو شام کے صحراء کی طرف جلا وطن کئے جانے کی کاروائی شروع ہو چکی […]

جنوب دمشق کے داعش صحرا میں
دير الزور میں ڈیموکریٹک شام کے لیے فرانسیسی امریکی توپ

لندن: "الشرق الاوسط”

کل پرتشدد لڑائیوں کے چند ہفتوں بعد ہونے والے ایک معاہدہ کے بعد جنوبی دمشق میں واقع داعش کے آخری ٹھکانہ سے ان کو شام کے صحراء کی طرف جلا وطن کئے جانے کی کاروائی شروع ہو چکی ہے لیکن حکومت کی طرف سے اس بات کی تصدیق نہیں ہوئی ہے اور اس معاہدہ میں یرموک خیمہ اور اس کے قریب میں تضامن کے علاقہ میں جنگ کے خاتمہ کے سلسلہ میں معاہدہ شامل ہے۔(۔۔۔)

ملک کے مشرق میں شام کی ڈیموکریٹک فورسز نے امریکی اور فرانسیسی توپ لگا کر داعش کے خلاف اس کے اس آخری علاقہ میں اقدام کیا ہے جہاں دیر الزور صوبہ میں ان کا کنٹرول تھا اور باگور کے علاقہ پر قبضہ کیا ہے اور یہ پہلا علاقہ ہے جہاں سے کاروائی شروع ہونے کے بعد جنگجؤوں کو بھگایا گیا ہے۔

پیر – 05 رمضان المبارک 1439 ہجری – 21 مئی 2018ء شمارہ نمبر:  (14319)