پہلا صفحہ
فروخت ہونے میں ہوائی ایپل سے آگے
لندن: الشرق الاوسط چین کے بنے ہوئے ہوائی کمپنی کے پروڈکٹس نے اپنے امریکی مقابل ایپل کو اس سال کے شروع میں پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اسمارٹ فون کی بازاروں میں اسے عالمی اعتبار سے دوسرا مقام حاصل ہے جبکہ سیمسنگ کو پہلا مقام حاصل ہے اور اس سال کی چوتھائی […]

لندن: الشرق الاوسط
چین کے بنے ہوئے ہوائی کمپنی کے پروڈکٹس نے اپنے امریکی مقابل ایپل کو اس سال کے شروع میں پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اسمارٹ فون کی بازاروں میں اسے عالمی اعتبار سے دوسرا مقام حاصل ہے جبکہ سیمسنگ کو پہلا مقام حاصل ہے اور اس سال کی چوتھائی مدت میں 310.8 اسمارٹ فون فروخت ہوئے ہیں اور گزشتہ سال کے مقابلہ میں 6.6 فیصد کی بڑھوتری ہوئی ہے اور یہ ساری معلومات چین کی بین الاقوامی کمپنی سے فراہم ہوئی ہیں۔
اسی سلسلہ میں برطانوی حکومت نے کل اعلان کیا ہے کہ ٹریزا مائی نے وزیر دفاع کو مستعفی کر دیا ہے اور اس کی وجہ یہ بتائی جا رہی ہے کہ انہوں نے ہوائی کمپنی کو خاص معلومات کے سلسلہ میں خاص اجازت دے دی تھی۔
جمعرات 27 شعبان المعظم 1440 ہجری – 02 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14765]