پہلا صفحہ

حدیدہ میں اقوام متحدہ کا سخت دن

لندن: بدر القحطانی کل حدیدہ شہر میں اقوام متحدہ کو ایک سخت دن کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب حوثیوں نے دوبارہ فورسز متعین کرنے کی کمیٹی کے صدر ہالینڈ کے جنرل پیٹریک کومارٹ کو سرکاری دفتر میں پہنچنے سے روکا جبکہ وہ اور ان کی ٹیم گولی سے بال […]

حدیدہ میں اقوام متحدہ کا سخت دن

لندن: بدر القحطانی

کل حدیدہ شہر میں اقوام متحدہ کو ایک سخت دن کا سامنا اس وقت کرنا پڑا جب حوثیوں نے دوبارہ فورسز متعین کرنے کی کمیٹی کے صدر ہالینڈ کے جنرل پیٹریک کومارٹ کو سرکاری دفتر میں پہنچنے سے روکا جبکہ وہ اور ان کی ٹیم گولی سے بال بال بچ گئی۔(۔۔۔)

جمعہ 12 جمادی الاول 1440 ہجری – 18 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14661]