پہلا صفحہ

جنگ میں پھنسنی لیبیا کی عوام کی طرف سے پر امن راستہ کی تلاش

قاہرہ: جمال جوہر اقوام متحدہ کے تابع حقوق انسان کی ذمہ دار تنظیم نے پرزور انداز میں کہا کہ لیبیا کے اندر گزشتہ چار اپریل سے شروع ہونے والی جنگ کے وقت سے کل دوپہر تک بیالس ہزار افراد نے یہاں سے کوچ کیا ہے اور اس تنظیم نے اس بات کی […]

جنگ میں پھنسنی لیبیا کی عوام کی طرف سے پر امن راستہ کی تلاش

قاہرہ: جمال جوہر

اقوام متحدہ کے تابع حقوق انسان کی ذمہ دار تنظیم نے پرزور انداز میں کہا کہ لیبیا کے اندر گزشتہ چار اپریل سے شروع ہونے والی جنگ کے وقت سے کل دوپہر تک بیالس ہزار افراد نے یہاں سے کوچ کیا ہے اور اس تنظیم نے اس بات کی طرف بھی اشارہ کیا کہ ہزاروں افراد شہر کے جنوبی علاقہ میں پھنسے ہویے ہیں اور ان کی زندگی خطرہ کے دہانہ پر ہے۔

وادی الربیع، خلہ الفرجانی اور قصر ابن غشیر نامی علاقوں کے اندر جلاوطنی اور امداد کی ٹیم نے کل بیان کیا ہے کہ اس نے سینکڑوں فیملیوں کو پر امن راستہ کے ذریعہ جلاوطن کیا ہے لیکن ابھی بھی سینکڑوں فیملیاں چھڑپ والے علاقوں میں پھنسی ہیں۔

جمعرات 27 شعبان المعظم 1440 ہجری – 02 مئی 2019ء – شمارہ نمبر [14765]