پہلا صفحہ

فالج زدہ افراد دوبارہ چلنے لگے

لندن: "الشرق الاوسط” سویٹزرلینڈ میں ڈاکٹروں نے اچھی کامیابی حاصل کی ہے کیونکہ انہیں تین ایسے افراد کے سلسلہ میں کامیابی ملی ہے جو پہلے فالج کے شکار تھے اب وہ دوبارہ چلنے لگے ہیں جبکہ ان کو بتایا گیا تھا کہ وہ اپنی پوری زندگی الیکٹرانک کرسی مشین کے سہارہ […]

فالج زدہ افراد دوبارہ چلنے لگے

لندن: "الشرق الاوسط”

سویٹزرلینڈ میں ڈاکٹروں نے اچھی کامیابی حاصل کی ہے کیونکہ انہیں تین ایسے افراد کے سلسلہ میں کامیابی ملی ہے جو پہلے فالج کے شکار تھے اب وہ دوبارہ چلنے لگے ہیں جبکہ ان کو بتایا گیا تھا کہ وہ اپنی پوری زندگی الیکٹرانک کرسی مشین کے سہارہ چلیں گے۔

اس تحقیق کو نشر کرنے والی نیچر نامی میگزین نے واضح کیا کہ ڈاکٹروں نے تینوں افراد کے ریڑھ کی ہڈی کے ارد گرد لائت سے چلنے والی مشین داخل کر دیا اور اس مشین نے دماغ سے پنڈلی کی طرف جانے والے اشارات کو طاقت بہم کیا اور اسی اس نے ریڑھ کی ہڈی کے خراب حصوں کو از سر نو بڑھنے کی طاقت عطا کی۔

بی بی سی اسٹیشن نے بیان کیا کہ ریسرچ کرنے والے امید کرتے ہیں کہ اس نتیجہ کی وجہ بعض فالج کے شکار افراد دوبارہ حرکت کرنے لگیں گے۔(۔۔۔)

جمعرات 22 صفر 1440 ہجری – 01 نومبر 2018 ء – شمارہ نمبر [14584]