پہلا صفحہ

عراق میں ظریف کے دورہ کو تنقیدات کا سامنا

بغداد: فاضل النشمی ۔ واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف عراق میں سرگرم افراد نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی طرف سے عراق کے حالیہ دورہ کے دوران عشائر کے چند علماء کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو تنقیدوں کا نشانہ بنایا ہے اور ان کا یہ دورہ گذشتہ اتوار کے […]

عراق میں ظریف کے دورہ کو تنقیدات کا سامنا

بغداد: فاضل النشمی ۔ واشنگٹن: عاطف عبد اللطیف

عراق میں سرگرم افراد نے ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف کی طرف سے عراق کے حالیہ دورہ کے دوران عشائر کے چند علماء کے ساتھ ہونے والی ملاقات کو تنقیدوں کا نشانہ بنایا ہے اور ان کا یہ دورہ گذشتہ اتوار کے دن ایک اقتصادی وفد کے صدر کے طور پر شروع ہوا تھا جس میں اقلیم کردستان بغداد نجف اور بصرہ کا دورہ شامل ہے اور کل نجف میں تاجروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے بعد اپنے امریکی ہم منصب مائک پومپیو پر حملہ کیا ہے جنہوں نے گذشتہ ہفتہ اپنے عراق کے دورہ کے دوران ایران کا مقابلہ کرنے کی دعوت دی تھی۔(۔۔۔)

جمعہ 12 جمادی الاول 1440 ہجری – 18 جنوری 2019ء – شمارہ نمبر [14661]