پہلا صفحہ

جاپانی وزیر اعظم کی طرف سے کشیدگی کم کرنے کے لئے ایران کو دعوت

لندن: عادل السالمی ۔ واشنگٹن: ہبہ القدسی جاپانی وزیر اعظم چینرو آبی نے کل پرزور انداز میں کہا کہ علاقہ کے اندر کشیدگی کو کم کرنا ضروری ہے اور انہوں نے ایران کو مشرق وسطی کے اندر امن وسلامتی کو فروغ دینے میں ایک اہم کردار ادا کرنے کی دعوت دی ہے۔ […]

جاپانی وزیر اعظم کی طرف سے کشیدگی کم کرنے کے لئے ایران کو دعوت

لندن: عادل السالمی ۔ واشنگٹن: ہبہ القدسی

جاپانی وزیر اعظم چینرو آبی نے کل پرزور انداز میں کہا کہ علاقہ کے اندر کشیدگی کو کم کرنا ضروری ہے اور انہوں نے ایران کو مشرق وسطی کے اندر امن وسلامتی کو فروغ دینے میں ایک اہم کردار ادا کرنے کی دعوت دی ہے۔

آبی نے تہران کے اندر ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ہونے والی ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں وعدہ کیا کہ ٹوکیو جنگ نہ ہونے کے سلسلہ میں اپنی پوری کوشش کرے گا۔(۔۔۔)

جمعرات 09 شوال المکرم 1440 ہجری – 13 جون 2019ء – شمارہ نمبر [14807]